آیزو 3166 (ISO 3166) ایک معیار ہے جو بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت (آئی ایس او) کی طرف سے شائع کیا جاتا ہے۔ یہ ممالک، انحصاری علاقوں، جغرافیائی دلچسپی کے خصوصی علاقوں اور ان کے بنیادی ذیلی تقسیم (مثلاْ صوبے یا ریاستیں) کے ناموں کے لیے رموز کی وضاحت کرتا ہے۔ معیار ممالک کے سرکاری ناموں کی نمائندگی اور ان کی ذیلی تقسیم کے لیے رموز ہیں۔ یہ تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article آیزو 3166, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.