جزیرہ

خشکی کا ایسا ٹکڑا جو چاروں جانب سے پانی سے گھرا ہوا ہو۔ بہت چھوٹے جزائر جیسا کہ پانی میں ابھرتے ہوئے زمینی خدوخال کو مرجانی جزیرہ (Atoll) یا ٹاپو (Islet) کہتے ہیں۔ جزائر کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک بر اعظمی جزائر اور دوسرے سمندری جزائر۔

جزیرہ
فجی کے قریب ایک چھوٹا جزیرہ

بر اعظمی جزائر وہ جزیرے ہوتے ہیں جو بر اعظمی تختے (Continental Shelf) پر واقع ہوں، مثال کے طور پر گرین لینڈ، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، برطانیہ، آئرستان اور صقلیہ، سماٹرا، بورنیو اور جاوا اور نیو گنی و تسمانیہ وغیرہ۔

سمندری جزائر وہ جزیرے ہوتے ہیں جو کسی بر اعظمی تختے پر واقع نہيں ہوتے۔ ان میں آتش فشانی جزائر اکثریت کے حامل ہیں۔

زمین پر مصنوعی جزائر بھی پائے جاتے ہیں۔ جزائر کے مجموعے کو مجموعہ الجزائر (Archipelago) کہتے ہیں۔

ان کے علاوہ زمین پر منطقۂ حارہ کے جزائر (Tropical Islands) بھی ہوتے ہیں جن میں مالدیپ، ٹونگا، ناؤرو اور پولینیشیا وغیرہ معروف ہیں۔

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

Tags:

ٹاپو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

روزہ (اسلام)قومی اسمبلی پاکستاناسم نکرہرانا سکندرحیاتابو ہریرہاللہمعاذ بن جبلفہرست ممالک بلحاظ آبادیغزوہ احدایوب خانقانون اسلامی کے مآخذانڈین نیشنل کانگریسخواجہ غلام فریداسماء اصحاب و شہداء بدرحدیث ثقلینزچگیخالد بن ولیدپاکستان کے اضلاعایرانی یہودغزوہ بدرعثمان بن عفاناوضوابراہیم رئیسیبسم اللہ الرحمٰن الرحیممحمد فاتحریختہسمتموسیٰایمان بالرسالتسلیمان (اسلام)یعقوب (اسلام)عبد المجید الزندانیابن کثیراسلام میں چوریاشتہاراتبنو امیہ کا نظام حکومتناولپاکستان کی آب و ہوااورخان اولسرائیکی زبانحرمت مصاہرتآرائیںجملہ کی اقساممتحدہ عرب امارات کی اماراتحسن بن صباحنعتفلسطینی قومکشتی نوحپطرس بخاریلفظستہران میں اہل سنت کی مساجدآب و ہوا میں بدلاؤ اور بچےسید احمد خانپاکستان میں ضمنی انتخاباتپنجاب کے اضلاع (پاکستان)عباسی خلفا کی فہرستمحاورہاصول فقہتفاسیر کی فہرستسید علی خامنہ ایدو قومی نظریہآزاد نظمابو العباس السفاحدنیاکوسفیصل آبادکاغذی کرنسیتقسیم بنگالحلقہ ارباب ذوقاعجاز القرآنای سی ایلمسلم سائنس دانوں کی فہرستجون ایلیاشیطانموبائل فون🡆 More