لاس ویگاس، نیواڈا

لاس ویگاس (جسے مختصراً ویگاس بھی کہا جاتا ہے) امریکی ریاست نیواڈا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ جو تعطیلات کے ایام گزارنے، خریداری، تفریح اور قمار بازی کے لیے بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ 1905ء میں قائم کرنے کے بعد اسے 1911ء میں باضابطہ شہر کا درجہ دیا گیا۔ یہ 20 ویں صدی میں قائم کیا گیا امریکا کا سب سے بڑا شہر ہے۔

لاس ویگاس، نیواڈا
لاس ویگاس کا ایک طائرانہ منظر

2005ء کے مطابق شہر کی کل آبادی تقریباً ساڑھے 5 لاکھ ہے۔،جس میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ غیر ملکی یہاں آکر سکونت اختیار کر رہے ہیں٭

امریکا میں قمار بازی کے مرکز کی حیثیت سے اسے دنیا کا تفریحی دار الحکومت بھی کہتے ہیں جبکہ الکحل کے مشروبات کی ہمہ وقت دستیابی، قانونی جوئے بازی اور بالغان کے لیے تفریح کے مرکز کی حیثیت سے اسے "شہرِ عصیاں" (Sin City) بھی کہا جاتا ہے۔ شہر کی اس فریب نظری کے باعث یہ فلموں اور ٹیلی وژن پروگراموں کے تیار کنندگان کے لیے بڑی کشش کا حامل ہے۔

جڑواں شہر

Tags:

1905ء1911ءنیواڈا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نواز شریفقرۃ العين حيدرقصیدہابو الکلام آزادسجدہ تلاوتکتب احادیث کی فہرستراحت فتح علی خانوالدین کے حقوقعمر بن عبد العزیزقرآن اور جدید سائنسمعاشیاتاردو ادبماریہ قبطیہیمناسلاموفوبیافقہسرخ بچھیاجعفر ابن ابی طالبمجموعہ تعزیرات پاکستانفہرست ممالک بلحاظ آبادیمعاذ بن جبلیہودیتزندگی کا مقصدزراعتپریم چندحکومت پاکستانسنتکائناتپاکستانی ثقافتمشرقی پاکستانوہابیتآمنہ بنت وہبدریائے نیلغزلقرون وسطیمشت زنیمسیحیتطلحہ محمودسورہ رومسورہ السجدہداستانجبرائیلذو القرنینمریم نوازسورہ الفرقانشیعہ اثنا عشریہہجرت حبشہمسجد قباءمہرموبائلارکان نماز - واجبات اور سنتیںتاریخ پاکستاناقبال کا تصور عورتآریاابو ذر غفاریخطبہ حجۃ الوداعگجرات (بھارت)سیدغزوہ خیبرانٹارکٹکافیصل آبادیوسفشمس تبریزیپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستعبد اللہ بن عباسارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)سینیٹمسلم سائنس دانوں کی فہرستاردو افسانہ نگاروں کی فہرستموسی ابن عمرانتراویحڈرامابلاغتسورہ القصصغزہ شہرجون ایلیامثنوی سحرالبیانسودہ بنت زمعہ🡆 More