پروگرامنگ زبان روبی

روبی (یاقوت) (انگریزی: Ruby) ایک آبجیکٹ اورئنٹڈ اور عمومی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والی پروگرامنگ زبان ہے جسے 1990ء کی دہائی کے درمیان یوکوہیرو ماتسوموتو (Yukihiro Matsumoto) نے جاپان میں بنایا تھا۔ اس کے مصنفین کے مطابق، روبی زبان دیگر پروگرامنگ زبانوں پرل، سمال ٹالک، ایفل، ایڈا اور لسپ سے متاثر ہے۔ روبی متعدد پروگرامنگ پیراڈائم کو سپورٹ کرتی ہے، نیز یہ ایک فنکشنل، آبجیکٹ اورئنٹڈ اور امپیریٹیو زبان ہے۔ مزید اس میں ڈائنامک ٹائپ سسٹم اور اور خودکار میموری مینجمنٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔

روبی
پروگرامنگ زبان روبی
پیراڈائمmulti-paradigm: اوبجیکٹ اوریئنٹڈ، امپیریٹیو،، فنکشنل، reflective
اشاعت1995؛ 29 برس قبل (1995)
ڈیزائنریوکوہیرو ماتسوموتو
ترقی دہندہYukihiro Matsumoto، et al.
مستحکم اشاعت2.1.4 (27 اکتوبر 2014ء (2014ء-10-27))
شعبہ تحریرduck، dynamic
Scopelexical، sometimes dynamic
اہم اطلاقاتRuby MRI، YARV، Rubinius، MagLev، JRuby، MacRuby، RubyMotion، HotRuby، IronRuby، Mruby
متاثرایڈا، سی++، CLU، Dylan، ایفل، لوا، Lisp، پرل، پائیتھون، Smalltalk
موثرClojure، D، Elixir، Falcon، Fancy، Groovy، Ioke، Julia،Mirah، Nu، potion، Reia، Swift
آپریٹنگ سسٹمکراس پلیٹ فارم
اجازت نامہRuby License or BSD License
فائل کی توسیع.rb، .rbw
ویب سائٹwww.ruby-lang.org

تاریخ

24 فروری 1993ء میں یوکی ہیرو ماتسوموتو نے روبی زبان کی ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ کا آغاز کیا۔ ڈیزائننگ کے دوران دیگر پروگرامنگ زبانوں مثلا پرل، پائیتھون، لسپ اور ایڈا کی ممتاز خصوصیات کو اخذ کیا۔ 21 دسمبر 1995ء کو روبی زبان کا پہلا نسخہ (Ruby 0.95) منظر عام پر پیش کیا گیا، نیز اگلے دونوں میں روبی کے مزید تین نسخے پیش کیے گئے۔ لیکن روبی زبان کو زیادہ مقبولیت حاصل نہیں ہوئی، پھر 2005ء میں ڈیوڈ ہائنمائر ہانسون نے روبی زبان میں ویب پروگرامنگ فریم ورک روبی آن ریلس اِرقام کیا تو اس کی مقبولیت میں بے حد اضافہ ہو گیا۔

روبی نام

روزی زبان کی کوڈنگ سے قبل 24 فروری 1993ء کو ماتسوموتو اور اشت سوکا کے درمیان ایک آن لائن چیٹنگ کے دوران یہ نام “روبی“ سامنے آیا۔ ابتدا میں دو نام پیش نظر تھے، روبی اور کورل (Coral)۔ ماتسوموتو نے روبی کا انتخاب کیا جو اس کے ایک شریک کار کا سنگ پیدائش بھی تھا۔

ابتدائی اشاعتیں

روبی کی ابتدائی اشاعت Ruby 0.95 کے بعد اس کے مزید متعدد مستحکم نسخے اشاعت پزیر ہوتے رہے، جن کی فہرست درج ذیل ہے:

  • روبی 1.0: 25 دسمبر 1996
  • روبی 1.2: دسمبر 1998
  • روبی 1.4: اگست 1999
  • روبی 1.6: ستمبر 2000

2000ء میں روبی زبان جاپان میں پائیتھون سے زیادہ مقبول ہو چکی تھی۔ ستمبر 2000 میں پہلی انگریزی کتاب روبی پروگرامنگ کے نام سے منظر عام پر آئی۔

  • روبی 1.8: اگست 2003
  • روبی 1.9: دسمبر 2007
  • روبی 2.0: 24 فروری 2013

اس اشاعت میں متعدد نئی خصوصیات متعارف کرائی گئیں۔

  • روبی 2.1: کرسمس ڈے 2013

مثالیں

درج ذیل مثالوں کو کسی فائل میں محفوظ کرکے کمانڈ لائن سے چلایا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے پہلے Ruby اِرقام کریں، اس کے بعد فائل کا نام درج کریں۔
ہیلو ورلڈ کی کلاسیکی مثال:

puts "Hello World!" 

روبی کے کچھ بنیادی کوڈ:

# Everything، including a literal، is an object، so this works: -199.abs # 199 "ice is nice".length # 11 "ruby is cool.".index("u") # 1 "Nice Day Isn't It?".downcase.split("").uniq.sort.join # " '?acdeinsty" 

سٹرنگ کنورژن کی مثال:

puts "What's your favorite number?" number = gets.chomp output_number = number.to_i + 1 puts output_number.to_s + ' is a bigger and better favorite number.' 

سٹرنگز

روبی میں سٹرنگز کو ڈیفائن کرنے کے متعدد طریقے ہیں۔

a = "\nThis is a double-quoted string\n" a = %Q{\nThis is a double-quoted string\n} a = %{\nThis is a double-quoted string\n} a = %/\nThis is a double-quoted string\n/ a = <<-BLOCK  This is a double-quoted string BLOCK 

مزید دیکھیے

  • روبی آن ریلس

حوالہ جات

مزید پڑھیے

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بیرونی روابط

Tags:

پروگرامنگ زبان روبی تاریخپروگرامنگ زبان روبی مثالیںپروگرامنگ زبان روبی مزید دیکھیےپروگرامنگ زبان روبی حوالہ جاتپروگرامنگ زبان روبی مزید پڑھیےپروگرامنگ زبان روبی بیرونی روابطپروگرامنگ زبان روبیانگریزیاوبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگاوبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ زبانپرلپروگرامنگ پیراڈائم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ بنی قریظہتشبیہجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادجنگجواب شکوہابن تیمیہحسان بن ثابتپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءعید الاضحیسیدبنو قریظہغزوہ خندقآزاد کشمیرماسکوکعب بن اشرفخواجہ غلام فریدحلیمہ سعدیہاوقات نمازولی دکنیمقبرہ جہانگیرکراچیریختہاحمد رضا خاندرودناول کے اجزائے ترکیبیسطح مرتفع پوٹھوہاراردو ادبآیت تکمیل دینشمس تبریزیكتب اربعہفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈجادووادیٔ سندھ کی تہذیبسنتعلم بدیععمرو ابن عاصآرائیںفتح مکہحدیث جبریلمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہنظام الدین الشاشىمیری انطونیاادبظہاراشفاق احمدالانفالوزیراعظم پاکستاناردو زبان کے مختلف نامكاتبين وحیسندھ طاس معاہدہہندی زبانسید احمد خانسکندر اعظمتفہیم القرآنجہادمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماردو صحافت کی تاریخعلم الناسخ والمنسوخلفظ کی اقسامرومانوی تحریکحنظلہ بن ابی عامرحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںاردو ہندی تنازعمحمد علی جوہرr15x9سعادت حسن منٹوطہ حسینبدھ متغالب کی شاعریاسلامی تہذیبآپریشن طوفان الاقصیٰاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسورہ الحشرنظیر اکبر آبادیخلافت راشدہتعویذپریم چند کی افسانہ نگاریقیامتاورخان اول🡆 More