جمعہ

جمعہ اسلامی حساب سے ہفتے کاساتواں دن، يورپی و امريکی حساب سے پانچواں اور يہودی اور قديم مصری حساب سے چھٹا دن ہے۔

جمعہ
نماز جمعہ

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِىُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالاَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَقُولُ « إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْتِىَ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ ».

حدیث نبویؐ حضرت عبد اللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ (کی نماز) کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کرے۔

اسلام میں جمعہ کی اہمیت

دین اسلام میں جمعہ کو سید الایام یعنی دنوں کا سردار کہا گیا ہے۔ اس لیے مسلمانوں کے ہاں اس کو جمعۃ المبارک بھی کہا اور لکھا جاتا ہے۔

ہفتہ کے دن
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہلاکو خانقتل علی ابن ابی طالباعرابسجدہ تلاوتحیا (اسلام)مسجدوفاق المدارس العربیہ پاکستانمواخاتکاروبارقریشویلنٹینا ناپیمسلم بن الحجاجغار حرااہل سنتوحدت الوجودرسولاورنگزیب عالمگیرفعلسورہ بقرہرفع الیدینمحبتخبروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ام ایمناشفاق احمدلوط (اسلام)الطاف حسین حالیگوگلزمزمخلافت علی ابن ابی طالبعمران خانقیاسابو ذر غفاریصفحۂ اولابو طالب بن عبد المطلبکلو میٹرموسی بن جعفریحیی بن زکریاکلمہنہر زبیدہاستعارہگراماسم صفتجنت البقیعکھجورابن خلدونپطرس کے مضامینمحمد الیاس قادریانڈین نیشنل کانگریسساختیاتچینقومی اسمبلی پاکستاناذانمیثاق لکھنؤسحرییہودی تاریخیہودمعین الدین چشتیاعجاز القرآنطارق جمیلحکومت پاکستانفورٹ ولیم کالجعلم تجویدالانفالسورہ مریماردو افسانہ نگاروں کی فہرستاپرنا بالنصحابیعید الفطرگنتیسماجی مسائلخیبر پختونخواالمائدہسعودی عرباولاد محمدفسطائیتالحجراتسید🡆 More