اتوار: ہفتے کا پہلا دن

اتوار کو عربی میں يوم الاحد یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے۔ قديم مصری، يہودی اور ہندوستانی حساب سے یہ پہلا دن ہے۔

یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار مسیحیت کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔

قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان میں اتوار کے روز ہفتہ وار چھٹی ہوا کرتی تھی، بعد میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے جمعہ کے دن ہفتہ وار چھٹی کر دی، ایک طویل عرصے کے بعد میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے پھر سے اتوار کو چھٹی کر دی اور تاحال پاکستان میں اتوار کی ہفتہ وار چھٹی جاری ہے۔

ہفتہ کے دن
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پستانی جماعفراق گورکھپوریخلافت امویہقتل عثمان بن عفانمہرکریئیٹیو کامنز اجازت نامہکتب احادیث کی فہرستمعاویہ بن ابو سفیانامراؤ جان ادابینظیر انکم سپورٹ پروگرامابن حجر عسقلانیلاہورپاک چین تعلقاتمسجد اقصٰیمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہجعفر ابن ابی طالبجمع (قواعد)غزوہ حنینمحمد علی مرزاجنگ آزادی ہند 1857ءناولالمغربہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءمواخاتارکان نماز - واجبات اور سنتیںمرزا محمد رفیع سوداعبد اللہ بن عمرپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستمیثاق مدینہانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءابن کثیرمحمد بن اسماعیل بخاریمقبرہ شاہ رکن عالمابلاغ عامہفعلاردو ہندی تنازعڈپٹی نذیر احمدبینظیر بھٹوصرف و نحوپاکستان میں معدنیاتابو ہریرہسندھی زبانعیسی ابن مریمابو الکلام آزادپطرس کے مضامینبنو امیہقلعہ لاہوروراثت کا اسلامی تصورحدیثصحابہ کی فہرستعالمی یوم کتابنسب محمد بن عبد اللہاسم صفت کی اقسامدیوبندی مکتب فکرایوب (اسلام)حروف تہجیمریم بنت عمرانغالب کی مکتوب نگاریسائمن کمشنسنن ترمذیفقہ حنفی کی کتابیںابن سیناانجمن پنجاببرج خلیفہسورہ الشعرآءدبری جماعجمہوریتفارسی زباننکاح متعہآب حیات (آزاد)شریعت کے مقاصددہشت گردیاقوام متحدہاسرائیلابو یوسفمردانہ کمزوریحدیث جبریل🡆 More