ایشیا کا جغرافیہ

ایشیا کا جغرافیہ (انگریزی: Geography of Asia) ایشیا اور یوریشیا کے علاقوں میں مشتمل ہے جس میں تقریباً 50 ممالک آتے ہیں۔

ایشیا کا جغرافیہ
جوہان کا ایشیا کا نقشہ، 1730ء۔
ایشیا کا جغرافیہ
سیارہ سے ایشیا کا نظارہ
ایشیا کا جغرافیہ

جغرافیائی خصوصیات

سرحدیں

ایشیا کا زمینی علاقہ اس کے علاقہ جات کے زمینی خطوں کا مجموعہ نہیں ہے کیونکہ کچھ علاقوں نے آزادانہ طور پر اپنے خطوں کی سرحدوں کو متعارف کرایا ہے۔ مثال کے طور پر وسط ایشیا اور مشرق وسطی تقریباً ایک ہی خطہ کا نام ہے مگر مصر ایشیا کا علاقہ نہیں ہے جبکہ یہ وسط ایشیا کا حصہ مانا جاتا ہے اور وسط ایشیا ایشیا ہی کا ایک ذیلی علاقہ یا تقسیم ہے۔ خلاصہ ہے کہ ہے ایشیا کی سرحد کا ماپ اس بات پر منحصر ہے کہ کسی مخصوص علاقہ خود کو کس طور پر اور کیوں متعارف کرایا ہے۔

ایشیا اور افریقا کے درمیان میں خاکنائے نہرسوئز اور بحیرہ احمر حد بندی کا کام کرتا ہے۔ یورپ کے ساتھ ایشیا کی سرحد بحیرہ روم سے شروع ہوتی ہے مگر ترکی کا مشرق قریب کا علاقہ یورپ کے ایجنن جزائر کا جا گھستا ہے اور اس کا شہر استنبول آبنائے باسفورس تک پھیلا ہوا ہے۔ اس طرح ترکی کا ایک شہر یورپ میں ہے اور باقی پورا ملک ایشیا میں ہے۔ شمال کی جانب ایشیا اور یورپ کی سرحد در دانیال، بحیرہ مرمرہ، آبنائے باسفورس، بحیرہ اسود، کوہ قاف، بحیرہ قزوین، دریائے اورال سے ہوتی ہوئی مشرق کی جانب کوہ اورال، بحیرہ کارا، روس تک جاتی ہے۔ شمال میں بحر منجمد شمالی تک ایشیا کی سرحد ہے۔

ایشیا کے جنوب مشرق میں مالے جزیرہ نما اور انڈونیشیا ہیں۔ انڈونیشنا کے قریب آسٹریلیا ایک دوسرا بر اعظم ہے۔ آسٹریلیا کے شمال مشرق میں جاپان اور کوریا سے کٹ کر بننے والے چھوٹے چھوٹے جزائر ایشیا کی بجائے اوقیانوسیہ کا حصہ ہیں۔ انڈونیشنا کے بعد ایشیا کی سرحد بحر ہند ہوتے ہوئے بحیرہ احمر تک جاتی ہے۔ بحر ہند کے زیادہ تر جزائر ایشیا کا ہی حصہ ہیں۔

ایشیا کا مجموعی رقبہ

ایشیا کا رقبہ کتنا ہے اس میں قدرے اختلاف پایا جاتا ہے۔۔ نیو یارک ٹائمز کے ایٹلس آف دی ورلڈ کے مطابق کل رقبہ 43,608,000 کلومیٹر2 (16,837,000 مربع میل) ہے۔ چیمبرس ورلڈ گزیٹر نے 44,000,000 کلومیٹر2 (17,000,000 مربع میل)، بتایا ہے۔ کونسائز کولمبیا انسائکلو پیڈیا کے مطابق 44,390,000 کلومیٹر2 (17,140,000 مربع میل)۔

جغرافیائی تقسیم

خطہ اور and
علاقہ، کا نام مع پرچم
فہرست ممالک بلحاظ رقبہ
(km²)
فہرست ممالک بلحاظ آبادی فہرست ممالک بلحاظ کثافت آبادی
(/km²)
تاریخ دار الحکومت
143 وسط ایشیا
398 ایشیا کا جغرافیہ  قازقستان 2,724,927 16,536,000 6.1 Jan 2011 نور سلطان
417 ایشیا کا جغرافیہ  کرغیزستان 199,951 5,587,443 27.9 Jul 2011 بشکیک
762 ایشیا کا جغرافیہ  تاجکستان 143,100 7,627,200 53.3 Jul 2011 دوشنبہ
795 ایشیا کا جغرافیہ  ترکمانستان 488,100 4,997,503 10.2 Jul 2011 اشک آباد
860 ایشیا کا جغرافیہ  ازبکستان 447,400 28,128,600 62.9 Jul 2011 تاشقند
030 مشرقی ایشیا
156 ایشیا کا جغرافیہ  چین 9,640,821 1,322,044,605 134.0 بیجنگ
344 ایشیا کا جغرافیہ  ہانگ کانگ 1,104 7,122,508 6,451.5 Jul 2011
392 ایشیا کا جغرافیہ  جاپان 377,947 127,920,000 338.5 Jul 2011 توکیو
408 ایشیا کا جغرافیہ  شمالی کوریا 120,540 23,479,095 184.4 پیانگ یانگ
410 ایشیا کا جغرافیہ  جنوبی کوریا 98,480 49,232,844 490.7 سؤل
446 ایشیا کا جغرافیہ  مکاؤ 25 460,823 18,473.3
496 ایشیا کا جغرافیہ  منگولیا 1,565,000 2,996,082 1.7 اولان‌ باتور
158 ایشیا کا جغرافیہ  تائیوان 35,980 22,920,946 626.7 تائپے
N/A شمالی ایشیا
643 ایشیا کا جغرافیہ  روس 13,119,600 37,630,081 2.9 ماسکو
035 جنوب مشرقی ایشیا
096 ایشیا کا جغرافیہ  برونائی دارالسلام 5,770 381,371 66.1 بندر سری بگاوان
104 ایشیا کا جغرافیہ  میانمار 676,578 47,758,224 70.3 نیپیداو
116 ایشیا کا جغرافیہ  کمبوڈیا 181,035 13,388,910 74 پنوم پن
360 ایشیا کا جغرافیہ  انڈونیشیا 1,919,440 230,512,000 120.1 جکارتا
418 ایشیا کا جغرافیہ  لاؤس 236,800 6,677,534 28.2 وینتیان
458 ایشیا کا جغرافیہ  ملائیشیا 329,847 27,780,000 84.2 کوالا لمپور
608 ایشیا کا جغرافیہ  فلپائن 343,448 92,681,453 308.9 منیلا
702 ایشیا کا جغرافیہ  سنگاپور 704 4,608,167 6,545.7 سنگاپور
764 ایشیا کا جغرافیہ  تھائی لینڈ 514,000 65,493,298 127.4 بینکاک
626 ایشیا کا جغرافیہ  مشرقی تیمور 15,007 1,108,777 73.8 دیلی
704 ایشیا کا جغرافیہ  ویت نام 331,690 86,116,559 259.6 ہنوئی
034 جنوبی ایشیا
004 ایشیا کا جغرافیہ  افغانستان 647,500 32,738,775 42.9 کابل
050 ایشیا کا جغرافیہ  بنگلادیش 147,570 153,546,901 1040.5 ڈھاکہ
064 ایشیا کا جغرافیہ  بھوٹان 38,394 682,321 17.8 تھمپو
356 ایشیا کا جغرافیہ  بھارت 3,287,263 1,147,995,226 349.2 نئی دہلی
462 ایشیا کا جغرافیہ  مالدیپ 300 379,174 1,263.3 مالے
524 ایشیا کا جغرافیہ  نیپال 147,181 29,519,114 200.5 کاٹھمنڈو
586 ایشیا کا جغرافیہ  پاکستان 881,913 207,774,520 244.4 اسلام آباد
144 ایشیا کا جغرافیہ  سری لنکا 65,610 21,128,773 322.0 سری جے وردھنے پورا کوٹے
145 مغربی ایشیا
051 ایشیا کا جغرافیہ  آرمینیا 29,800 3,299,000 280.7 یریوان
031 ایشیا کا جغرافیہ  آذربائیجان 86,660 8,845,127 102.736 باکو
048 ایشیا کا جغرافیہ  بحرین 665 718,306 987.1 منامہ
196 ایشیا کا جغرافیہ  قبرص 9,250 792,604 83.9 نیکوسیا
268 ایشیا کا جغرافیہ  جارجیا 69,700 4,636,400 65.1 تبلیسی
364 ایشیا کا جغرافیہ  ایران 1,648,195 70,472,846 42.8 تہران
368 ایشیا کا جغرافیہ  عراق 437,072 28,221,181 54.9 بغداد
376 ایشیا کا جغرافیہ  اسرائیل 20,770 7,112,359 290.3 یروشلم
400 ایشیا کا جغرافیہ  اردن 92,300 6,198,677 57.5 عمان (شہر)
414 ایشیا کا جغرافیہ  کویت 17,820 2,596,561 118.5 کویت شہر
422 ایشیا کا جغرافیہ  لبنان 10,452 3,971,941 353.6 بیروت
512 ایشیا کا جغرافیہ  سلطنت عمان 212,460 3,311,640 12.8 مسقط
275 ایشیا کا جغرافیہ  دولت فلسطین 6,257 4,277,000 683.5 رام اللہ
634 ایشیا کا جغرافیہ  قطر 11,437 928,635 69.4 دوحہ
682 ایشیا کا جغرافیہ  سعودی عرب 1,960,582 23,513,330 12.0 ریاض
760 ایشیا کا جغرافیہ  سوریہ 185,180 19,747,586 92.6 دمشق
792 ایشیا کا جغرافیہ  ترکیہ انقرہ
784 ایشیا کا جغرافیہ  متحدہ عرب امارات 82,880 4,621,399 29.5 ابوظبی (شہر)
887 ایشیا کا جغرافیہ  یمن 527,970 23,013,376 35.4 صنعاء
142 Asia 43,810,582 4,162,966,086 89.07

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • "Estimated Population Densities"۔ UNEP/GRID-Arendal۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2011 
  • "The Soil Maps of Asia"۔ European Digital Archives of Soil Maps – EuDASM۔ European Commission Joint Research Centre۔ 13 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2011 
  • "Asia Maps"۔ Perry–Castañeda Library Map Collection۔ University of Texas Libraries۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2011 


Tags:

ایشیا کا جغرافیہ جغرافیائی خصوصیاتایشیا کا جغرافیہ جغرافیائی تقسیمایشیا کا جغرافیہ حوالہ جاتایشیا کا جغرافیہ بیرونی روابطایشیا کا جغرافیہانگریزیایشیایوریشیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسلمانابو یوسفمیا خلیفہپاکستان کی انتظامی تقسیمعبد اللہ بن سبافعلآل عمرانغزوہ حنینحدیث جبریلاعجاز القرآنبھارت کے عام انتخابات، 2024ءمعاشیاتکارل مارکساردو ادباہل سنتغزوہ بدرہابیل و قابیلسیدخطیب تبریزیمارکسیتخلافت علی ابن ابی طالبمکہدار العلوم دیوبندبیعت عقبہ ثانیہعصمت چغتائیمير تقی میرٹک ٹاکآخرتسب رسخاکہ نگاریفلاحی ریاستمشہور (اصطلاح حدیث)خانہ کعبہامہات المؤمنینمنصور بن معتمربائبلاسمائے نبی محمدفہرست ممالک بلحاظ آبادیایسٹر758ھحروف کی اقسامڈپٹی نذیر احمدساسلام میں بیوی کے حقوقاحسانعشرہ مبشرہیوسف (اسلام)پہلی جنگ عظیمجواب شکوہکرکٹصادق خاناشتراکیتبلاغتانسانی جسمانس بن مالکمرکب یا کلاماردوغزوہ احدمحمد اقبالخدیجہ بنت خویلدمحمد حسین آزادمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہبرصغیر میں تعلیم کی تاریخابو طالب بن عبد المطلبقرآنی رموز اوقافیوم پاکستانادبترکیب نحوی اور اصولاحمد بن شعیب نسائیجوش ملیح آبادیالسلام علیکمبنگلہ دیششکوہسرعت انزالسورہ یوسفکنیت🡆 More