پرچم

پرچم یا جھنڈا یا عَلم ،دراصل رنگین کپڑے کا ایک ٹکڑا ہے جس پر خاص نقشہ یا خاکہ بنا ہوتا ہے اور اِسے بطورِ علامت کسی کھمبے پر لگایا جاتا ہے۔

پرچم
ایران کا قومی پرچم

تاریخ میں پرچم کا سب سے پہلے استعمال 2000 سال قبل چین اور یورپ میں رومی دَور میں ملتا ہے۔

پرچم کے کئی اقسام ہو سکتے ہیں، مثلاً:

  • قومی پرچم، کسی ملک یا قوم کی علامت۔
  • پھریرا (ensign)، ایک خاص قسم کا پرچم جو بحری جہازوں اور بیڑوں پر استعمال کیا جاتا ہے۔
  • پرچمدار (rank sign)، ایک خاص نشانی پرچم جو ریاست کے صدر کے ساتھ ساتھ دوسرے عسکری افسران اپنا عہدہ یا منصب ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
  • اشارتی پرچم، ایک بحری جہاز سے دوسرے بحری جہاز یا خشکی پر لوگوں کو پیغام پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
  • پرچم کو بسا اوقات کسی کاروبار، مدرسہ، سیاسی جماعت یا دوسری تنظیموں کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پرچم
دُنیا کا یہ نقشہ ہر ملک کا قومی پرچم دکھارہا ہے

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معوذتینغزوہ بدرفہرست ممالک بلحاظ آبادیخواجہ میر دردمحمود حسن دیوبندیفقہسورہ النوردو قومی نظریہاوقات نمازسقراطمتواتر (اصطلاح حدیث)غزوہ بنی قریظہپاکستان میں معدنیاتثقافتنور الایضاحبادشاہی مسجدسفتح سندھواقعہ کربلابنو امیہزمینثناءمقبرہ جہانگیرمقدمہ شعروشاعریایمان (اسلامی تصور)سکھمروان بن حکمنفسیاتزمین کی حرکت اور قرآن کریمحنظلہ بن ابی عامرہلاکو خانسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستقیاسموبائلبرصغیر اعدادی نظامسمتاقبال کا مرد مومنلسانیاتکمپیوٹرتحقیقعبد الرحمن بن عوفبینظیر انکم سپورٹ پروگراممسیحیتقلعہ لاہورکتاب الآثارپنجاب کی زمینی پیمائشمحمد ضیاء الحقحدیثنکاح متعہہند بنت عتبہختم نبوتمیا خلیفہاقوام متحدہمسیلمہ کذابسلطنت دہلیرابطہ عالم اسلامیصالحہ عابد حسینوحیبواسیرالمائدہفعلتراجم قرآن کی فہرستآب و ہواحکیم لقمانآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءوفاقچاندمحمود غزنویبئر غرسانسانی حقوقسید احمد بریلویفورٹ ولیم کالجغالب کی شاعریبیعت عقبہ اولیقرآنی معلوماتاصطلاحات حدیثعشرہ مبشرہصحاح ستہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)🡆 More