اوپرا

ایسا ڈراما جس میں موسیقی کا عنصر غالب ہوتا ہے اوپرا (انگریزی: Opera) کہلاتا ہے۔ گرنیڈ اوپرا میں ہر مکالمہ گایا جاتا ہے۔ شروع شروع میں یہی طریقہ رسمی اور تقلیدی تصور کیا جاتا تھا۔ ابتدائی اطالوی اوپرا میں صرف قدیم یونانی و لاطینی کہانیوں کو اوپر کے لیے منتخب کیاجاتا تھا۔ اور تمام لوگوں کو باری باری اپنا جوہر دکھانے کا موقع دیا جاتا تھا۔ اس طرح ناٹک میں تسلسل قائم نہیں رہتا تھا۔ گلک نے سب سے پہلے اس کے خلاف آواز اٹھائی وہ اور اس کے ہم خیال فنکار دیبر نے اوپرا کی ایک قسم دیگنز کی طرح ڈالی۔ اٹلی، روس اور فرانس نے مشہور اوپرا نویس پیدا کیے ہیں۔ انگلستان میں معدودے چند کھیلوں کے سوا اوپرا زیادہ مقبول نہیں۔

حوالہ جات

Tags:

اطالویانگریزیانگلستانفرانسڈراما

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان کا خاکہوادیٔ سندھ کی تہذیبدائرہتابوت سکینہجابر بن حیانانتخابات 1945-1946بادشاہسچل سرمستکشمیری زبانسلطنت عثمانیہامیر خسرودنیاحکومتعربی زبانطنز و مزاحچنگیز خاناستعارہصنعتی انقلابسالولگاتاغلام احمد پرویزآزاد کشمیراحمد بن حنبلضاسکندر مرزاایوب خانجلال الدین رومیسوریہبلاغتغزلوحیامرؤ القیسنور الدین زنگییسوع مسیحصبح صادقخادم حسین رضویقصیدہغالب کی شاعریامہات المؤمنینحلف الفضولچراغ تلےسائرہ بانو (سیاست دان)راکھ (ناول)آگ کا دریامستنصر حسين تارڑبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیتقسیم بنگالانار کلی (ڈراما)اسلامی عقیدہمحمد اقبالپارہ نمبر 6آئین پاکستاناہل سنتولی دکنیفارسی زبانوفاق المدارس العربیہ پاکستانخلافت امویہدبستان دہلیابو الاعلی مودودیشیخ مجیب الرحمٰنداؤد (اسلام)میا مالکوواغزوہ حنینخلافت عباسیہجغرافیہخدیجہ بنت خویلدفقہ حنفی کی کتابیںاسلام میں انبیاء اور رسولمقدمہ شعروشاعریاہل حدیثفاعل-مفعول-فعلطارق مسعودداڑھیویلنٹینا ناپیعلم کلامعثمان بن عفانپاک فوج🡆 More