ہگز بوزون

بگز بوزون یا ہیگ بوسون، ذراتی طبیعیات میں ایک فرضی عددیہ عنصری ذرہ (scalar elementary particle) ہے۔ پہلے پہل اس کے وجود کی پیشنگوئی معیاری نمونہ کے نظریہ سے حاصل ہونے والے مشاہدات کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ان کے وجود کے بارے میں سب سے پہلے پیشنگوئی ایک انگلستانی طبیعیات داں، پیٹر ہگ (Peter Higgs) نے 1964ء میں کی تھی اور اسی کے نام کی نسبت سے ان ذرات کو ہگ بوسون کہا جاتا ہے۔ سائنس دان پچھلی کئی دہائیوں سے ہگز بوزون کی تلاش میں تھے- کوانٹم فزکس کے اسٹینڈرڈ ماڈل میں یہ واحد ذرہ تھا جسے دریافت کرنا انتہائی مشکل ثابت ہوا- لیکن بالاخر اسے سنہ 2012 میں دریافت کر لیا گیا- اس کی دریافت پر پیٹر ہگز اور اسے دریافت کرنے والی ٹیم کو نوبل انعام سے نوازا گیا-

ہگز بوزون
Standard Model کے مطابق بنیادی ذرات۔ صرف فوٹون اور گلواون غیر مادی (mass less) ذرات ہیں۔ صرف ہگز بوسون اپنے گرد نہیں گھومتا یعنی spin صفر رکھتا ہے۔

ہگز میکینزم کی مدد سے ایٹمی ذرات کی کمیت (mass) کی وضاحت ممکن ہو جاتی ہے۔
ہگز بوزون انتہائی غیر مستحکم یعنی unstable ذرہ ہے اور پیدا ہونے کے فوراً بعد decay ہو جاتا ہے- اس کی ہاف لائف صرف ایک سو یوکٹوسیکنڈ ہے- ایک یوکٹوسیکنڈ اتنا کم وقفہ ہے کہ ایک سیکنڈ میں 1000000000000000000000000 یوکٹوسیکنڈ ہوتے ہیں (اس عدد میں 1 کے بعد چوبیس صفر ہیں)- گویا ہگز بوزون پیدا ہونے کے فوراً بعد ٹوٹ جاتا ہے- تاہم اب سرن کی ایٹلیس نامی تجربہ گاہ میں ہگز بوزون کے اس decay کا بھی مشاہدہ کر لیا گیا ہے اور اس کے ٹوٹنے سے پیدا ہونے والے باٹم قوارکس کے جوڑے (pair of bottom quarks) بھی پہچان لیے گئے ہیں- اس دریافت کو LHC میں کیے گئے تجربات میں سب سے مشکل تجربہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ہگز سنگلٹ

ہگز سنگلٹ ایسے مفروضاتی ذرات کو کہتے ہیں جو ٹائم ٹریول کرسکتے ہوں گے یعنی کبھی ہمارے سامنے آجائیں گے تو کبھی غائب ہوکر ماضی یا مستقبل میں ٹرانسفر ہوجائیں گے، تاحال ہمیں ایسے ذرات نہیں مل پائے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

بنیادی ذرہذراتی طبیعیاتعددیہ (طبیعیات)معیاری نمونہنوبل انعام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بارہ امامانشائیہاحسان دانششاہ جہاںنشان حیدرمعوذتیناسم ضمیرظہیر الدین محمد بابرسنتاردو شاعریپاک چین تعلقاتعید الفطرہیکل سلیمانیبیعت الرضوانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)سسی پنوںشاہ ولی اللہکمپیوٹرقومی ترانہ (پاکستان)معراجسیکولرازممریم نوازاختر حسین جعفریغزلاحمد بن شعیب نسائیپشتون قبائلپاکستان میں مردم شماریاسم ضمیر اور اس کی اقسامشاہ عبد اللطیف بھٹائیکیمیاابو حنیفہسمتتعویذتفسیر قرآنعرب قبل از اسلاممقدمہ شعروشاعریعالمی یوم کتابشکوہکوستحریک خلافتیحیی بن زکریاترکیب نحوی اور اصولعلم بدیععامر بن سعد بن ابی وقاصمیثاق مدینہفیصل بن عبدالعزیز آل سعودگنتیمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہبدرحدیث جبریلتاریخفراق گورکھپوریہندوستان میں تصوفالنساءزمزمطاہر القادریماتریدیمشفق خواجہسورہ رومعبد الشکور لکھنویتہذیب الاخلاقاسم صفتسلجوقی سلطنتپاکستان کے اضلاعمدینہ منورہعقیدہ خلق قرآندبئیخلافت راشدہحنظلہ بن ابی عامرہم جنس پرستیعبد القادر جیلانیاسم مصدرعبادت (اسلام)مالک بن انسنظریہاکبر الہ آبادیمرزا فرحت اللہ بیگ🡆 More