گانسو

گانسو (Gansu) (آسان چینی: 甘肃، روایتی چینی: 甘肃؛ پنین: Gānsù) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہ سطح مرتفع تبت اور سطح مرتفع لوس کے درمیان واقع ہے اور اس کی سرحد شمال میں منگولیا، اندرونی منگولیا اور نینگشیا سے ملتی ہے، مغرب میں سنکیانگ اور چنگھائی، جنوب میں سیچوان اور مشرق میں شانسی واقع ہیں۔ دریائے زرد صوبے کے جنوبی حصے میں سے گزرتا ہے۔


甘肃省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی甘肃省 (Gānsù Shěng)
 • مخفف یا / (پنین: Gān یا Lǒng)
نقشہ محل وقوع صوبہ گانسو Gansu Province
نقشہ محل وقوع صوبہ گانسو
Gansu Province
وجہ تسمیہ gān - Ganzhou District, Zhangye
/ sù - Suzhou District, Jiuquan
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
لانژو
تقسیمات14 پریفیکچر، 86 کاؤنٹیاں، 1344 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریوانگ سانیون
 • گورنرلیو وائپنگ
رقبہ
 • کل425,800 کلومیٹر2 (164,400 میل مربع)
رقبہ درجہساتواں
آبادی (2010)
 • کل25,575,254
 • درجہبائیسواں
 • کثافت60/کلومیٹر2 (160/میل مربع)
 • کثافت درجہستائیسواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 91%
ہوئی - 5%
ڈونگشیانگ - 2%
تبتی - 2%
 • زبانیں اور لہجےوسطی میدانی مینڈارن, مینڈارن, امدو تبتی
آیزو 3166 رمزCN-62
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 502.0 بلین
US$ 79.6 بلین (ستائیسواں)
 - فی کسCNY 16,113
US$ 2,380 (انتیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.705 (متوسط) (انتیسواں)
ویب سائٹhttp://www.gansu.gov.cn
(آسان چینی)

گانسو کی آبادی 26 ملین (2009) ہے اور تقرباْ کیلیفورنیا کے رقبہ کے برابر ہے۔ اس کا دارالحکومت صوبے کے جنوب مشرقی حصے میں واقع لانژو ہے۔گانسو کا معرب نام قانصو یا قانسو ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

Gan1su4.oggاس آواز سے متعلقاندرونی منگولیاجنوبدریائے زردسطح مرتفع تبتسنکیانگسیچوانشانسیشمالشمال مغربی چینعوامی جمہوریہ چینمشرقمنگولیانینگشیاچنگھائیچین کے صوبے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پستانی جماعصالحفہرست وزرائے اعظم پاکستاناعبد الرحمن بن عوفاسلامروزہ (اسلام)نوٹو (فونٹ خاندان)احمد سرہندیپاک چین تعلقاتصل اللہ علیہ وآلہ وسلممحمد ضیاء الحقصدر پاکستاننیلسن منڈیلاطلحہ بن عبید اللہائمہ اربعہمسلم سائنس دانوں کی فہرستخیبر پختونخوالوئس ماؤنٹ بیٹنعلم بدیعداؤد (اسلام)عدتاردو حروف تہجیالانعامفسانۂ آزاد (ناول)اسم معرفہایمان (اسلامی تصور)بینظیر انکم سپورٹ پروگرامعبد اللہ بن مسعودجعفر صادقفہرست پاکستان کے دریاقانون اسلامی کے مآخذانجمن پنجابمخدوم بلاولاسمائے نبی محمدفعلاردو ادب کا دکنی دوروالدین کے حقوقہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءریڈکلف لائنقوم عادابو الکلام آزاداورنگزیب عالمگیرفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈسورہ الفتحفاطمہ جناحپاکستان کی آب و ہواحدیثجادوپنجاب کے اضلاع (پاکستان)یونسزین العابدینجنچینتفہیم القرآناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیبواسیرصلح حدیبیہفتح سندھکیبنٹ مشن پلان، 1946ءبابا فرید الدین گنج شکرپاکستان قومی کرکٹ ٹیمشاہ ولی اللہامیر خسروبنو امیہتفسیر بالماثورغالب کی مکتوب نگاریاصول الشاشیگاندھی جناح مذاکرات 1944ابو عیسیٰ محمد ترمذیعلم بیانعبد اللہ بن عمرمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااردو افسانہ نگاروں کی فہرستزرتشت🡆 More