کٹھل

کٹھل یا کٹہل (بنگلہ: কাঁঠাল، ہندی: कटहल) شہتوت کے خاندان کا ایک درخت ہے جس کا اصل وطن جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا ہے۔ یہ بنگلہ دیش کا قومی پھل ہے۔ اس علاقے کے علاوہ یہ مشرقی افریقہ کے ممالک یوگنڈا اور ماریشس اور برازیل میں بھی پیدا ہوتا ہے۔ یہ کسی درخت پر لگنے والا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا پھل ہے۔ عمومی طور پر ایک پھل 36 کلوگرام تک وزنی ہوتا ہے جس کی لمبائی 36 انچ اور قطر 20 انچ تک ہوتا ہے۔

کٹھل
درخت پر لگے ہوئے کٹھل
کٹھل
کٹا ہوا کٹھل
کٹھل
کٹھل کی جسامت کا مظاہرہ

جنوبی بھارت یعنی دکن کے علاقے کے اردو طبقے میں اِسے پَھنَس کے نام سے جانا جاتا ہے۔

کچا (unripe) کٹھل سبزی کے طور پر پکایا جاتا ہے۔ بھارت، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا، انڈونیشیا، کمبوڈیا اور ویتنام کے کھانوں میں کچا کٹھل کافی استعمال ہوتا ہے۔

پکے (ripe) ہوئے کٹھل میں سے میٹھے پیلے رنگ کے کوئے نکلتے ہیں جنھیں دوسرے پھلوں کی طرح کھایا جاتا ہے۔ اسے ڈبوں میں محفوظ کرکے برآمد بھی کیا جاتا ہے۔

نگار خانہ

Tags:

ألف‌گرامبرازیلبنگلہبنگلہ دیشجنوب مشرقی ایشیاءجنوبی ایشیاءشہتوت (پھل)قطر (ہندسہ)مشرقی افریقہموریشسپورہندییوگنڈا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دروداکبر الہ آبادیہجرت حبشہپشتونمذہبمہراحمد ندیم قاسمیحدیث جبریلسورہ النملصحیح مسلمسیرت نبویمنیر احمد مغلنو آبادیاتی نظامفتح مکہسنتسورہ الاسراحریم شاہصلح حدیبیہاسرائیلمعتمر بن سلیمانممالک اور ان کے دار الحکومتجنگ قادسیہحذیفہ بن یمانکمپیوٹرعشقتقویعید الفطراہل سنتkgmvuموبائل فونہلاکو خانتوبۃ النصوحسجاد حیدر یلدرمکشمیراردو افسانہ نگاروں کی فہرستبیعت الرضوانعبد الشکور لکھنوینماز جنازہثمودحسین احمد مدنییاجوج اور ماجوجسورہ بقرہمقدمہ شعروشاعریسورہ الحشرعثمان اولتحقیقتصوفیوسفزئیفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈابو عبیدہ بن جراحمیثاق مدینہابن سیناموسی ابن عمرانخلافت عباسیہقرۃ العين حيدرپاکستان میں 2024ءحلیمہ سعدیہجمہوریتماتریدیرابطہ عالم اسلامیاخلاق رسولمرزا محمد رفیع سوداسنگٹھن تحریکاجزائے جملہچیناحمدیہمحمد اقبالوحید الدین خاںعبد اللہ بن زبیرقرآنموطأ امام مالکپاکستان میں معدنیاتجماعنماز استسقاءتاریخ پاکستاننظریہ پاکستان🡆 More