چنگیز خان: منگول سلطنت کا بانی

چنگیز خان (انگریزی: Genghis Khan) (تلفظ: /ˈdʒɛŋɡɪs ˈkɑːn/، عام طور پر تلفظ /ˈɡɛŋɡɪs ˈkɑːn/; منگولی:  ( سنیے)) منگول سردار۔ دریائے آنان کے علاقے میں پیدا ہوا۔ اصلی نام تموجن تھا جس کا مطلب ہے فولاد جیسا مضبوط۔

چنگیز خان: ابتدائی زندگی, چنگیز خان کا خطاب, منگول سلطنت
چنگیز خان
چنگیز خان: ابتدائی زندگی, چنگیز خان کا خطاب, منگول سلطنت
(unsupported language میں: ᠴᠢᠩᠭᠢᠰ ᠬᠠᠭᠠᠨ)،(unsupported language میں: ᠴᠢᠩᠭᠢᠰ ᠬᠠᠭᠠᠨ)،(unsupported language میں: Чингис хаан ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنگیز خان: ابتدائی زندگی, چنگیز خان کا خطاب, منگول سلطنت
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (unsupported language میں: ᠲᠡᠮᠦᠵᠢᠨ)،  (unsupported language میں: Тэмүжин ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 31 مئی 1162ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیلون بولڈوگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اگست 1227ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ینچوان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گھوڑے سے گر کر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چنگیز خان: ابتدائی زندگی, چنگیز خان کا خطاب, منگول سلطنت منگول سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ بورتے   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جوجی خان ،  چغتائی خان ،  اوکتائی خان ،  تولی خان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یسوخئی بہادر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان بورجگین   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ عسکری قائد ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دریائے سندھ کی لڑائی   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
چنگیز خان: ابتدائی زندگی, چنگیز خان کا خطاب, منگول سلطنت
 

ابتدائی زندگی

1175ء میں، تیرہ برس کی عمر اس کے باپ نے اس کی شادی بورتے سے کر دی، چونکہ شروع ہی سے چنگیز خان نہایت شاہانہ مزاج کا آدمی تھا۔ اس لیے اپنی لیاقت کی بنا پر اسی سال تخت پر متمکن ہوا۔

چنگیز خان کا خطاب

جب 1175ء کو جب وہ اپنے قبیلے کا سردار بنا تو دیگر قبائل سے اس کی چپقلش شروع ہو گئی۔ اس نے تمام قبائل اور حلقوں کو اپنے زیر اثر کرنے کی بھر پور کوشش کی کیونکہ اس وقت منگولیا پر کئی قبائل کی حکومت تھی۔ پھر صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد اس نے سب سرداروں کو اکٹھا کیا اور مل کر دیگر علاقوں کو فتح کرنے کا منصوبہ پیش کیا۔ اس مشورے کے بعد وہ بہت مقبول ہو گیا اور دیگر سب سرداروں نے اسے متفقہ طور پر اپنا سردار تسلیم کر لیا اور متفقہ طور پر دریائے آنان کے قریب ایک مجلس میں اسے چنگیز خان کا خطاب بھی دیا۔

منگول سلطنت

چنگیز خان نے باقاعدہ طور پر منگول سلطنت کو ایک مضبوط سلطنت کے طور پر متعارف کروایا، منگول سلطنت کی فوج کی تنظیم نو کے ساتھ ساتھ دیگر اداروں کو بھی مضبوط بنیادوں پر کھڑا کیا۔ اس نے فوج کی تنظیم کے جو اصول مقرر کیے وہ صدیوں تک فوجی ماہروں کے لیے مشعل راہ کا کام دیتے رہے۔ اس نے چین کو دو دفعہ تاراج کیا اور 18۔1214ء میں دو چینی ریاستوں ہیا اور کن پر قبضہ کر لیا۔

وفات

1219ء میں اس کے چند سفیر، جو مختلف ممالک میں بھیجے گئے تھے، قتل ہو گئے۔ اس واقعے نے اس کو تسخیر عالم پر ابھارا اور وہ دنیا کو فتح کرنے کے ارادے سے نکل کھڑا ہوا۔ اسی سال اس نے شمالی چین اور افغان سرحد کے کئی علاقے فتح کیے۔ بخارا اور مرو کے علاقوں کو لوٹا اور ہرات پر قبضہ کر لیا۔ اس کے بعد ترکی اور جنوب مشرقی یورپی ملکوں کا رخ کیا۔ اس کی فوجوں نے جنوبی روس اور شمالی ہند تک یلغار کی۔ 1227ء میں چین پر تیسرے حملے کے دوران میں اس کا انتقال ہو گیا۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

چنگیز خان
خاندان بورجگین (موسم بہار 1206ء1635ء)
پیدائش: 1162ء وفات: 18 اگست 1227ء
شاہی القاب
ماقبل 
ہوتولہ خان
خاماگ منگول
1189ء— موسم بہار 1206ء
خاماگ منگول کا اختتام
مغول سلطنت کا آغاز
'
اِبتدائے مغول سلطنت
خاقان مغول سلطنت
موسم بہار 1206ء18 اگست 1227ء
مابعد 

Tags:

چنگیز خان ابتدائی زندگیچنگیز خان کا خطابچنگیز خان منگول سلطنتچنگیز خان وفاتچنگیز خان مزید دیکھیےچنگیز خان بیرونی روابطچنگیز خان حوالہ جاتچنگیز خانGenghisKhan01.oggانگریزی زبانتموجندریائے آنانفائل:GenghisKhan01.oggمعاونت:IPAمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیمغول

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لعل شہباز قلندرموبائلیہودیتجدول گنتیسفر طائفابو الکلام آزادہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءسفر نامہمالکیدرودحلف الفضولبنی اسرائیلشہید (اسلام)گنتیشہاب نامہموسیٰ اور خضرباب خیبرمسجد نبویصلح حدیبیہانار کلی (ڈراما)پاکستانی ثقافتہندو متعمر بن خطابخانہ کعبہآل عمرانسورہ فاتحہسیرت النبی (کتاب)قوم سباسلطنت عثمانیہعبد الرحمن بن عوفجابر بن عبد اللہبرہان الدین مرغینانیکراچیپریم چندجبرائیلکھوکھرمحاورہکمپیوٹراسماعیل (اسلام)حیواناتالنساءمروان بن حکمکاغذی کرنسیتصویرغالب کی شاعریحرفنظمقومی ترانہ (پاکستان)راجپوتاسلام آبادجماعبھارت میں اسلامپطرس بخاریشرککوسمشت زنی اور اسلام26 اپریلقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)حروف کی اقساماسلام میں زنا کی سزاسنتجناح کے چودہ نکاتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیپاکستاناسم صفتطنز و مزاحغسل (اسلام)نشان حیدرخلافت راشدہسلمان فارسیخاکہ نگاریغلام علی ہمدانی مصحفیجملہ کی اقسامشاہ احمد نورانیالتوبہمسیلمہ کذاباجزائے جملہ🡆 More