یہ مضمون موسم بہار کے بارے میں ہے۔ بہار (بھارت) کے لیے دیکھیں بہار (بھارت)۔
بہار ایک موسم کا نام ہے جو شمالی نصف کرہ میں مارچ سے مئی تک ہوتا ہے اور جنوبی نصف کرہ میں ستمبر سے نومبر تک ہوتا ہے۔ یہ نہ گرم ہوتا ہے نہ سرد۔ اس موسم میں پھول کھلتے ہیں اوردرختوں پر نئے پتے آتے ہیں۔
موسم سرما | موسم بہار | موسم گرما | موسم خزاں |
---|
ویکی ذخائر پر موسم سرما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر بہار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article بہار, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.