ٹام کروز: امریکی فلمی اداکار

ٹام کروز 3 جولائی 1962ء کو پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف ہالی وڈ اداکار ہیں ان کی معروف فلموں میں ٹاپ گن ، نائیٹ اینڈ ڈے ، مشن امپوسبل سیریز کی چار فلمیں شامل ہیں۔ حال ہی میں ان کے راک آف ایجز میں ادا کیے گئے منفرد کردار کو ناقدین نے پسند کیا ۔آج کل وہ جیک ریچر نامی فلم پہ کام کر رہے ہیں۔

ٹام کروز
(انگریزی میں: Tom Cruise ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹام کروز: فنی کیرئیر, ذاتی زندگی, اعزازات
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Thomas Cruise Mapother IV ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 جولا‎ئی 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیراکیوز، نیو یارک   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاس اینجلس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ٹام کروز: فنی کیرئیر, ذاتی زندگی, اعزازات ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ دونوں ہاتھوں سے یکساں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سائنٹولوجی   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پڑھنے کی اہلیت میں کمی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ممی روجرس (9 مئی 1987–4 فروری 1990)
نکول کڈمین (24 دسمبر 1990–2001)
کیٹی ہومز (28 نومبر 2006–20 اگست 2012)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی پینیلوپی کروز (2001–2004)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکار ،  فلم ساز ،  فلم ہدایت کار ،  منظر نویس ،  اداکار ،  پائلٹ ،  ہدایت کار ،  اسٹنٹ پرفارمر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
اعزازات
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Jerry Maguire ) (1997)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Born on the Fourth of July ) (1990)
ٹام کروز: فنی کیرئیر, ذاتی زندگی, اعزازات گولڈن گلوب اعزاز (1990)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1986)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ٹام کروز: فنی کیرئیر, ذاتی زندگی, اعزازات آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (2023)
ٹام کروز: فنی کیرئیر, ذاتی زندگی, اعزازات آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2000)
ٹام کروز: فنی کیرئیر, ذاتی زندگی, اعزازات آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1997)
ٹام کروز: فنی کیرئیر, ذاتی زندگی, اعزازات آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1990)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ٹام کروز: فنی کیرئیر, ذاتی زندگی, اعزازات
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹام کروز: فنی کیرئیر, ذاتی زندگی, اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فنی کیرئیر

ٹام کروز نے ابتدا میں چھوٹے کردار ادا کیے۔ وہ مشہور ہدایتکار ٹونی سکاٹ مرحوم کی فلم ٹاپ گن سے معروف ہوئے جس نے باکس آفس پہ 176 ملین ڈالرز کا کاروبار کیا۔ اس کے علاوہ انھیں بورن آن دی فورتھ آف جولائی، میگنولیا، دی لاسٹ سیمورائی، کولیٹرل اور آ فیو گڈ مین میں اچھی اداکاری پر کئی ایوارڈ ملے۔ انھوں نے بطور فلمساز مشن امپاسبل سے ابتدا کی، اس فلم میں ان کے ادا کیے گئے ایکشن سین کافی مقبول ہو چکے ہیں۔ آج کل وہ جیک ریچر میں کام کر رہے ہیں جس میں ان کا کردار ایک تفتیشی افسر کا ہے۔ اس فلم کی ہدایت کرسٹوفر مک کیوری دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹاپ گن 2 اور مشن امپاسبل 5 کی شروعات جلد ہونے والی ہے۔

ذاتی زندگی

ٹام کروز نے تین شادیاں کیں، تینوں طلاق پہ منتنج ہویئں۔ ان کی پہلی شادی اداکارہ ممی روجرس سے، دوسری نکول کڈمین سے اور تیسری شادی اداکارہ کیٹی ہومز سے ہوئی تھی جس کا اختتام کیٹی ہومز کی طرف سے عدالت میں خلع کی درخواست اور اس کے نتیجے میں طلاق پر ہوا۔ کیٹی ہومز سے ان کی ایک بیٹی سوری کروز پیدا ہوئیں۔ جو اب اپنی ماں کے ساتھ رہیں گی۔ ٹام کروز سائینٹولوجی مذہب کے ماننے والے ہیں۔ ٹام کروز کے مشہور فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم سے قریبی دوستانہ مراسم ہیں۔

اعزازات

2012ء میں ٹام کروز کو فوربز میگزین کی جانب سے سات کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سالانہ کمائی کے ساتھ ہالی وڈ اداکاروں میں سر فہرست ہونے کا اعزاز ملا۔ ٹام کروز کو تین بار گولڈن گلوب سے نوازا جا چکا ہے۔

حواشی

Tags:

ٹام کروز فنی کیرئیرٹام کروز ذاتی زندگیٹام کروز اعزازاتٹام کروز حواشیٹام کروزہالی وڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شدھی تحریکابو دجانہپاکستان کی یونین کونسلیںیعقوب (اسلام)عمرانیاتتعلیماجزائے جملہاسم نکرہشیعہ اثنا عشریہقریشعبد القدیر خانصل اللہ علیہ وآلہ وسلممیری انطونیاغزلمحبتمولابخش چانڈیواردو زبان کے شعرا کی فہرستوزیراعظم پاکستانقصیدہتقسیم ہندخانہ کعبہروزنامہ جنگحرب الفجارفلسطینذوالفقار علی بھٹوسیرت نبویحروف مقطعاتموسیٰاردو نظمتراجم قرآن کی فہرستظہیر الدین محمد بابرلعل شہباز قلندرہندو متاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)نکاحاحمد رضا خانتاریخ ہندالنساءمعتمر بن سلیمانفعل مضارعمنافقمرزا غلام احمداسم ضمیرسچل سرمستجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیاسم مصدراصول فقہجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادرشید احمد صدیقیاشرف علی تھانویحروف کی اقسامولی دکنی کی شاعریسورہ الرحمٰنروح اللہ خمینیکیمیاموہن جو دڑوسعادت حسن منٹوزکاتسندھ طاس معاہدہولی دکنیاردو ناول نگاروں کی فہرستسیدنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریسائنسخالد بن ولیدزمین کی حرکت اور قرآن کریمہیر رانجھابلوچستاننیلسن منڈیلامالک بن انسغزوہ خندقعلم بیاناردو ادباردو ادب کا دکنی دورغزوہ بنی نضیرشاہ ولی اللہآل عمرانوراثت کا اسلامی تصور🡆 More