نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ

نکول میری کڈمین (Nicole Mary Kidman) (پیدائش: 20 جون 1967ء) امریکہ میں پیدا ہونے والی ایک آسٹریلوی اداکارہ، فیشن ماڈل، گلوکارہ اور انسان دوست شخصیت ہیں۔ 2006ء میں آپ کو آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہری اعزاز کمپینیئن آف دی آرڈر آف آسٹریلیا دیا گیا۔ 2006ء ہی میں آپ فلمی صنعت میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکارہ بنیں۔

نکول کڈمین
(انگریزی میں: Nicole Mary Kidman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ
Kidman in 2017

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Nicole Mary Kidman ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1967-06-20) 20 جون 1967 (عمر 56 برس)
ہونولولو، ہوائی، ہوائی, U.S.
شہریت
  • Australia
  • United States
آنکھوں کا رنگ نیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سرخ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ بایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ ہکلاہٹ   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات
  • ٹام کروز (شادی. 1990; divorced 2001)
  • Keith Urban (شادی. 2006)
اولاد 4
تعداد اولاد
والدین Antony Kidman
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ
  • Actress
  • producer
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1983-تا حال
نوکریاں یونیسف   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
اعزازات
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:Being the Ricardos ) (2021)
ٹائم 100   (2018)
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:Big Little Lies ) (2017)
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:Big Little Lies ) (2017)
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ کمپینیون آف دی آرڈر آف آسٹریلیا (2006)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:The Hours ) (2002)
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:The Hours ) (2002)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (برائے:The Hours ) (2002)
تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1999)
آسٹریلوی فوقی بقید حیات اثاثہ
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2022)
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2017)
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2011)
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2003)
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2002)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ nicolekidmanofficial.com
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نکول کڈمین: آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ
نکول کڈمین

کڈمین پہلی مرتبہ 1989ء میں سنسنی خیز فلم ڈیڈ کام (Dead Calm) کے ذریعے منظر عام پر آئیں۔ ڈیز آف تھنڈر (Days Of Thunder) (1990ء)، ٹو ڈائی فار (To Die For) (1995ء) اور مولن روج! (Moulin Rouge!) (2001ء) میں آپ کی کارکردگی کو ناقدین نے بھرپور انداز میں سراہا اور دی آورز (The Hours) (2002ء) میں اداکاری پر آپ کو کئی معروف فلمی اعزازات سے نوازا گیا جس میں بہترین اداکارہ کے لیے اکیڈمی ایوارڈ، بافٹا ایوارڈ اور گولڈن گلوب ایوارڈ شامل ہیں۔

آپ نے ہالی ووڈ کے معروف فلمی اداکار ٹام کروز کے ساتھ شادی بھی کی جبکہ اس وقت آپ معروف موسیقار کیتھ اربن کی بیوی ہیں۔

کیونکہ آپ ہوائی میں آسٹریلوی جوڑے کے گھر پیدا ہوئیں، اس لیے آپ آسٹریلیا اور امریکا دونوں کی شہریت کی حامل ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

1967ء20 جون2006ءآسٹریلیاریاستہائے متحدہ امریکا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ظہیر الدین محمد بابرجزاک اللہبیت المقدسمردانہ کمزوریپنجاب کے اضلاع (پاکستان)غزالیاہل تشیعجنگ یمامہشماریاتجنجنسی دخولعبدالرحمن بن عوفسورہ مریمیحیی بن زکریاابو حنیفہاندلسقلعہ لاہوراردو صحافت کی تاریخیوروایمان بالملائکہوحیابو جعفر طحاویاحمد قدورینواقض اسلامفاطمہ حسنباغ و بہار (کتاب)اردو نظمعلم بدیعقانونبلاغتعبد المطلباقسام حدیثپاکستان کی انتظامی تقسیمفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈخلافت امویہمنطقشعب ابی طالبلوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرستآئین پاکستان میں ترامیمسمتاحمد فرازکتابجنگ یرموکمحمد مکہ میںموسی ابن عمرانکتب احادیث کی فہرستتشبیہاداس نسلیںاستشراقعبد الستار ایدھیزید بن حارثہوادی سندھ کی مہریںماشاءاللہجواحسن بصریجماعاسلامی تقویمٹیلی ویژنمحمد علی جناحترقی پسند شاعریبائبلاصول الشاشیمہرگچھیچینمیثاق مدینہطنز و مزاحزعفرانتلمیحجلال الدین سیوطیمولوی عبد الحقحکومت پاکستاننواز شریفبرلنرومانوی تحریکآب و ہواڈراماعلم اسماء الرجال🡆 More