پڑھنے کی اہلیت میں کمی

ڈسلیکسیا ، جسے پڑھنے کی خرابی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، عام ذہانت کے باوجود پڑھنے میں دشواری اس کی خصوصیت ہے ۔ مختلف لوگ مختلف درجے پر متاثر ہوتے ہیں۔ مسائل میں الفاظ کے ہجے کرنے میں مشکلات، جلدی سے پڑھنا، الفاظ لکھنے، بلند آواز میں پڑھنا، الفاظ کو بلند آواز سے پڑھتے وقت الفاظ کا تلفظ کرنا ، اسے ذہن میں دوہرانا ,میں اور جو پڑھا جاتا ہے اسے سمجھنے میں مشکلات کا سامنا شامل ہو سکتے ہیں۔ اکثر ان مشکلات کا پتہ سب سے پہلے اسکول میں چلتا ہے۔ جب کوئی پڑھنے والا اپنی پڑھنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے، تو اسے ایلیکسیا کہا جاتا ہے۔ مشکلات غیر ارادی ہیں،اس عارضے میں مبتلا افراد میں سیکھنے کی خواہش معمول کی مطابق ہوتی ہے۔ ڈسلیکسیا کے شکار افراد میں توجہ کی کمی،بیش فعالی کی خرابی (ADHD)، زبان سیکھنے کی خرابی اور نمبروں کی شناخت کی مشکلات، کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔

پڑھنے کی اہلیت میں کمی (ڈسلیکسیا)
دیگر نامپڑھنے میں مشکل کا عارضہ، لفظ کوری
پڑھنے کی اہلیت میں کمی
اوپن ڈلیکسیاکے لئے لکھائی/خط کی ایک مثال جو ڈسلیکسیا کی وجہ سے پڑھنے میں مشکلات کو دور کرنے میں مددگارہوتی ہے
تخصصعلم العصبیات, علم الاطفال
علاماتپڑھنے میں دشواری
عمومی ہدفاسکول جانے کی عمر
سببجینیاتی اور ماحولیاتی عوامل
قابل تشویشخاندانی تاریخ, توجہ کی کمی کی بیش فعالیت کی خرابی
تشخیصی طریقہسلسلہ وار یاد رکھنے کی صلاحیت, ہجے, بصارت اور پڑھنے کا امتحان
تفریقی تشخیصسماعت یا بینائی,میں مسائل ناکافی/تدریس
معالجی تدابیرتدریسی طریقوں کو موزوں بنانا
تعدد3–7فی صد

خیال کیا جاتا ہے کہ ڈسلیکسیا جینیاتی اور ماحولیاتی عوامل کے باہمی تعامل کی وجہ سے ہوتا ہے۔ کچھ معاملات خاندانوں میں موروثی طور پر چلتے ہیں۔ جو ڈسلیکسیا دماغی تکلیف دہ چوٹ ، فالج یا یا داشت کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے اسے "حاصل شدہ ڈسلیکسیا" کہا جاتا ہے۔ ڈسلیکسیابنیادی طور پر دماغ کی زبان کو سمجھنے کے عمل کے مسائل ہیں۔ ڈسلیکسیا کی تشخیص یادداشت، بصارت، ہجے اور پڑھنے کی مہارتوں کے ٹیسٹوں کی ایک سیریز کے ذریعے کی جاتی ہے۔ ڈسلیکسیا اس پڑھنے میں دشواریوں سے الگ ہے جو سماعت یا بصارت کے مسائل یا ناکافی تعلیم یا سیکھنے کے مواقع کی وجہ سے ہوتی ہے۔

علاج میں کسی فرد کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تدریسی طریقوں کو موزوں کرنا شامل ہے۔ بنیادی مسئلہ کا علاج نہ کرنے کے باوجود ، یہ علامات کے درجہ یا اثر کو کم کر سکتا ہے۔ بصارت کو بنیاد بنانے والے علاج موثر نہیں ہیں۔ ڈسلیکسیا سیکھنے کی سب سے عام معذوری ہے اور دنیا کے تمام علاقوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ 3–7فیصد آبادی کو متاثر کرتا ہے، تاہم، عام آبادی کے 20فیصد میں کچھ حد تک علامات ہو سکتی ہیں۔ جب کہ ڈیسلیکسیا کی تشخیص اکثر مردوں میں ہوتی ہے، یہ تجویز کیا گیا ہے کہ یہ مردوں اور عورتوں کو یکساں طور پر متاثر کرتا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ڈیسلیکسیا کو سیکھنے کے ایک مختلف طریقے کے طور پر بہترین سمجھا جانا چاہیے، اس کے فوائد اور نقصانات دونوں ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

en:Subvocalizationاملاتعلمذہانتمطالعہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انگریزی زبانغزوہ حنینتبع تابعینمکہضرب المثلمصوتے اور مصمتےحسین بن علیابن کثیرنوٹو (فونٹ خاندان)ریڈکلف لائنمجموعہ تعزیرات پاکستانکلمہ کی اقساموالدین کے حقوقراجندر سنگھ بیدیقصیدہبابا فرید الدین گنج شکرعبد القدیر خانمحبتاحمد رضا خانحمزہ بن عبد المطلباذانمذکر اور مونثآئین پاکستان 1956ءابو عبیدہ بن جراححواریخلافت راشدہجنگ قادسیہاسلامی عقیدہیوسف (اسلام)گاندھی جناح مذاکرات 1944دعااصطلاحات حدیثاملاایلاءشعیبمعاویہ بن ابو سفیانتعویذرانا سکندرحیاتاندلسگلگت بلتستانحروف کی اقسامحمدمحمد بن ابوبکرقرارداد پاکستانمصرفہرست پاکستان کے دریاحدیثعثمان بن عفانختم نبوتغزوہ تبوکعراقمرکب یا کلاموادی نیلماہل تشیعشیعہ اثنا عشریہحجازقرۃ العين حيدرعلی ابن ابی طالبدہریتتوبۃ النصوحنظم و ضبطمقبول (اصطلاح حدیث)سید احمد بریلویرشید احمد صدیقیعمران خان کے اہل و عیالr15x9انجمن پنجابسیکولرازممدینہ منورہگنتیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااشمس تبریزیجدول گنتیدجالمير تقی میرسورہ الاسراایوان بالا پاکستان🡆 More