نظریۂ احتمال

نظریۂ احتمال ریاضیات کی شاخ ہے جو تصادف مظاہر کے تحلیل سے متعلق ہے۔ نظریہ احتمال کے مرکزی موضوع تصادفی متغیر، عشوائی عملیات اور واقعات ہیں: غیرجبری واقعات یا ناپی گئی اقدار جو یا تو ایک دفعہ رُونما ہوں یا وقت کے ساتھ ارتقا ہوں ظاہری تصادفی ڈھنگ پر، کا ریاضیاتی تجرید۔ اگرچہ سکہ کا اچھالنا یا طاس کا لڑھکانا تصادفی واقعات ہیں، مگر اگر ان کو کئی بار دھرایا جائے تو تصادفی واقعات کے متوالیہ میں کچھ احصائی قرینے ظاہر ہوں گے، جن کا مطالعہ کیا جا سکے ہے اور پیشن گوئی بھی۔ دو نمائندہ نتائج جو ان قرینوں کا بیان کرتے ہیں، کثیر اعداد کا قانون اور مرکزی حد قضیہ ہیں۔

اصطلاح term

متوالیہ
قرینہ
میزانوں
جبری
عشوائی

sequence
pattern
scales
deterministic
stochastic


احصاء کی ریاضیاتی بنیاد کے طور پر، نظریہ احتمال بہت سی انسانی سرگرمیوں جن میں کثیر ڈیٹاِ مجموعات کا اقداری تحلیل مقصود ہو، کے لیے لازم ہے۔ نظریہ احتمال کے طرائق کا اطلاق مختلط نظامات جن کی حالت صرف جُزوی طور پر معلوم ہو پر بھی ہوتا ہے، جیسا کہ احصائی میکانیکات۔ بیسویں صدی طبیعیات کی ایک عظیم دریافت جوہری میزانوں پر طبیعی مظاہر کی تصادفی فطرت تھی، جو مقداریہ میکانیکات میں بیان ہوتا ہے۔

مزید

Tags:

تصادفی متغیرجبریتطاس (کھیل)عشوائی عملیتمرکزی حد مسئلہ اثباتیواقعہ (احتمال نظریہ)کثیر اعداد کا قانون

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

میراجیبواسیراقبال کا تصور عقل و عشقصحابیسب رسموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )اردو افسانہ نگاروں کی فہرستدبستان دہلیاولاد محمدمعاذ بن جبلارکان نماز - واجبات اور سنتیںحجر اسودبابا فرید الدین گنج شکرطاعونجناح کے چودہ نکاتسورہ الاسراجلال الدین سیوطیداؤد (اسلام)روزہ (اسلام)مسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوتفہیم القرآنبدعت (اسلام)ولی دکنیابن عربیاسلام میں مذاہب اور شاخیںباب خیبردو قومی نظریہابلیسقتل علی ابن ابی طالبلفظ کی اقسامآل انڈیا مسلم لیگعلم تاریخابن سیناخالد بن ولیدموسیٰ اور خضرمرزا فرحت اللہ بیگہابیل و قابیلعمر بن عبد العزیزحیدر علی آتش کی شاعریعدتكاتبين وحیصہیونیتمارکسیتابن تیمیہاسم مصدراسلام میں انبیاء اور رسولگناہاورخان اولکشمیرمراۃ العروسسورہ محمدسورہ الحجراتاحمد فرازہندوستان میں تصوفسعادت حسن منٹوثقافتسورہ قریشفقہ حنفی کی کتابیںعثمان اولوحدت الوجودحیا (اسلام)رشید احمد صدیقیعربی ادبصحاح ستہتوبۃ النصوحسید سلیمان ندویعبد الرحمٰن جامیقتل عثمان بن عفاناحمدیہسورہ الحدیداصناف ادباشاعت اسلامعلم کلامجماعمولوی عبد الحقسطح مرتفع پوٹھوہارتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)کتب احادیث کی فہرستمحمد ضیاء الحق🡆 More