میراتھن

میراتھن (Marathon) ایک لمبے فاصلے کی دوڑ ہے۔ دوڑ کی لمبائی 42.195 کلومیٹر (26میل اور 385 گز) ہے۔

میراتھن
ایک امریکی میراتھن دوڑ

تاریخ

میراتھن دوڑ کا تعلق ایک تاریخی واقع سے ہے۔ 390 قبل مسیح میں ایران اور یونانی ریاست ایتھدنز کی یونان کے علاقے میراتھن کے مقام پر جنگ ہوئی تھی۔ یہ جنگ ایتھنز نے جیت لی۔ ایتھنز کے سپاہیوں نے اہالیان ایتھنز کو اس خوشخبری کی اطلاع دینے کے لییئے ایک یونانی سپاہی فائیڈیپیڈس کو ایتھنز بھیجا۔ وہ بغیر رکے ہوئے بھاگتا ہوا ایتھنز پہنچا شہر والوں کو جنگ کے نتیجے کی اطلاع دی اور مرگیا۔ یہ کہانی پلوٹارک کی ہے۔

یونانی تاریخ دان ہیروڈوٹس کے مطابق فائیڈیپیڈس ایک پیغام بر تھا جو ایتھنز سے سپارٹا مدد لینے کے لیے گیا۔

جدید تاریخ میں پہلی میراتھن دوڑ 1896 کو پہلے اولمپک کھیلوں منعقدہ ایتھنز یونان میں ہوئی۔ عورتوں کی میراتھن دوڑ پہلی بار 1984 کے اولمپک کھیلوں منعقدہ لاس اینجلس امریکہ میں شروع ہوئی۔

میراتھن 
1896 کی پہلی میراتھن دوڑ

لمبائی

شروع میں میراتھن دوڑ کی لمبائی مستقل نہ تھی چنانچہ یہ بدلتی رہی۔ لیکن 1924 سے یہ مستقل ہے۔

سال فاصلہ (کلومیٹر) فاصلہ (میل)
1896 40 24.85
1900 40.26 25.02
1904 40 24.85
1906 41.86 26.01
1908 42.195 26.22
1912 40.2 24.98
1920 42.75 26.56
1924 سے اب تک 42.195 26.22

عالمی ریکارڈ

مردوں کے لیے میراتھن دوڑ کا عالمی ریکارڈ 2 گھنٹے، 4 منٹ اور 55 سیکنڈ ہے جو کینیا کے کھلاڑی پال ٹرگٹ نے برلن میراتھن میں 28 ستمبر 2003 میں قائم کیا۔

عورتوں کے لیے میراتھن دوڑ کا عالمی ریکارڈ 2 گھنٹے، 15 منٹ اور 25 سیکنڈ ہے جو برطانیہ کی کھلاڑی پاؤلہ ریڈکلف نے لندن میراتھن میں 13 اپریل 2003 میں قائم کیا۔

میراتھن دوڑیں

اس وقت دنیا بھر میں 800 کے قریب سالانہ میراتھن دوڑیں ہوتی ہیں۔ بڑی دوڑیں بوسٹن، نیو یارک، شکاگو، لندن اور برلن میں ہوتی ہیں۔ سب سے مشہور میراتھن دوڑ بوسٹن میں ہر سال اپریل میں منعقد ہوتی ہے۔

دوڑ میرے لاہور

30 جنوری 2005 کو لاہور میں پہلی بار میراتھن دوڑ ہوئی جس کا نام دوڑ میرے لاہور رکھا گيا۔ 17500 لوگوں نے اس میں حصہ لیا۔ جنوبی افریقہ کے زیکو موپولوکینگ 2:16:57 کے وقت سے جیت گئے۔

29 جنوری 2006 کو آخری لاہور میراتھن منعقد ہوئی۔

14 جنوری 2007 کو اس سال کی لاہور میراتھن ہوئی ہے جسے ایتھیوپیا کے کھلاڑی کسیمیا ایرامتھیا نے جیت لی ہے۔

اولمپک تمغا یافتہ

مرد

کھیلیں طلائی چاندی کانسی
1896 ایتھنز
تفصیلات
میراتھن  سپیریدون لوئس (GRE) میراتھن  خاریلاوس وسیلاکوس (GRE) میراتھن  گیولا کیلنر (HUN)
1900 پیرس
تفصیلات
میراتھن  Michel Théato (FRA) میراتھن  Émile Champion (FRA) میراتھن  Ernst Fast (SWE)
1904 سینٹ لوئیس
تفصیلات
میراتھن  Thomas Hicks (USA) میراتھن  Albert Corey (USA) میراتھن  Arthur Newton (USA)
1908 لندن
تفصیلات
میراتھن  Johnny Hayes (USA) میراتھن  Charles Hefferon (RSA) میراتھن  Joseph Forshaw (USA)
1912 سٹاکہوم
تفصیلات
میراتھن  Ken McArthur (RSA) میراتھن  Christian Gitsham (RSA) میراتھن  Gaston Strobino (USA)
1920 انتورب
تفصیلات
میراتھن  Hannes Kolehmainen (FIN) میراتھن  Jüri Lossmann (EST) میراتھن  Valerio Arri (ITA)
1924 پیرس
تفصیلات
میراتھن  Albin Stenroos (FIN) میراتھن  Romeo Bertini (ITA) میراتھن  Clarence DeMar (USA)
1928 ایمسٹرڈیم
تفصیلات
میراتھن  Boughera El Ouafi (FRA) میراتھن  Manuel Plaza (CHI) میراتھن  Martti Marttelin (FIN)
1932 لاس اینجلس
تفصیلات
میراتھن  Juan Carlos Zabala (ARG) میراتھن  Sam Ferris (GBR) میراتھن  Armas Toivonen (FIN)
1936 برلن
تفصیلات
میراتھن  Sohn Kee-chung (JPN) میراتھن  Ernest Harper (GBR) میراتھن  Nan Shoryu (JPN)
1948 لندن
تفصیلات
میراتھن  Delfo Cabrera (ARG) میراتھن  Tom Richards (GBR) میراتھن  Étienne Gailly (BEL)
1952 ہیلسنکی
تفصیلات
میراتھن  Emil Zátopek (TCH) میراتھن  Reinaldo Gorno (ARG) میراتھن  Gustaf Jansson (SWE)
1956 میلبورن
تفصیلات
میراتھن  Alain Mimoun (FRA) میراتھن  Franjo Mihalić (YUG) میراتھن  Veikko Karvonen (FIN)
1960 روم
تفصیلات
میراتھن  Abebe Bikila (ETH) میراتھن  Rhadi Ben Abdesselam (MAR) میراتھن  Barry Magee (NZL)
1964 ٹوکیو
تفصیلات
میراتھن  Abebe Bikila (ETH) میراتھن  Basil Heatley (GBR) میراتھن  Kokichi Tsuburaya (JPN)
1968 میکسیکو شہر
تفصیلات
میراتھن  Mamo Wolde (ETH) میراتھن  Kenji Kimihara (JPN) میراتھن  Mike Ryan (NZL)
1972 میونخ
تفصیلات
میراتھن  Frank Shorter (USA) میراتھن  Karel Lismont (BEL) میراتھن  Mamo Wolde (ETH)
1976 مانٹریال
تفصیلات
میراتھن  Waldemar Cierpinski (GDR) میراتھن  Frank Shorter (USA) میراتھن  Karel Lismont (BEL)
1980 ماسکو
تفصیلات
میراتھن  Waldemar Cierpinski (GDR) میراتھن  Gerard Nijboer (NED) میراتھن  Satymkul Dzhumanazarov (URS)
1984 لاس اینجلس
تفصیلات
میراتھن  Carlos Lopes (POR) میراتھن  John Treacy (IRL) میراتھن  Charlie Spedding (GBR)
1988 سیول
تفصیلات
میراتھن  Gelindo Bordin (ITA) میراتھن  Douglas Wakiihuri (KEN) میراتھن  Ahmed Salah (DJI)
1992 بارسلونا
تفصیلات
میراتھن  Hwang Young-cho (KOR) میراتھن  Koichi Morishita (JPN) میراتھن  Stephan Freigang (GER)
1996 اٹلانٹا
تفصیلات
میراتھن  Josia Thugwane (RSA) میراتھن  Lee Bong-ju (KOR) میراتھن  Erick Wainaina (KEN)
2000 سڈنی
تفصیلات
میراتھن  Gezahegne Abera (ETH) میراتھن  Erick Wainaina (KEN) میراتھن  Tesfaye Tola (ETH)
2004 ایتھنز
تفصیلات
میراتھن  Stefano Baldini (ITA) میراتھن  Mebrahtom Keflezighi (USA) میراتھن  Vanderlei de Lima (BRA)
2008 بیجنگ
تفصیلات
میراتھن  Samuel Wanjiru (KEN) میراتھن  Jaouad Gharib (MAR) میراتھن  Tsegay Kebede (ETH)
2012 لندن
تفصیلات
میراتھن  Stephen Kiprotich (UGA) میراتھن  Abel Kirui (KEN) میراتھن  Wilson Kipsang Kiprotich (KEN)

خواتین

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Tags:

میراتھن تاریخمیراتھن لمبائیمیراتھن عالمی ریکارڈمیراتھن دوڑیںمیراتھن دوڑ میرے لاہورمیراتھن اولمپک تمغا یافتہمیراتھن مزید دیکھیےمیراتھن بیرونی روابطمیراتھنالف پیما

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پطرس کے مضامینمسجد قباءنوح (اسلام)مستی دروازہعشرمرزا غلام احمدیونسقرآنی سورتوں کی فہرستڈپٹی نذیر احمداسم نکرہغزالیایکڑاحمد قدوریاحمد سرہندییادگار غالبسورہ طٰہٰحدیث ثقلینبہادر شاہ ظفراسرار احمدجین متعراقتحریک پاکستانعربی زبانصلاح الدین ایوبیسلطنت غزنویہمغلہندی زبانتحقیقرابطہ عالم اسلامینعتپاک چین تعلقاتکابینہ پاکستانفتح اندلسانٹر سروسز انٹلیجنسریاست ہائے متحدہجابر بن حیانتخلیق انسانعلم تجویدرفع الیدیناکبر الہ آبادیاہل بیتٹیپو سلطاناسرائیل-فلسطینی تنازعفتح بیت المقدس (1187ء)جدول گنتیاحمدیہپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولحفصہ بنت عمرزراعتسید احمد خاناسلامی تقویمبنو قریظہحمدمرثیہمعتزلہزمزمگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)انشائیہقیامت کی علاماتیوٹیوبمواخاتمدینہ منورہتقلید (اصطلاح)پاکستان تحریک انصافاردو ادبایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)سورہ فاتحہسفر نامہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستعلم بدیعفقیہقومی اسمبلی پاکستانسلیمان کا ہدہداصول فقہ🡆 More