لاہور میراتھن

لاہور میراتھن (Lahore Marathon) ایک سالانہ سڑک میراتھن ہے جو 2005ء کے بعد لاہور، پاکستان میں منعقد ہونا شروع ہوئی۔ میراتھن کی اصل طوالت 42،195 کلومیٹر ہے تاہم اس میں دیگر دوڑیں جن میں 10 کلومیٹر ریس، 5 کلومیٹر فیمیلی فن رن اور جسمانی اور بصری خرابی والے لوگوں کے لیے 3 کلومیٹر ریس بھی شامل ہوتی ہے۔ 2007ء میں تقریبا 26،000 لوگوں نے لاہور میراتھن میں حصہ لیا، جس سے اس کا شمار دنیا کے بڑے میراتھن میں کیا جاتا ہے۔ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ app.com.pk (Error: unknown archive URL)

لاہور میراتھن
لاہور میراتھن
تاریخمارچ
مقاملاہور، پاکستان
قسمسڑک
فاصلہمیراتھن، 10کلومیٹر، 5کلومیٹر، 3کلومیٹر
قیام2005
کورس ریکارڈزمرد
2:15:26
(Ketma Amerssissa, 2007)
خواتین
2:32.54
(Merima Danboba, 2007)

نتائج

مردوں کی ریس

سال کھلاڑی ملک وقت
2005 Tseko Mpolokeng لاہور میراتھن  جنوبی افریقا 2:16:57
2006 Halefom Tsegaye لاہور میراتھن  کینیا 2:16:01
2007 Ketma Amerssissa لاہور میراتھن  ایتھوپیا 2:15:26

خواتین کی ریس

سال کھلاڑی ملک وقت
2005 Jane Kariuki لاہور میراتھن  کینیا 2:43:03
2006 Jane Nyambura لاہور میراتھن  کینیا 2:34:57
2007 Merima Danboba لاہور میراتھن  ایتھوپیا 2:32:54

ویل چیئر ریس

سال کھلاڑی ملک وقت
2006 محمد اظہر لاہور میراتھن  پاکستان -
2007 محمد اظہر لاہور میراتھن  پاکستان 13:27

ٹرائیسکل ریس

سال کھلاڑی ملک وقت
2006 محمود مصطفی علی لاہور میراتھن  پاکستان 11:47
2007 محمد نور قریشی لاہور میراتھن  پاکستان 13:13

بیرونی روابط

Tags:

لاہور میراتھن نتائجلاہور میراتھن بیرونی روابطلاہور میراتھن2005ء2007ءلاہورمیراتھنپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مترادفرضاعت (فقہ)حیاتیاتسعید احمد پالن پوریمسئلہ کشمیرمحمد اسحاق مدنیجنگ قادسیہالسلام علیکمبرصغیرمیں مسلم فتحپاکستان کا پرچمذو القعدہکالا جادوعربی ادبمکی اور مدنی سورتیںعالمی یوم مزدورابن تیمیہرپورتاژرشید حسن خانبیعت عقبہ اولیسنن (صنف کتاب حدیث)فلمجناح کے چودہ نکاتقرآن کے دیگر ناماسلام میں زنا کی سزاصحیح (اصطلاح حدیث)مطرف بن طریفسعادت حسن منٹوتفسیر جلالینرجمجعفر ابن ابی طالبجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہموہن جو دڑوخضر راہسائنسمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہفہرست ممالک بلحاظ رقبہقانون توہین رسالت (پاکستان)جلال الدین سیوطیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)احتلامٹک ٹاکبھارت کی ریاستیں اور یونین علاقےچینمحمد بن اسماعیل بخاریشعب ابی طالبقرآنمہینامنصور بن معتمرموبائلمرفوع (اصطلاح حدیث)واقعہ کربلاابن حجر عسقلانیکلمہ کی اقسامپاکستان کے شہرعباسیتحریک پاکستانقوم پرستیبحر الکاہلحلقہ ارباب ذوقعبد اللہ شاہ غازیتفاسیر کی فہرستگندمبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامبھارتابو ایوب انصاریسورہ بقرہاسرائیل-فلسطینی تنازعجملہ کی اقساماردو شاعریکرشن چندرمعاذ بن جبلعلم حدیثملا احمد جیوناسرائیلکرناٹک جنگیںبرہان الدین مرغینانیاسم نکرہیروشلم🡆 More