مکے بازی: ایک دوسرے کو مکے مارنے کا کھیل

مُکّے بازی یا مُکّا بازی یا باکسنگ (boxing)، دراصل ایک مبارزی کھیل ہے جس میں، عموماً مماثل وزن کے دو حریف، گھونسوں سے ایک دوسرے کا مقابلہ کرتے ہیں۔

مکے بازی: انداز, نگار خانہ, بیرونی روابط
مکے بازوں کا پروفیشنل مکے بازی میں ایک انداز
مکے بازی: انداز, نگار خانہ, بیرونی روابط
دنیائے مکا بازی کا عظیم کھلاڑی محمد علی

یہ اپنی نوعیت کے لحاظ سے وحشیانہ مگر دلچسپ کھیل ہے۔ قدیم اولمپک کھیلوں میں اسے کافی مقبولیت حاصل رہی ہے۔ اس کھیل کی اہمیت اور شہرت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کھیل کے اصول و ضوابط 1743ء ہی میں انگلستان میں عالی سطح پر بنانے پڑے۔ مکے بازی آج کل درونِ در العاب (Indoor Games) میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ کھیل رنگ کے اندر کھیلا جاتا ہے۔ جو 12 تا 20 مربع فٹ تک ہو سکتا ہے۔ اس کھیل میں حصہ لینے والے مکے باز اپنے ہاتھوں پر خاص دستانے چڑھا کر ایک دوسرے پر اصولوں کے مطابق حملہ کرتے ہیں جبکہ مخالف فریق کے جسم پر مختلف حصوں پر لگنے سے مختلف پوائنس ملتے ہیں۔ مخالف کے منہ پر مکا لگنے کی صورت میں مکے باز کو ایک پوائنت ملتا ہے۔

انداز

موجودہ دور میں مکے بازی کے دو انداز ہیں

پیشہ ورانہ مکے بازی

اس قسم کی مکے بازی میں کھلاڑی منہ پر حفاظتی ماسک نہیں پہن سکتے۔

غیر پیشہ ورانہ مکے بازی

اس قسم کے کھیل کے دوران کھلاڑی اپنے منہ پر حفاظتی ماسک چڑھانے کے مجاز ہوتے ہیں۔

نگار خانہ

بیرونی روابط

اُردو آن لائن لُغت پر انگریزی لفظ ‘‘باکسنگ’’ کا مفہوم

Tags:

مکے بازی اندازمکے بازی نگار خانہمکے بازی بیرونی روابطمکے بازیباکسنگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

روح اللہ خمینیوہابیتحروف کی اقسامفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانسنن ابی داؤدچی گویراشعب ابی طالبکرنسیوں کی فہرستبہادر شاہ ظفرمشت زنیوادیٔ سندھ کی تہذیبناولاقبال کا مرد مومنبنی اسرائیلمنطقشدھی تحریکباغ و بہار (کتاب)تعویذیحیی بن زکریاانس بن مالکمکی اور مدنی سورتیںقریشثقافتمال فےسطح مرتفع پوٹھوہاربراعظمعمر بن عبد العزیزجادوموطأ امام مالکتحریک خلافتشیعہ اثنا عشریہانسانی حقوقآئین پاکستان 1956ءفورٹ ولیم کالجائمہ اربعہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)بادشاہی مسجدصحابیپاکستان کے رموز ڈاکسعد بن معاذفصاحتابن خلدونصدام حسینمعاذ بن جبلزینب بنت محمدابولہبعبد الرحمٰن جامیرقیہ بنت محمدلوئس ماؤنٹ بیٹنصفحۂ اولمترادفسورہ الممتحنہاردو زبان کے شعرا کی فہرستشکوہاسم نکرہمحمد مکہ میںسابو داؤدتزکیۂ نفسعباسی خلفا کی فہرستغالب کے خطوطابو طالب بن عبد المطلبحواریہندوستانعلم بیانصالحشافعیسورہ الاسراثمودامیر خسرومنافققانون اسلامی کے مآخذمریم نوازعبد الرحمن بن ابی بکرہمستنصر حسين تارڑr15x9حلف الفضولعلم بدیع🡆 More