قاجار خاندان

قاجار خاندان (Qajar dynasty) (قاجار (معاونت·معلومات)) (فارسی: دودمان قاجار) ایک ترک النسل ایرانی شاہی خاندان تھا، جس نے 1785ء سے 1925ء تک فارس (ایران) پر حکومت کی۔ قاجار خاندان نے 1794ء میں زند خاندان کے آخری حکمران لطف علی خان زند کو شکست دے کر فارس کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا اور قفقاز اور وسطی ایشیاء کے بڑے حصوں پر فارسی خود مختاری دوبارہ قائم کی۔ 1796ء میں محمد خان قاجار نے آسانی کے ساتھ مشہد پر قبضہ کر لیا جو اس وقت درانی سلطنت کے تحت تھا۔

دولت علیہ ایران
Sublime State of Persia
دولت علیّه ایران
Dowlat-e Elliye ye Irān
1785–1925
پرچم قاجار خاندان
ترانہ: 
انیسویں صدی میں فارس قاجار خاندان کے تحت
انیسویں صدی میں فارس قاجار خاندان کے تحت
حیثیتسلطنت
دارالحکومتتہران
عمومی زبانیںفارسی (عدالت ادب، انتظامی، ثقافتی، سرکاری),
ترکی (عدالت زبان اور مادری زبان)
حکومتمطلق شہنشاہیت (1785–1906)
آئینی بادشاہت (1906–1925)
شاہ, مرزا 
• 1794–1797
محمد خان قاجار (اول)
• 1909–1925
احمد شاہ قاجار (آخر)
وزیر اعظم 
• 1906
مرزا نصر اللہ خان (اول)
• 1923–1925
رضا شاہ پہلوی (آخر)
تاریخ 
• 
1785
• معاہدہ گلستان
1813
• معاہدہ ترکمناچی
1828
• معاہدہ پریس
1857
• معاہدہ اخال
1881
• 
1925
کرنسیتومان
ماقبل
مابعد
قاجار خاندان زند خاندان
قاجار خاندان افشار خاندان
قاجار خاندان درانی سلطنت
پہلوی خاندان قاجار خاندان
سلطنت روس قاجار خاندان
امارت افغانستان قاجار خاندان
موجودہ حصہ

شاہان فارس، 1794–1925

نام تصویر خطاب پیدائش-وفات آغاز دور اختتام دور
1 محمد خان قاجار قاجار خاندان  شہنشاہ 1742–1797 20 مارچ 1794 17 جون 1797
2 فتح علی شاہ قاجار قاجار خاندان  شہنشاہ 1772–1834 17 جون 1797 23 اکتوبر 1834
3 محمد شاہ قاجار قاجار خاندان  شاہ 1808–1848 23 اکتوبر 1834 5 ستمبر 1848
4 ناصر الدین شاہ قاجار قاجار خاندان  شہنشاہ 1831–1896 5 ستمبر 1848 1 مئی 1896
5 مظفر الدین شاہ قاجار قاجار خاندان  شہنشاہ اور سلطان 1853–1907 1 مئی 1896 3 جنوری 1907
6 محمد علی شاہ قاجار قاجار خاندان  شہنشاہ 1872–1925 3 جنوری 1907 16 جولائی 1909
7 احمد شاہ قاجار قاجار خاندان  سلطان 1898–1930 16 جولائی 1909 15 دسمبر 1925

حوالہ جات

Tags:

1785ء1794ء1796ء1925ءQajar.oggاس آواز سے متعلقدرانی سلطنتزند خاندانشاہی خاندانفائل:Qajar.oggقفقازمحمد خان قاجارمشہدوسطی ایشیاء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزلعباس بن علیجنگ پلاسیتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہاسلامی معاشیاتلوک سبھاروسوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اشاعت اسلامسرمایہ داری نظاماسمائے نبی محمدبینظیر انکم سپورٹ پروگراماولاد محمدفراق گورکھپورییوم آزادی پاکستانحجاج بن یوسفمرزا غالبعزیز احمدخدا کے نامجناح کے چودہ نکاتصہیونیتاعرابعلم حدیثتنقیدلفظپشاورعائشہ بنت ابی بکرجنگ آزادی ہند 1857ءغزوہ تبوکپطرس کے مضامینحفیظ جالندھریکتاباہل تشیعاسلامی تقویمسعد بن ابی وقاصشبلی نعمانیحمزہ بن عبد المطلبفعل معروف اور فعل مجہولشملہ معاہدہعید الفطرحسن ابن علیمرکب یا کلامفیض احمد فیضسید علی خامنہ ایابو طالب بن عبد المطلبلغوی معنیجادومروان بن حکمڈراماسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستاستعارہپاکستان میں تعلیمجماعاشفاق احمدیاجوج اور ماجوجاقسام حجمصوتے اور مصمتےانڈین نیشنل کانگریسقرآن اور جدید سائنسوطنیت و قومیتتعلیم نسواںسورہ مریمدبری جماعیعقوب ابن اسحاق الکندیصدور پاکستان کی فہرستسیدطنز و مزاحخلافت امویہجغرافیہ پاکستانتحریک پاکستانرقیہ بنت محمدہندوستانخلافت عباسیہاسلامی عقیدہجلال الدین سیوطیاسم ضمیراعجاز القرآنمذہبطلاق بائن🡆 More