فوربس 100 نامور شخصیات

100 نامور  شخصیات  (انگریزی: Celebrity 100) معروف امریکی بزنس جریدہ، فوربس میگزین ہر سال فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کے 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست شایع کرتا ہے۔ یہ فہرست 1999 سے ہر سال شایع ہو رہی ہیں۔ اس فہرست میں موسیقی، ادب، کھیل اور فلم انڈسٹری وغیرہ سے تعلق رکھنے والی دنیا بھر کی ان 100 شخصیات کے نام بالترتیب دیے جاتے ہیں جنھوں نے اس سال سب سے زیادہ کمائی کی ہے۔

فوربس 100 نامور شخصیات

سال 2017ء کی فہرست

امریکی جریدے فوربس نے 2017ء میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی 100 مقبول سیلیبریٹیز کی سالانہ فہرست 12 جون 2017ء کو شایع کی۔ یہ فہرست جون 2016ء تا جون 2017ء کے 12 مہینوں کے درمیان میں مختلف سیلبریٹیز کو ادا کیے گئے معاوضے کی معلومات یکجا کرتے ہوئے جاری کی گئی۔ یہ فہرست انڈسٹری کے اندرونی ذرائع سے انٹرویو اور خود ستاروں کی طرف سے قبول کیے گئے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔ اس کمائی میں ایجنٹ، مینیجر اور وکلا کی فیس بھی شامل ہے۔ اس فہرست میں شامل شخصیات کا تعلق 21 ممالک سے ہے۔ اور ان تمام شخصیات کی سال 2017ء میں مجموعی آمدنی کا تخمینہ 5.1 ارب امریکی ڈالر لگایا گیا ہے۔ اس فہرست میں سب سے اوپر نام پاپ سٹار پف ڈڈی کا ہے اور پاپ گلوکارہ بيوسے دوسرے نمبر پر ہیں۔ وہیں مصنف جے۔ کے۔ رولنگ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر رہے ہیں۔ زیادہ پیسے کمانے والی پہلی 10 شخصیات میں ہولی وڈ سلیبریٹیز، لکھاری اور 2 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ سال 2017ء کی اس فہرست میں صرف 16 خواتین ہیں۔ لسٹ میں دیکھا گیا ہے کہ امریکی گلوکاروں کو اداکاروں پر برتری حاصل ہے کیونکہ پچاس فیصد کا تعلق موسیقی سے ہے۔ فوربس کی 100 سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فنکاروں کی اس لسٹ میں تین بھارتی فنکاروں شاہ رخ خان، سلمان خان اور اکشے کمار کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔ گلوکاروں اور اداکاروں کے بعد فٹ بال اور باسکٹ بال کھلاڑی بھی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں ہے۔

درجہ شخصیت سال کی مجموعی آمدنی عمر شعبہ ملک شہرت /ذریعہ/تبصرہ
1 شان کومبز (المعروفڈِیڈی)
Diddy
13 کروڑ ڈالر 47 سال امریکی ریپر، موسیقار نیویارک، امریکا گریمی ایوارڈ یافتہ
مجموعی بینک بیلنس 85 کروڑ ڈالر
2 بیونسے نولز
Beyoncé
10کروڑ 50 لاکھ ڈالر 35 سال امریکی گلوکارہ لاس اینجلس، امریکا میوزک البم لیمونیڈ
مجموعی بینک بیلنس 35 کروڑ ڈالر
3 جے کے رولنگ
J.K. Rowling
9کروڑ 50 لاکھ ڈالر 51 سال فکشن مصنفہ اسکاٹ لینڈ، برطانیہ ہیری پورٹر سیریز
ہیری پورٹراینڈ دی کرسڈ چائلڈ
فنٹاسٹک بَیسٹ
4 ڈریک
Drake
9کروڑ 40 لاکھ ڈالر 30 سال میوزک ریپر کینیڈا بذریعہ آن لائن اسٹریمنگ
5 کرسٹیانو رونالڈو
Cristiano Ronaldo
9کروڑ 30 لاکھ ڈالر 32 سال فٹ بال کھلاڑی پرتگال بذریعہ ایسوسی ایشن فٹ بال اور برانڈز ایڈورٹائزنگ
6 دی ویکنڈ
The Weeknd
9کروڑ 20 لاکھ ڈالر 27 سال گلوکار کینیڈا بذریعہ آن لائن اسٹریمنگ
7 ہاورڈ اسٹرن
Howard Stern
$9کروڑ 63 سال شخصیت امریکا متنازع ریڈیو میزبان
8 کولڈ پلے
Coldplay
$8کروڑ 80 لاکھ ؟ سال موسیقار برطانیہ برطانوی میوزک بینڈ
9 جیمز پیٹرسن
James Patterson
$8کروڑ 70 لاکھ 70 سال مصنف فلوریڈا، امریکا مسٹری سیریز: ایلیکس کروس،
وومنز مرڈر کلب، میکسیمم رائیڈ
10 لیبرون جیمز
LeBron James
$8کروڑ 60 لاکھ 32 سال کھلاڑی اوہائیو، امریکا باسکٹ بال
11 گنز این روزیز
Guns N’ Roses
$84 ملین ڈالر ؟ سال موسیقار امریکا میوزک بینڈ
11 رش لمباگ
Rush Limbaugh
$84 ملین ڈالر 66 سال شخصیت فلوریڈا، امریکا ریڈیو میزبان
13 جسٹن بیبر
Justin Bieber
$83.5 ملین ڈالر 23 سال موسیقار/گلوکار کینیڈا ،،،
14 لیونل میسی
Lionel Messi
$80 ملین ڈالر 30 سال کھلاڑی ارجنٹینا فٹ بال
15 ڈاکٹر فِل مک گرا
Dr.Phil McGraw
$79 ملین ڈالر 66 سال شخصیت امریکا ٹی وی میزبان
16 ایلن ڈی جینیرس
Ellen DeGeneres
$77 ملین ڈالر 59 سال شخصیت امریکا اداکارہ / ٹی وی میزبان، مزاحیہ فنکارہ
17 بروس اسپنگسٹین
Bruce Springsteen
$75 ملین ڈالر 67 سال موسیقار نیوجرسی، امریکا میوزک البم چیپٹر اینڈ ورس
18 ایڈل
Adele
$69 ملین ڈالر 29 سال موسیقار برطانیہ البم آف دی ائیر گریمی ایوارڈیافتہ
18 جیری سین فیلڈ
Jerry Seinfeld
$69 ملین ڈالر 63 سال مزاحیہ فنکار نیویارک امریکا اسٹریمنگ پلیٹ فارم
20 مارک وال برگ
Mark Wahlberg
$68 ملین ڈالر 46 سال اداکار امریکا فلم: ٹرانفارمرز دی لاسٹ نائیٹ
21 میٹالیکا
Metallica
$66.5 ملین ڈالر ؟سال موسیقار/ میوزک بینڈ امریکا البم ہارڈ وائیرڈ
22 ڈیوین جانسن "دی راک"
Dwayne “The Rock” Johnson
$65 ملین ڈالر 45 سال اداکار فلوریڈا، امریکا فلم: بے واچ، جومانجی2
23 روجر فیڈرر
Roger Federer
$64 ملین ڈالر 35 سال کھلاڑی سوئیزرلینڈ ٹینس اسٹار
24 ڈیوڈ کوپرفیلڈ
David Copperfield
$61.5 ملین ڈالر 60 سال کرتب باز/جادوگر لاس ویگاس، امریکا میجک شوز
25 کیون ڈیورانٹ
Kevin Durant
$60.6 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی امریکا باسکٹ بال
26 گراتھ بروک
Garth Brooks
$60 ملین ڈالر 55 سال موسیقار امریکا ،،،
26 ایلٹن جان
Elton John
$60 ملین ڈالر 70 سال موسیقار اولڈ ونڈسر، برطانیہ ،،،
26 گورڈن رامسے
Gordon Ramsay
$60 ملین ڈالر 50 سال شخصیت برطانیہ ماسٹر شیف
29 ریان سیکریسٹ
Ryan Seacrest
$58 ملین ڈالر 42 سال شخصیت امریکا امریکن آئیڈل میزبان
30 کرِس راک
Chris Rock
$57 ملین ڈالر 52 سال مزاحیہ فنکار امریکا بذریعہ نیٹ فلِکس
31 وِن ڈیزل
Vin Diesel
$54.5 ملین ڈالر 49 سال اداکار امریکا فاسٹ اینڈ فیوریس، ٹرپل ایکس، گارجین آف گلیکسی سیریز
32 پال مکارٹنی
Paul McCartney
$54 ملین ڈالر 75 سال موسیقار/ گلوکار برطانیہ ،،،
32 ریڈ ہاٹ چِلی پیپر
Red Hot Chili Peppers
$54 ملین ڈالر ؟ سال میوزک بینڈ/ موسیقار امریکا ،،،
34 لوئس سی کے
Louis C.K.
$52 ملین ڈالر 49 سال مزاحیہ فنکار امریکا ،،،
35 جمی بفیٹ
Jimmy Buffett
$50.5 ملین ڈالر 70 سال موسیقار امریکا ،،،
35 ایڈم سینڈلر
Adam Sandler
$50.5 ملین ڈالر 50 سال اداکار امریکا بذریعہ نیٹ فلِکس
37 اینڈریو لک
Andrew Luck
$50 ملین ڈالر 27 سال کھلاڑی امریکا فٹ بال
37 روری میک رائے
Rory McIlroy
$50 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی امریکا گالف
39 جیکی چین
Jackie Chan
$49 ملین ڈالر 63 سال اداکار چین فلم: ریل روڈ ٹائیگر، کنگ فو یوگا
40 کیلون ہیرس
Calvin Harris
$48.5 ملین ڈالر 33 سال موسیقار برطانیہ ،،،
41 رابرٹ ڈاؤنی جونیئر
Robert Downey Jr.
$48 ملین ڈالر 52 سال اداکار امریکا ،،،
42 اسٹیفن کری
Steph Curry
$47.3 ملین ڈالر 29 سال کھلاڑی امریکا ،،،
43
Dave Chappelle
$47 ملین ڈالر 43 سال مزاحیہ فنکار امریکا ،،،
43 جوڈی شائیڈلن
Judy Sheindlin
$47 ملین ڈالر 74 سال شخصیت امریکا وکیل اور ٹی وی اسٹار
45 جیمز ہارڈن
James Harden
$46.6 ملین ڈالر 27 سال کھلاڑی امریکا ،،،
46 لیوئیس ہملٹن
Lewis Hamilton
$46 ملین ڈالر 32 سال کھلاڑی برطانیہ ،،،
47 کِم کارڈیشن
Kim Kardashian West
$45.5 ملین ڈالر 36 سال شخصیت امریکا رئیلیٹی شو /ماڈل
48
Drew Brees
$45.3 ملین ڈالر 38 سال کھلاڑی امریکا ،،،
49 ٹیلر سوئفٹ
Taylor Swift
$44 ملین ڈالر 27 سال گلوگارہ امریکا ،،،
50
Simon Cowell
$43.5 ملین ڈالر 57 سال شخصیت برطانیہ ،،،
50
Phil Mickelson
$43.5 ملین ڈالر 47 سال کھلاڑی امریکا ،،،
52 ٹام کروز
Tom Cruise
$43 ملین ڈالر 54 سال اداکار امریکا ،،،
53
Kenny Chesney
$42.5 ملین ڈالر 49 سال موسیقار امریکا ،،،
53
Steve Harvey
$42.5 ملین ڈالر 60 سال شخصیت امریکا ،،،
55
Luke Bryan
$42 ملین ڈالر 40 سال موسیقار امریکا ،،،
55 سیلین ڈیون
Celine Dion
$42 ملین ڈالر 49 سال گلوکارہ کینیڈا ،،،
55
Jay Z
$42 ملین ڈالر 47 سال موسیقار امریکا ،،،
58 سوفیہ ورگارا
Sofia Vergara
$41 ملین ڈالر 44 سال اداکار کولمبیا ،،،
59 کائیلی جینز
Kylie Jenner
$41 ملین ڈالر 19 سال شخصیت امریکا رئیلیٹی شو/ ماڈل
60
Bruno Mars
$39 ملین ڈالر 31 سال موسیقار امریکا ،،،
60
Tiësto
$39 ملین ڈالر 48 سال موسیقار نیدرلینڈز ،،،
62
Russell Westbrook
$38.6 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی امریکا ،،،
63
Sebastian Vettel
$38.5 ملین ڈالر 29 سال کھلاڑی نیدرلینڈز ،،،
64
Damian Lillard
$38.4 ملین ڈالر 26 سال کھلاڑی امریکا ،،،
65 شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
$38 ملین ڈالر 51 سال اداکار بھارت ،،،
65 جینیفر لوپیز
Jennifer Lopez
$38 ملین ڈالر 47 سال گلوکارہ امریکا ،،،
65
The Chainsmokers
$38 ملین ڈالر ؟ سال موسیقار امریکا ،،،
68
Novak Djokovic
$37.6 ملین ڈالر 30 سال کھلاڑی سربیا ،،،
69 ایمی شومر
Amy Schumer
$37.5 ملین ڈالر 36 سال مزاحیہ فنکارہ امریکا ،،،
70
Tiger Woods
$37.1 ملین ڈالر 41 سال کھلاڑی امریکا ،،،
71 سلمان خان
Salman Khan
$37 ملین ڈالر 51 سال اداکار بھارت ،،،
71 نیمار
Neymar
$37 ملین ڈالر 25 سال کھلاڑی برازیل فٹ بال
71
Bill O’Reilly
$37 ملین ڈالر 67 سال شخصیت امریکا ،،،
71 ڈولی پارٹن
Dolly Parton
$37 ملین ڈالر 71 سال موسیقارہ امریکا ،،،
71
Ed Sheeran
$37 ملین ڈالر 26 سال موسیقار برطانیہ ،،،
76
Dwayne Wade
$36.2 ملین ڈالر 35 سال کھلاڑی امریکا ،،،
77
Fernando Alonso
$36 ملین ڈالر 35 سال کھلاڑی اسپین ،،،
77
Sean Hannity
$36 ملین ڈالر 55 سال شخصیت امریکا ،،،
77 ریحانہ
Rihanna
$36 ملین ڈالر 29 سال گلوکارہ باربادوس ،،،
80
Bon Jovi
$35.5 ملین ڈالر ؟ سال موسیقار امریکا ،،،
80 اکشے کمار
Akshay Kumar
$35.5 ملین ڈالر 49 سال اداکار بھارت ،،،
82
Billy Joel
$35 ملین ڈالر 68 سال موسیقار امریکا ،،،
83
Dr.Dre
$34.5 ملین ڈالر 52 سال موسیقار امریکا ،،،
83
Florida Georgia Line
$34.5 ملین ڈالر ؟ سال موسیقار امریکا ،،،
83
Toby Keith
$34.5 ملین ڈالر 55 سال موسیقار امریکا ،،،
83 جورڈن اسپائتھ
Jordan Spieth
$34.5 ملین ڈالر 23 سال کھلاڑی امریکا گالف
87
Derrick Rose
$34.2 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی امریکا ،،،
88
Usain Bolt
$34.2 ملین ڈالر 30 سال کھلاڑی جمائیکا ،،،
89 گیراتھ بیل
Gareth Bale
$34 ملین ڈالر 27 سال کھلاڑی برطانیہ ،،،
89
Conor McGregor
$34 ملین ڈالر 28 سال کھلاڑی آئرلینڈ ،،،
89 برٹنی سپیئرز
Britney Spears
$34 ملین ڈالر 35 سال گلوکارہ امریکا ،،،
92
Kei Nishikori
$33.9 ملین ڈالر 27 سال کھلاڑی جاپان ،،،
93
Fletcher Cox
$33.4 ملین ڈالر 26 سال کھلاڑی امریکا ،،،
94
Clayton Kershaw
$33.4 ملین ڈالر 29 سال کھلاڑی امریکا ،،،
95
Chance The Rapper
$33 ملین ڈالر 24 سال موسیقار امریکا ،،،
96 کیٹی پیری
Katy Perry
$33 ملین ڈالر 32 سال گلوکارہ/اداکارہ امریکا ،،،
97
Carmelo Anthony
$32.6 ملین ڈالر 33 سال کھلاڑی امریکا ،،،
98
Jason Aldean
$32.5 ملین ڈالر 40 سال موسیقار امریکا ،،،
99
Kevin Hart
$32.5 ملین ڈالر 37 سال مزاحیہ فنکار امریکا ،،،
100
Zlatan Ibrahimovic
$32 ملین ڈالر 35 سال کھلاڑی امریکا ،،،

گذشتہ برسوں کی فہرست

ذیل میں گذشتہ برسوں میں امیر ترین شخصیات میں سے ٹاپ 10 کی فہرست دی جا رہی ہے۔

1990کی دہائی

1999
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  مائیکل جیکسن موسیقار
2 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
3 فوربس 100 نامور شخصیات  Leonardo DiCaprio اداکار
4 فوربس 100 نامور شخصیات  Jerry Seinfeld اداکار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
6 فوربس 100 نامور شخصیات  Spice Girls موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Harrison Ford اداکار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  رابن ولیمز اداکار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  Céline Dion موسیقار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  The Rolling Stones موسیقار

2000کی دہائی

2000
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  جولیا رابرٹس اداکار
2 فوربس 100 نامور شخصیات  George Lucas فلم ساز
3 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
4 فوربس 100 نامور شخصیات  Tom Hanks اداکار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  Michael Jordan کھلاڑی (باسکٹ بال)
6 فوربس 100 نامور شخصیات  The Rolling Stones موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (گولف)
8 فوربس 100 نامور شخصیات  Backstreet Boys موسیقار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  شر موسیقار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
2001
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  ٹام کروز اداکار
2 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3 فوربس 100 نامور شخصیات  بیٹلز موسیقار
4 فوربس 100 نامور شخصیات  برٹنی سپیئرز موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  Bruce Willis اداکار
6 فوربس 100 نامور شخصیات  Michael Jordan کھلاڑی (باسکٹ بال)
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Backstreet Boys موسیقار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  NSYNC موسیقار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
10 فوربس 100 نامور شخصیات  میل گبسن اداکار
2002
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  برٹنی سپیئرز موسیقار
2 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
4 فوربس 100 نامور شخصیات  میڈونا موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  U2 موسیقار
6 فوربس 100 نامور شخصیات  NSYNC موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Mariah Carey موسیقار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
9 فوربس 100 نامور شخصیات  Michael Jordan کھلاڑی (باسکٹ بال)
10 فوربس 100 نامور شخصیات  Tom Hanks اداکار
2003
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  جینیفر انیسٹن Actress
2 فوربس 100 نامور شخصیات  ایمنیم

فوربس 100 نامور شخصیات  Dr. Dre

موسیقار
3 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
4 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
5 فوربس 100 نامور شخصیات  جینیفر لوپیز Singer / Actress
6 فوربس 100 نامور شخصیات  پال مکارٹنی موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Ben Affleck اداکار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
9 فوربس 100 نامور شخصیات  Tom Hanks اداکار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  The Rolling Stones موسیقار
2004
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  میل گبسن اداکار
2 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
4 فوربس 100 نامور شخصیات  ٹام کروز اداکار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  The Rolling Stones موسیقار
6 فوربس 100 نامور شخصیات  جے کے رولنگ ادیب
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Michael Jordan کھلاڑی (باسکٹ بال)
8 فوربس 100 نامور شخصیات  Bruce Springsteen موسیقار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
10 فوربس 100 نامور شخصیات 
فوربس 100 نامور شخصیات  جونی ڈیپ
اداکار
2005
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
2 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3 فوربس 100 نامور شخصیات  میل گبسن اداکار
4 فوربس 100 نامور شخصیات  George Lucas فلم ساز
5 فوربس 100 نامور شخصیات  Shaquille O'Neal کھلاڑی (باسکٹ بال)
6 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
7 فوربس 100 نامور شخصیات 
فوربس 100 نامور شخصیات  جونی ڈیپ
اداکار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  میڈونا موسیقار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  Elton John موسیقار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  ٹام کروز اداکار
2006
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  ٹام کروز اداکار
2 فوربس 100 نامور شخصیات  The Rolling Stones موسیقار
3 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
4 فوربس 100 نامور شخصیات  U2 موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
6 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Howard Stern ریڈیو کی شخصیت
8 فوربس 100 نامور شخصیات  50 Cent موسیقار
9 Cast of The Sopranos اداکارs
10 فوربس 100 نامور شخصیات  ڈین براؤن ادیب
2007
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
2 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3 فوربس 100 نامور شخصیات  میڈونا موسیقار
4 فوربس 100 نامور شخصیات  The Rolling Stones موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  بریڈ پٹ اداکار
6 فوربس 100 نامور شخصیات  جونی ڈیپ اداکار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Elton John موسیقار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  ٹام کروز اداکار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  Jay-Z موسیقار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
2008
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
2 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
3 فوربس 100 نامور شخصیات  انجلینا جولی Actress
4 فوربس 100 نامور شخصیات  بیونسے کنولز موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات 
فوربس 100 نامور شخصیات  David Beckham
کھلاڑی (ایسوسی ایشن فٹ بال)
6 فوربس 100 نامور شخصیات  جونی ڈیپ اداکار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Jay-Z موسیقار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  The Police موسیقار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  جے کے رولنگ ادیب
10 فوربس 100 نامور شخصیات  بریڈ پٹ

فوربس 100 نامور شخصیات  Paula Deen

اداکار

Television personality

2009
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  انجلینا جولی Actress
2 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
3 فوربس 100 نامور شخصیات  میڈونا موسیقار
4 فوربس 100 نامور شخصیات  بیونسے کنولز موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
6 فوربس 100 نامور شخصیات 
فوربس 100 نامور شخصیات  Bruce Springsteen
موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
8 فوربس 100 نامور شخصیات  جینیفر انیسٹن Actress
9 فوربس 100 نامور شخصیات  بریڈ پٹ اداکار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  Kobe Bryant کھلاڑی (باسکٹ بال)

2010کی دہائی

2010
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات 
فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے
ٹیلی ویژن کی شخصیت
2 فوربس 100 نامور شخصیات  بیونسے کنولز موسیقار
3 فوربس 100 نامور شخصیات  James Cameron فلم ساز
4 فوربس 100 نامور شخصیات  لیڈی گاگا موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
6 فوربس 100 نامور شخصیات  برٹنی سپیئرز موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  U2 موسیقار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  سینڈرا بولاک Actress
9 فوربس 100 نامور شخصیات  جونی ڈیپ اداکار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  میڈونا موسیقار
2011
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  لیڈی گاگا موسیقار
2 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
3 فوربس 100 نامور شخصیات  جسٹن بیبر موسیقار
4 فوربس 100 نامور شخصیات  U2 موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  Elton John موسیقار
6 فوربس 100 نامور شخصیات  Tiger Woods کھلاڑی (Golf)
7 فوربس 100 نامور شخصیات  ٹیلر سوئفٹ موسیقار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  Bon Jovi موسیقار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  Simon Cowell ٹیلی ویژن کی شخصیت
10 فوربس 100 نامور شخصیات  LeBron James کھلاڑی (باسکٹ بال)
2012
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  جینیفر لوپیز موسیقار / Actress
2 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
3 فوربس 100 نامور شخصیات  جسٹن بیبر موسیقار
4 فوربس 100 نامور شخصیات  ریانا موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  لیڈی گاگا موسیقار
6 فوربس 100 نامور شخصیات  برٹنی سپیئرز موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Kim Kardashian ٹیلی ویژن کی شخصیت
8 فوربس 100 نامور شخصیات  Katy Perry موسیقار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  ٹام کروز اداکار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
2013
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
2 فوربس 100 نامور شخصیات  لیڈی گاگا موسیقار
3 فوربس 100 نامور شخصیات  سٹیفن سپلبرگ فلم ساز
4 فوربس 100 نامور شخصیات  بیونسے کنولز موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  میڈونا موسیقار
6 فوربس 100 نامور شخصیات  ٹیلر سوئفٹ موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Bon Jovi موسیقار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  روجر فیڈرر کھلاڑی (Tennis)
9 فوربس 100 نامور شخصیات  جسٹن بیبر موسیقار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  Ellen DeGeneres ٹیلی ویژن کی شخصیت
2014
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات 
فوربس 100 نامور شخصیات  بیونسے کنولز
موسیقار
2 فوربس 100 نامور شخصیات  LeBron James کھلاڑی (باسکٹ بال)
3 فوربس 100 نامور شخصیات  Dr. Dre موسیقار
4 فوربس 100 نامور شخصیات  اوپرا ونفرے ٹیلی ویژن کی شخصیت
5 فوربس 100 نامور شخصیات  Ellen DeGeneres ٹیلی ویژن کی شخصیت
6 فوربس 100 نامور شخصیات  Jay-Z موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Floyd Mayweather, Jr. کھلاڑی (مکے بازی)
8 فوربس 100 نامور شخصیات  ریانا موسیقار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  Katy Perry موسیقار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  Robert Downey, Jr. اداکار
2015
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات 
فوربس 100 نامور شخصیات  Floyd Mayweather, Jr.
کھلاڑی (مکے بازی)
2 فوربس 100 نامور شخصیات  Manny Pacquiao کھلاڑی (مکے بازی)
3 فوربس 100 نامور شخصیات  Katy Perry موسیقار
4 فوربس 100 نامور شخصیات /فوربس 100 نامور شخصیات  ون ڈائریکشن موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  Howard Stern ٹیلی ویژن کی شخصیت
6 فوربس 100 نامور شخصیات  Garth Brooks موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  James Patterson ادیب
8 فوربس 100 نامور شخصیات  Robert Downey, Jr. اداکار
8 فوربس 100 نامور شخصیات  ٹیلر سوئفٹ موسیقار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  کرسٹیانو رونالڈو کھلاڑی (ایسوسی ایشن فٹ بال)
2016
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات 
فوربس 100 نامور شخصیات  ٹیلر سوئفٹ
موسیقار
2 فوربس 100 نامور شخصیات /فوربس 100 نامور شخصیات  ون ڈائریکشن موسیقار
3 فوربس 100 نامور شخصیات  James Patterson ادیب
4 فوربس 100 نامور شخصیات  کرسٹیانو رونالڈو Sportsman (ایسوسی ایشن فٹ بال)
4 فوربس 100 نامور شخصیات  Dr. Phil McGraw ٹیلی ویژن کی شخصیت
6 فوربس 100 نامور شخصیات  Kevin Hart Comedian
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Howard Stern ریڈیو کی شخصیت
8 فوربس 100 نامور شخصیات  لیونل میسی Sportsman (ایسوسی ایشن فٹ بال)
9 فوربس 100 نامور شخصیات  Adele موسیقار
10 فوربس 100 نامور شخصیات  Rush Limbaugh ریڈیو کی شخصیت
2017
شمار شخصیت شعبۂ زندگی
1 فوربس 100 نامور شخصیات 
فوربس 100 نامور شخصیات  Sean 'Diddy' Combs
موسیقار
2 فوربس 100 نامور شخصیات  بیونسے کنولز موسیقار
3 فوربس 100 نامور شخصیات  جے کے رولنگ ادیب
4 فوربس 100 نامور شخصیات  Drake موسیقار
5 فوربس 100 نامور شخصیات  کرسٹیانو رونالڈو Athlete (ایسوسی ایشن فٹ بال)
6 فوربس 100 نامور شخصیات  The Weeknd موسیقار
7 فوربس 100 نامور شخصیات  Howard Stern ریڈیو کی شخصیت
8 فوربس 100 نامور شخصیات  Coldplay موسیقار
9 فوربس 100 نامور شخصیات  James Patterson ادیب
10 فوربس 100 نامور شخصیات  LeBron James Athlete (باسکٹ بال)

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

فوربس 100 نامور شخصیات سال 2017ء کی فہرستفوربس 100 نامور شخصیات گذشتہ برسوں کی فہرستفوربس 100 نامور شخصیات حوالہ جاتفوربس 100 نامور شخصیات بیرونی روابطفوربس 100 نامور شخصیاتفوربس میگزین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گلگت بلتستانحقوقشعب ابی طالبغبار خاطرسود (ربا)ایوب خانمزاحتصوفمحمد بن قاسمقازقستان میں زراعتکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستاحسانفہرست بلند ترین ڈومین نیمپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولاردو ناول نگاروں کی فہرستغزوہ موتہمعجزات نبویہجرت حبشہابو جہلخطبہ حجۃ الوداعلوط (اسلام)بانگ درااسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)مذاہب و عقائد کی فہرستواقعہ کربلاگجرات (بھارت)قومی ترانہ (پاکستان)اصحاب صفہیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستمحمد فاتحعلم حدیثخلافت راشدہیہودیتآیت مودتکشمیرمچھرطارق جمیلحسین بن علیاجماع (فقہی اصطلاح)جنتسورج گرہنشاہ ولی اللہ17 رمضانانتظار حسیناجتہادتاتاریآیت مباہلہعمرانیاتانشائیہنظام الدین اولیاءرامظہیر الدین محمد بابراسمائے نبی محمدعمر بن عبد العزیزولی دکنیلعل شہباز قلندرعباس بن عبد المطلبانجمن پنجابصاعچینجنگ صفینحسن ابن علیمصعب بن عمیرنجاشیعدتحم السجدہنظمتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامکاغذی کرنسیقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈازنازین العابدینسورہ بقرہبواسیرثقافتخبیب بن عدیفعل معروف اور فعل مجہولقیاسمنطق🡆 More