ایمنیم

مارشل برُوس مَیدرز سؤم (انگریزی: Marshall Bruce Mathers III) (پیدائش 17 اکتوبر 1972)، جو بہتر جانا جاتا ہے اپنے سٹیجی نام ایمِنیم (Eminem) سے اور ان کی ثانوی شخصیت 'سلِم شیڈی' (Slim Shady) سے بھی، ڈیٹروائٹ سے ایک امریکی رَیپ فنکار ہیں۔

ان کی ایک بیٹی ہے، ہیلی جیڈ سکاٹ میدرز اور ایک سابق اہلیہ، کِمبرلی اَین سکاٹ میدرز۔ کم اور ایمنیم کی 1999 میں شادی ہوئی تھی، مگر 2000 میں 'کم' نامی ہٹ سنگل کی ریلیز کے بعد، ان کا اگلے سال طلاق ہو گیا۔

ان کی ایک فلم ہے 'ایٹ مائل' جو اس کے بارے میں نیم خودنوشتی ہے۔ 'لُوز یورسیلف' نامی گانے نے، جو اس فلم سے تھا، ایک آسکر اوارڈ جیتا اور ان کا اس دن تک مقبول ترین گانا ہے۔ ایمنیم کو اکثر کہا جاتا ہے 'سب سے زبردست زندہ رَیپر' اور 2011 میں اسے 'کِنگ آف ہِپ ہاپ' قرار دیا گیا، اپنے شریک ریپر لِل وین، جے زی اور کانیے ویسٹ کو شکست دیتے ہوئے۔

Tags:

امریکیانگریزیہپ ہاپ موسیقی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گوتم بدھفہرست ممالک بلحاظ رقبہضرب المثلنحوسنگٹھن تحریکمحمد علی جوہرآرائیںفلسطینی قومڈراماجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداحمد بن شعیب نسائینظیر اکبر آبادیشاہ عبد اللطیف بھٹائیبابر اعظملوط (اسلام)بیعت عقبہ اولیفحش فلماسرار احمدعبد الرحمن بن عوفقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتنصاب تعلیمسلیمان (اسلام)اورنگزیب عالمگیرعلم بدیعپاکستان میں تعلیمعبد اللہ بن ابیابلاغ کے دو مرحلہ بہاؤ کا نظریہوزیراعظم پاکستانبارہ امامحسین احمد مدنیپطرس کے مضامیندبری جماعخلفائے راشدیناردو افسانہ نگاروں کی فہرستحدیث جبریلظہاراہل سنتوادیٔ سندھ کی تہذیبروزنامہ جنگتقویگندھارابرہان الدین مرغینانیرقیہ بنت محمدتاریخنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)سورہ الحجاصحاب کہفواقعہ افکاقسام حدیثسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتجبرائیلناولعلم بیانعزیرعباس بن علیکیبنٹ مشن پلان، 1946ءکلمہاحمدیہغار ثورجلال الدین رومیعمران خاناردو زبان کے مختلف ناماسلام اور سیاستحرب الفجارابن عربیقتل عثمان بن عفانقومی اسمبلی پاکستانحکیم لقمانسورہ رومسید سلیمان ندویمولوی عبد الحقپطرس بخاریکتابیاتمحمود حسن دیوبندیعبد الستار ایدھیابو جہل🡆 More