رابن ولیمز

ہالی وڈ کے 1970 میں شہرت پانے وإلے أداکار رابن میکلوریں ولیمز (Robin McLaurin Williams ) اپنی مزاحیہ اداکاری کے سبب معروف ہوئے۔ وہ لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ وہ فی البعدیہ مزاح گو، اسٹیج اور فلم کے اداکار،فلم نویس اور فلم ساز بھی تھے۔ 1978 سے 1982 نشر ھونے والے مزاحیہ شو مورک اینڈ منڈی(Mork & Mindy) میں ان کا کردار ایلین مورک(alien Mork)نے بہت شیرت پائی۔ رابن ولیم 21 جولائی 1951 میں امریکا کی ریاست ایلانس کے شہر شکاگو میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے تیں (3) شادیان کیں۔ ان کی پہلی بیوی کا تعلق فلپائن سے تھا۔ ان کی تیں (3) اولادیں ہیں۔ 1970 اور 1980 میں وہ کوکیں کا نشہ کرتے رہے۔ ماضی میں ولیمز نشے کی عادت سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی کوشاں رہے اور اسی باعث انھوں نے رواں سال منیسوٹا کے ایک بحالی مرکز سے بھی رجوع کیا۔ ولیمز کسی طرح کی منشیات یا شراب کے نشے کی وجہ سے اس مرکز میں نہیں گئے بلکہ وہ ضرورت سے زیادہ لمبے اوقات تک کام کرتے رہنے کی وجہ سے ’’سوچ کو مرکوز کرنے‘‘ کے لیے بحالی مرکز میں داخل ہوئے۔ وہ مذہبا کیتھولک تھے۔ ان کی مشہور فلمون میں

رابن ولیمز
(انگریزی میں: Robin Williams ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رابن ولیمز
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Robin McLaurin Williams ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 جولا‎ئی 1951ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اگست 2014ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹائبرون، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن خلیج سان فرانسسکو   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بلومفیلڈ، مشی گن
شکاگو
سان فرانسسکو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت رابن ولیمز ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ اداسی
مے پرستی
پڑھنے کی اہلیت میں کمی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جولیارڈ اسکول (1973–1976)
کالج آف مارین   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم جلوہ گاہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مسخرا ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  اداکار ،  مزاحیہ اداکار ،  فلم ساز ،  منظر نویس ،  منچ اداکار ،  صوتی اداکار ،  خاموش اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری ،  ڈبنگ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر پیٹر سیلرز ،  سٹینلے کوبریک ،  جارج کارلن   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
اعزازات
رابن ولیمز آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Good Will Hunting ) (1997)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:The Fisher King ) (1992)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Good Morning, Vietnam ) (1988)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Mork & Mindy ) (1979)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
رابن ولیمز آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1998)
رابن ولیمز آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1992)
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (1991)
رابن ولیمز آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1990)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (1990)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (1990)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (1989)
رابن ولیمز آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1988)
میگھن اسٹیلین (1979)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رابن ولیمز
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کے نام اہم ہیں۔ رابن ولیئمز کی مقبول فلموں میں سے ایک’گڈ مارننگ ویت نام‘ ہے۔ رابن ولیم نے 63 سال کی عمر میں 11 اگست 2014 بروز پیر شمالی کیلیفورنیا کی دی مارن کاونٹی میں رابن ولیمز نے سانس روک کر یا دم گھوٹ کر خودکشی کی، لیکن ان کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ کچھ دنوں سے نفسیاتی۔ اعصابی تناو اور معاشی پریشانیوں کا شکار تھے۔ اس تصویر میں رابن ولیم امریکی فوجیوں کے سامنے لطیفے اور چٹکلے سنارھے ہیں۔ دوسری تصویر ان کے گھر دی ماون کاونٹی، شمالی کیلے فورنیا کے اس گھر کی ہے جہاں رابن ولیم نے خودکشی کی۔

حوالہ جات

Tags:

لاس اینجلسہالی وڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عشرپریم چندسعدی شیرازیگھوڑاسلطنت دہلیچینپاکستان کا پرچمجابر بن عبد اللہخطبہ حجۃ الوداعپاک بھارت جنگ 1971ءمطیناسلام میں غیبتنپولینبھارت میں اسلامسنن ابی داؤدکلمہشمس تبریزیاسلام اور یہودیتسودصحابہ کی فہرستحنظلہ بن ابی عامربنگلہ دیشکفرفہرست ممالک بلحاظ اوسط عمرابولہبسماجی مسائلرباعیاسلامی تقویمابن حجر عسقلانیپنجاب، پاکستاندبری جماعصفحۂ اولمسیلمہ کذابسب رسخیبر پختونخواتقلید (اصطلاح)انس بن مالکرموز اوقافوحشی بن حربخبر واحد (اصطلاح حدیث)قانون اسلامی کے مآخذمير تقی میرطبیعیاتمسلمانمواخاتقرآنی معلوماتپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولتحریک پاکستانسورہ الطلاقایشیابنو امیہاردو نظمسوویت اتحادمنیر نیازیعلم بدیعہندی زبانابو ہریرہسگسیسورہ بقرہزکریا علیہ السلامعبد اللہ بن سبااردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتحیواناتمراۃ العروسچوسرانسانی حقوقہودحسان بن ثابتاہل تشیععمران خانقریشعزل جماعاسلام بلحاظ ملکفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءمومن خان مومنعلم کلامسورہ الجمعہایشیا میں ٹیلی فون نمبر🡆 More