میڈونا

امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا 16 اگست 1958ء میں بے سٹی مشی گن میں پیداہوئیں۔ میڈونا کی والدہ 1963ء میں انتقال کرگئیں تو میڈونا کم عمری میں ہی ممتا سے محروم ہوکر دادی کی سرپرستی میں آگئیں۔ حیرت ناک بات یہ ہے کہ ان کی والدہ کا نام بھی میڈونا ہی تھا۔

میڈونا
(انگریزی میں: Madonna ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میڈونا
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Madonna Louise Ciccone ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 اگست 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بے سیٹی، مشی گن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میڈونا ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی الیکس روڈریگز (جون 2008–نومبر 2008)
ٹوپاک شکور (1994–1995)
جان ایف کینیڈی جونیئر
ڈینس روڈمین
سینڈرا برنہارڈ (1985–1988)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
فنکارانہ زندگی
نوع پاپ موسیقی ،  رقص موسیقی ،  برقیاتی موسیقی ،  ڈانس پاپ ،  پاپ راک ،  آر اینڈ بی معاصر ،  جاز ،  لوک موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوع صوت سوپرانو   ویکی ڈیٹا پر (P412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی گٹار ،  صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پروڈکشن کمپنی وارنر میوزک گروپ   ویکی ڈیٹا پر (P264) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ ،  نغمہ نگار ،  ادکارہ ،  فلمی ہدایت کارہ ،  نغمہ ساز ،  فلم ساز ،  مصنفہ ،  رقاصہ ،  کاروباری ،  میوزک پروڈیوسر ،  پرفارمر ،  کاروباری شخصیت ،  منظر نویس ،  شاعرہ ،  ماڈل ،  بچوں کی ادیبہ ،  پروڈیوسر ،  ہدایت کارہ ،  انسان دوست ،  گٹار نواز ،  فلم اداکارہ ،  آرٹ کولکٹر ،  صوتی اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلمی صنعت ،  پرفارمنگ آرٹس ،  تماش کاری ،  کمپوزنگ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں میٹریل گرل   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات ڈیوڈ بوئی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
اعزازات
گریمی ایوارڈ برائے عمدہ رقص ریکارڈنگ (برائے:رے آف لائیٹ ) (1999)
برٹ ایوارڈز    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
میڈونا
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میڈونا
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
السينما.كوم السینما۔ کوم پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P3136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اپنی فنی زندگی کے آغاز کے لیے میڈونا نے1977ء میں نیویارک کا رُخ کیا جہاں موسیقی کے گروپس بریک فاسٹ اور ایمی سے بطور گلوکارہ وابستہ ہوکر اپنی حیثیت منوانے میں کامیاب رہیں۔ 1983ء میں میڈونا نے اپنی گلوکار ی کا پہلا البم جاری کیا۔

میڈونا نے جدید موسیقی و گلوکاری کے کئی البم جاری کرکے اپنے مداحوں کے ذوق کو تسکین بخشی، جس میں ان کے مقبول ترین البمزمیڈونا،لائک اے وِرجن،ٹریو بلیو،لائک اے پریئر،میوزک، امریکن لائف اور ہارڈ کینڈی وغیرہ شامل ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق میڈونا، خواتین میں سب سے زیادہ مقبول ترین گلوکارہ ہے اور گذشتہ صدی کی پچیس طاقتور خواتین میں سے ایک ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آیت تکمیل دینمعتزلہغلام جیلانی منظریسیدجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہبرہان الدین مرغینانیعلم کلامشہید (اسلام)دیوبندی مکتب فکرروح اللہ خمینیدعائے قنوتآماریہ قبطیہصلاۃ التسبیحسودغزوہ خندقمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااسم نکرہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتحسد (اسلام)مير تقی میریہودیتدرود ابراہیمیاردو افسانہ نگاروں کی فہرستجنگ جملیوم آزادی پاکستانحیدر علی آتشسعد بن ابی وقاصبدھ متسیرت نبویجوارش جالینوسخیبر پختونخوااسلام میں حیضداؤد (اسلام)زرتشتیتیہودی تاریخغزوہ تبوکبینظیر انکم سپورٹ پروگراممشت زنیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)علم بدیعنہرو رپورٹگناہمطلعیونسلیاقت علی خانایکڑعبد اللہ بن عباسغزوہ بنی مصطلقسورہ مریمہجرت حبشہحیدر علی آتش کی شاعریحذیفہ بن یمانافلاطونجہاددار العلوم دیوبندامریکی ڈالرصنعت مراعاة النظیرلتا منگیشکر کے نغموں کی فہرستپولیوسورہ کہفنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)قوم سباغالب کی شاعریہندو متکلمہخاکہ نگاریانگریزی زبانیسوع مسیححلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںقیاسٹیپو سلطاناشاعت اسلاموفد نجرانسلسلہ نقشبندیہ🡆 More