ریانا

رابِن ریانا فینٹی (انگریزی: Robyn Rihanna Fenty) (پیدائش: 20 فروری 1988)، جو اپنی سٹیجی نام، ریانا سے جانی جاتی ہیں، ایک آر اینڈ بی اور پاپ موسیقی گلوکارہ ہیں۔ انھوں نے اپنا موسیقی میں کام 2005 میں شروع کیا۔ انھوں نے پانچ سٹوڈیو البم اور ایک ڈی وی ڈی ریلیز کی ہے۔

ریانا
ریانا 2012

ریانا کا کام نے اسے متعدد انعام حاصل کیے ہیں۔ ان میں پانچ امریکی میوزک اوارڈ، اٹھارہ بلبورڈ میوزک اوارڈ، دو برٹ اوارڈ اور پانچ گریمی اوارڈ شامل ہیں۔ ان کے کُل گیارہ نمبر ایک سنگل ہیں بلبورڈ ہاٹ 100 چارٹ پر۔ وہ اس کارنامہ پانے کی جوان ترین فنکار بن گئی ہیں۔ 2012 میں امریکی رسالہ ٹائم نے اسے دنیا میں ایک متاثر ترین شخص قرار دیا۔ ریانا کو سب سے چوتھی پُرقوّت شخصیت بھی 2012 میں قرار دیا گیا۔ امریکی رسالہ فوربز کے مطابق، مئی 2011 اور مئی 2012 کے درمیان میں انھوں نے 5 کروڑ 30 لاکھ امریکی ڈالر کی آمدنی کمائی۔

سیرت نگاری

ریانا سینٹ مائیکل، باربیڈوس میں پیدا ہوئی تھیں، مانیکا (گیانائی نسل کی) اور رانلڈ فینٹی (آئرستانی اور جزائر غرب الہندی نسل کا) کو۔ ان کے دو چھوٹے بھائی ہیں، روری اور راجاڈ فینٹی۔ وہ برِج ٹاؤن میں پلی تھیں۔

Tags:

البمانگریزیموسیقیڈی وی ڈیگلوکارہپ ہاپ موسیقی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرزا غلام احمدجماعت اسلامی پاکستانآکسیجنحروف کی اقسامفضل الرحمٰن (سیاست دان)عمران خانسعد الدین تفتازانیبراعظمرشید احمد صدیقیجنگ آزادی ہند اور اٹکاعرابمشکوۃ المصابیحخلافت عباسیہجنگ قادسیہعبد اللہ بن زبیرویکیپیڈیاصدور پاکستان کی فہرستتحقیقعبد اللہ بن ابینسب محمد بن عبد اللہیزید بن معاویہاوقات نمازمسیحیتمریم بنت عمراندرود ابراہیمیمعراجحیدر علی آتشگوگلکنایہافلاطوناسماعیل (اسلام)میلانریڈکلف لائنفورٹ ولیم کالجنظام شمسیمسجد اقصٰیتعویذمصوتے اور مصمتےفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈبدراشرف علی تھانویارسطوشافعیبھارت کے عام انتخابات، 2024ءاہل سنتٹیپو سلطانصحیح بخاریسلیمان (اسلام)جادواولاد محمدحیا (اسلام)ابو ایوب انصاریآل عمرانقتل علی ابن ابی طالبادبسجدہ تلاوتابو ذر غفاریکمپیوٹرہیر رانجھاتحریک خلافتعبد المطلبمعاویہ بن ابو سفیانغالب کی مکتوب نگاریمراۃ العروساسم اشارہگاندھی جناح مذاکرات 1944مير تقی میراقبال کا مرد مومنفہرست گورنران پاکستاننماز استسقاءعزیربیت الحکمتگنتینظام الدین الشاشىباب خیبرسرعت انزالفقہ حنفی کی کتابیںفرعون🡆 More