غنائی شاعری کو شاعری میں ایک باقاعدہ صنف کا درجہ حاصل ہے جس میں شخصی جذبات یا کیفیات کو واحد متکلم میں بیان کیا جاتا ہے۔ یہ گانے کے بول تو نہیں ہوتے مگر اسی طرز پر ہوتے ہیں۔ ادبی نظریے میں اس کی اہمیت ارسطو سے شروع ہوئی ہے جس نے شاعری کو تین اقسام میں بانٹا تھا: غنائی، ڈرامائی اور رزمیہ۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article غنائی شاعری, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.