شروتی ہاسن: بھارتی اداکارہ

شروتی راج لكشمی ہاسن (انگریزی: Shruti Haasan) (ولادت:28 جنوری 1986ء) بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، کمپوزر اور رقاصہ ہیں جو جنوبی بھارتی فلموں اور بالی ووڈ میں اداکاری کرتی ہیں۔ ان کے والدین ساریکا ٹھاکر اور کمل ہاسن نامی فلمی ستارے ہیں۔

شروتی ہاسن
(انگریزی میں: Shruti Haasan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شروتی ہاسن: ابتدائی زندگی, اداکاری, فلمیں
2017ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1986-01-28) جنوری 28, 1986 (عمر 38 برس)
چنائی, تامل ناڈو, بھارت
شہریت شروتی ہاسن: ابتدائی زندگی, اداکاری, فلمیں بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل بھارتی لوگ
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہب ہندومت   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین کمل ہاسن
ساریکا ٹھاکر
والد کمل ہاسن   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ساریکا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار, گلوکاری, ماڈل, کمپوزر, رقص
پیشہ ورانہ زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شروتی ہاسن: ابتدائی زندگی, اداکاری, فلمیں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

شروتی ہاسن کی پیدائش 28 جنوری 1986ء کو چنئی، بھارت میں اداکار کمل ہاسن اور ساریکا ٹھاکر کے گھر میں ہوئی۔ شروتی  ہاسن  کی ماں نصف مراٹھی اور نصف راجپوت ہے جبکہ اس کے والد ایک تامل ہیں۔  اس کی چھوٹی بہن اکشرا قومی بال روم لاطینی رقص کے لیے بھارت کی نمائندگی کرتی ہیں اور اداکارہ بھی ہیں۔  شروتی  ہاسن   نے چنائی میں ایباکس مونٹیسوری اسکول میں تعلیم حاصل کی اور سینٹ اینڈریو کے کالج  ممبئی میں نفسیات کی تعلیم حاصل کی۔ شروتی  ہاسن   سنیما اور موسیقی پر توجہ مرکوز کی  اور آخر میں چنائی واپس آنے سے پہلے، کیلی فورنیا میوزیشن انسٹی ٹیوٹ میں موسیقی سیکھنے کے لیے امریکا کا سفر کیا۔

اداکاری

شروتی ہاسن: ابتدائی زندگی, اداکاری, فلمیں 
شروتی ہاسن اپنے والد کمل ہاسن اور بہن اكشرا ہاسن کے ساتھ

بطور اداکارہ شروتی ہاسن نے پہلی ایکشن ڈراما فلم لک میں اداکاری کی۔ اس سے قبل چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر فلموں میں کام کرچکی تھیں اور اپنے والد کمل ہاسن کی فلم ہے راما میں ایک مختڈر کردار بھی ادا کیا تھا۔ 2012 میں انھوں نے سلمان خان کی ہندی فلم دبنگ کے تیلگو ری میک گبر سنگھ میں کام کیا جو بہت زیادہ کامیاب رہی۔ تیلگو فلموں کے ساتھ ساتھ وہ ہندی فلموں میں بھی ایک بڑی اداکارہ کے طور پر ابھری ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ انھوں نے گائیکی اور موسیقی ہدایت بھی کیا ہے۔ شروتی ہاسن کو چینائی کی ایک انتہائی مطلوبہ خواتین میں سے ایک تھیں۔

فلمیں

سال فلم کردار زبان ساتھی فنکار ماخوذ/ ری میک/ ڈب تبصرہ
2000 ہے رام شروتی راجیش پٹیل تمل
ہندی
کمل ہاسن، شاہ رخ خان ۔۔۔۔ خصوصی ظہور
2009 لک آئشہ کمار،
نتاشا کمار
ہندی عمران خان، سنجے دت، متھن چکرورتی ۔۔۔۔ دوہرا کردار
2011 انگنگا او دھیرد ُ پریا تیلگو سدھارتھ، لکشمی منچو ۔۔۔۔ فاتح: بہترین نوآموز فلم فیئر ایوارڈ - جنوبی
2011 دل تو بچہ ہے جی نکی نارنگ ہندی اجے دیوگن، عمران ہاشمی ۔۔۔۔
2011 اے اوم اریوو سبھا شری نواسن تمل سوریا، ہندی ڈب: چنائی ورسز چائنا فاتح: بہترین خاتون ڈیبیو فلم فیئر ایوارڈ - جنوبی
نامزد-بہترین اداکارہ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ - تمل
2011 او مائی فرینڈ سری چندن تیلگو سدھارتھ، ہنسیکا موٹوانی، نودیپ ۔۔۔۔
2012 3 جنانی تمل دھنُش، پربھو ۔۔۔۔ تمل میں اتکرجتا کے لیے ایشیا وژن مووی ایوارڈ،
مقبول گانا ’’وائے دِس کولاویری ڈی ‘‘
2012 گبر سنگھ بھاگیہ لكشمی تیلگو پون کلیان، ابھیمنیو سنگھ، اجے ری میک: دبنگ (سلمان خان)
ہندی ڈب: پولیس والا غنڈہ
2013 بالپوُ شروتی تیلگو روی تیجا، انجلی، پرکاش راج، آسوتوش رانا ہندی ڈب: جانی دشمن
2013 رمیا وستاویا سونا ہندی گرِش کمار، سونو سود، پونم ڈھلون ماخوذ از تیلگو فلم: نوووسٹانٹے نینوڈنٹنا(سدھارتھ نارائن، ترشا کرشنن)
2013 ڈی ڈے ثریا ہندی عرفان خان، رشی کپور، ارجن رامپال ۔۔۔۔ نامزد آئیفا ایوارڈ برائے معاون کردار
2013 رمیا وستاویا امُلو تیلگو این ٹی آر جونئیر، سامنتھا روتھ پربھو ہندی ڈب:مر مٹیں گے 2/ فینٹم ریٹرن
2014 یواڈو منجوُ تیلگو رام چرن، اللو ارجن ،کاجل اگروال ،ایمی جیکسن، ہندی ڈب: بھیا مائی برادر/ ییوادو
2014 ریس گروم سپندنا تیلگو اللو ارجن، پرکاش راج، روی کشن ہندی ڈب: میں ہوں لکی دا ریسر فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارہ تیلگو
سیما ایوارڈ بہترین اداکارہ
2014 اگاڈو ُ خصوصی ظہور تیلگو مہیش بابو، تمنا بھاٹیہ، سونو سود ہندی ڈب: اینکاؤنٹر شنکر آئٹم نمبر: جنکشن لو
2014 پوجائی دیویا تامل وشال، ستیہ راج، مکیش تیواری ہندی ڈب: ہمتور
2015 تیور خصوصی ظہور ہندی ارجن کپور، سوناکشی سنہا ۔۔۔۔ آئٹم نمبر: میڈمیہ
2015 گبر از بیک شروتی ہندی اکشے کمار، کرینہ کپور، سنیل گروور ماخوذ از تمل فلم : رمننا (وجے کانت)
2015 شریمانٹوُڈو چاروُسیلا تیلگو مہیش بابو، رجیندر پرساد ہندی ڈب: دی رئیل تیور
2015 ویلکم بیک رنجھنا ہندی جان ابراہیم، انیل کپور، نانا پاٹیکر ۔۔۔۔
2015 پُلّی پوازملّی / ملّی تامل وجے، سری دیوی، ہنسیکا موٹوانی ۔۔۔۔
2015 ویدلام ۔ تامل اجیت کمار، لکشمی مینن ہندی ڈب : جنگ باز
2016 راکی ہینڈسم رخشدہ ہندی جان ابراہیم، نشیکانت کامت ۔۔۔۔
2016 یارا ۔ ہندی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ (زیر تکمیل)
2016 سنگھم 3 ودھیا تامل سوریا، انوشکا شیٹی ۔۔۔۔ (زیر تکمیل)
2016 پریمم ستارہ تیلگو ناگ چیتنیا، میڈونا سیبسٹین ۔۔۔۔ (زیر تکمیل)
2016 شاباش نائڈو ۔ تمل، تیلگو، ہندی کمل ہاسن، رمیہ کرشنا، برہمانندم ۔۔۔۔ (زیر تکمیل)

ایوارڈز اور نامزدگی

شروتی ہاسن اعزازات اور نامزدگیاں
شروتی ہاسن: ابتدائی زندگی, اداکاری, فلمیں 
شروتی ہاسن 2017 میں
کل
فاتح13
نامزد27
سال فلم ایوارڈ قسم/درجہ نتیجہ
2010 لک اسٹارڈسٹ ایوارڈ کملا پسند دلچسپ نیا چہرہ نامزد
انناائپول اوراوان ایڈیسن ایوارڈ بہترین تعارف شدہ میوزک ڈائریکٹر فاتح
2012 آنگنگا او دھیردو فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بہترین اداکارہ پہلی فلم فاتح
سائیں ما ایوارڈ بہترین اداکارہ پہلی فلم فاتح
2013 3 ایشی ویوژن ایوارڈ تمل میں ایکسی لینس فاتح
ایڈیسن ایوارڈ بہترین اداکارہ نامزد
وجئے ایوارڈ وجے اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد
بہترین پس پردہ گلوکارہ نامزد
فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بہترین اداکارہ - تیلگو نامزد
بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل نامزد
سیما بہترین اداکارہ - تیلگو نامزد
بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل نامزد
فاتح
فاتح
گبر سنگھ سائیں ما ایوارڈ فاتح
سائیں ما ایوارڈ نامزد
2014 ڈی ڈے آئیفا ایوارڈز بہترین معاون اداکارہ نامزد
بلوپو سیما نامزد
2015 ریس گروم فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بہترین اداکارہ - تیلگو فاتح
اگادو بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل نامزد
پلی بہترین پس پردہ گلوکارہ- تمل نامزد
ریس گروم سیما فاتح
سریمنتھو آئی ایف اے اتسوام فاتح

متعلقہ روابط

فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں

حوالہ جات

بیرونی روابط


Tags:

شروتی ہاسن ابتدائی زندگیشروتی ہاسن اداکاریشروتی ہاسن فلمیںشروتی ہاسن ایوارڈز اور نامزدگیشروتی ہاسن متعلقہ روابطشروتی ہاسن حوالہ جاتشروتی ہاسن بیرونی روابطشروتی ہاسناداکارانگریزیبالی وڈرقصساریکاکمل ہاسن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رانا سکندرحیاتجون ایلیاسورہ النوربانگ درامکی اور مدنی سورتیںظہیر الدین محمد بابرصدام حسینقرآنوحیسورہ کہفرومی سلطنتتحریک پاکستانكاتبين وحیگنتیمير تقی میربیعت الرضواناقسام حجاردو ہندی تنازعاصول الشاشیبائبلزراعتحسین بن منصور حلاجمہرایجاب و قبولسنتعبد اللہ بن مسعودخیبر پختونخواراجندر سنگھ بیدیسماجی مسائلعبد الرحمٰن جامیبدھ متناول کے اجزائے ترکیبیآسمانی بجلیعرب میں بت پرستیسلطنت دہلیدابۃ الارضحنظلہ بن ابی عامراسرار احمدواقعہ افکیحیی بن زکریاحسن مطلعجنگ یرموکبیتال پچیسیہودباغ و بہار (کتاب)رابطہ عالم اسلامیمسیحیتعبد اللہ بن ابیابو حنیفہارکان نماز - واجبات اور سنتیںنظام الدین اولیاءحیدر علی آتش کی شاعریپاکستانی ثقافتتفاسیر کی فہرستدبری جماعسائبر سیکسعلم بدیععلم حدیثپاک فوجتقلید (اصطلاح)اسم ضمیر اور اس کی اقسامسب رسیسوع مسیحصلح حدیبیہسورہ یٰسکرکٹحدیث جبریلخلافت راشدہابو ذر غفارییورومحمود غزنویشعب ابی طالباہل حدیثپشتو حروف تہجیاورخان اولزبیر ابن عوامانشائیہسفر طائفخواجہ سرا🡆 More