گلوکاری یا خوانندگی(فارسی) الفاظ کی خوبصورت آواز میں ادائیگی کو گلوکاری کہا جاتا ہے۔ گلوکاری کے فنکار کو “گلوکار“ کہتے ہیں۔ گلوکار اپنے فن گلوکاری سے گیت، نغمے گاتے ہیں جو سننے والوں کے کانو میں رس بھرتے ہیں گلوکاری کے سنگت میں موسیقی کا ہونا ضروری ہے۔ فن موسیقی کے اجزاء “سر“، “لیے“، “تال“، کے سہارے موسیقی سازوں کے ساتھ نغمہ بنتا ہے۔
singing کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی کتب پر مزید تفصیلات گلوکاری کے بارے میں |
This article uses material from the Wikipedia اردو article گلوکاری, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.