سيمون دی بووار (فرانسیسی: Simone de Beauvoir) ایک فرانسیسی عورت تھیں جنھوں نے بے شمار کتب شائع کیں۔ وہ 9 جنوری 1908ء کو فرانس کے شہر پیرس میں پیدا ہوئیں۔ 14 اپریل 1986ء کو پیرس میں ہی اُن کا انتقال ہو گیا۔
سیمون دی بووار | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Simone de Beauvoir) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Simone Lucie Ernestine Marie Bertrand de Beauvoir) |
پیدائش | 9 جنوری 1908ء پیرس ، پیرس کا چھٹا اراؤنڈڈسمنٹ |
وفات | 14 اپریل 1986ء (78 سال) پیرس کا چودہوں اراؤنڈڈسمنٹ ، پیرس |
وجہ وفات | نمونیا |
مدفن | مونپارناس قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پیرس مارسیلز (1931–1932) روان، فرانس (1932–1937) |
شہریت | فرانس |
ساتھی | ژاں پال سارتر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس |
پیشہ | سیاسی فلسفی ، صحافی ، ناول نگار ، آپ بیتی نگار ، مضمون نگار ، سیاسی کارکن ، روزنامچہ نگار ، فلسفی ، ادبی نقاد ، مصنفہ ، مصنفہ ، نسائیت پسند |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، مضمون ، خود نوشت ، ناول ، نسائیت ، موجودیت |
کارہائے نمایاں | سیکنڈ سیکس |
مؤثر شخصیات | ژاں پال سارتر |
تحریک | الحاد ، نسائیت ، موجودیت |
اعزازات | |
یروشلم انعام (1975) | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے ادب (1961) | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر سیمون دی بووار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سیمون دی بووار, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.