نمونیا

نمونیا یا نمونیہ (انگریزی: Pneumonia) پسلی کا ورم ہوتا ہے جو سل اور دق کی طرح بڑی بیماری ہے۔ ماہرین طب کے مطابق پاکستان دنیا کے ان سات ملکوں میں شامل ہے جہاں پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مجموعی اموات انیس فیصد نمونیہ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ صحت کے متعلق عالمی اداروں نے کہاہے کہ دنیا میں زیادہ تر بچے نمونیے اور پھیپڑوں کی بیماری کے باعث مرتے ہیں۔ تاہم ان پر علاج اور احتیاط سے قابو پایا جا سکتاہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر ماہ ترقی پزیر ممالک میں چار سو بچے ان بیماریوں کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر احتیاط اور بروقت علاج کیا جائے تو نمونیہ جیسے مرض سے بچنا مشکل نہیں ہے۔

نمونیا
تخصصطب رئوی, Infectious diseases تعديل على ويكي بيانات

بیرونی روابط

Tags:

انگریزیسلعالمی ادارہ صحتورمپاکستانپھیپھڑے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

100 خواتین (بی بی سی)قیامتائمہ اربعہمینار پاکستانامریکا کی ریاستیںپاک فوجیعقوب (اسلام)رومی سلطنتذو القرنیندبری جماعشعب ابی طالبتنقیدکابینہ پاکستانپطرس بخاریقرآن میں انبیاءكتب اربعہملکہ سباتحریک پاکستاناصطلاحیاتبکرمی تقویمسود (ربا)15 رمضانرضی اللہ تعالی عنہمحمد بن سیرینسورہ النملادارہ علوم اسلامیتحریک ختم نبوت 1974ءمسلم بن الحجاجگلگت بلتستانبلاغتسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستیوسفاردو ہندی تنازعفقہیہودفہرست ممالک بلحاظ آمدن مساواتپروگرامزکریا علیہ السلامیاجوج اور ماجوجالنساءابو ذر غفاریاسماء اصحاب و شہداء بدربدعت (اسلام)اسحاق (اسلام)اسلام آبادسعادت حسن منٹوہولیسرعت انزالجنگ صفینابو ایوب انصاریتقسیم ہندمہینااردو محاورے بلحاظ حروف تہجیتوبۃ النصوحغسل (اسلام)احتلامجلال الدین سیوطیخلافت امویہسعد بن معاذاسلام میں بیوی کے حقوقنجاستعدلزناخیبر پختونخوافاطمہ زہراکوہستان نمکمجموعہ تعزیرات پاکستانآئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2009ءانجمن پنجابذرائع ابلاغانسانی ڈھانچہزراعتصہیونیت🡆 More