سٹیٹ وزٹ

سٹیٹ وزٹ (انگریزی: State visit) ایک سربراہ مملکت کا دوسرے ملک کارسمی دورہ ہوتا ہے۔مختلف ممالک میں اس حوالے سے مختلف پروٹوکول رائج ہیں۔

امریکا

امریکا کے سفارتی دورے جن کی دعوت وائٹ ہاؤس کی جانب سے دی جاتی ہے، ان کی نوعیت امریکا محکمہ خارجہ ہی طے کرتا ہے۔ یہاں سفارتی دوروں کی درجہ بندی میں پروٹوکول کے حساب سے سب سے بڑا دورہ’سٹیٹ وزٹ‘ ہوتا ہے۔جس میں کسی بھی ملک کے سربراہ کو امریکی صدر کی جانب سے باقاعدہ دعوت دی جاتی ہے۔ ’انھیں سرکاری مہمان کا درجہ دیتے ہوئے سرکاری گیسٹ ہاؤس، جسے بلیئر ہاؤس کہا جاتا ہے، میں ٹھہرایا جاتا ہے۔ یہ دورہ تین سے چار روز کا ہوتا ہے جس میں عشائیہ اور کانگریس کے اراکین سے ملاقاتیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ دوسرے نمبر پر’آفیشل وزٹ‘ ہوتا ہے اور اس میں بھی امریکی صدر کی جانب سے مہمان سربراہ مملکت یا حکومتی سربراہ کو دورے کی دعوت دی جاتی ہیں اور انھیں سرکاری مہمان خانے میں رہائش دی جاتی ہے جبکہ متعدد ضیافتوں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ تیسرے نمبر پر ’آفیشل ورکنگ وزٹ‘ ہوتا ہے جس میں امریکی صدر سے ملاقات کے ساتھ ساتھ دوپہر کے کھانے کی دعوت شامل ہوتی ہے۔ جبکہ اس میں مہمان کو سرکاری گیسٹ ہاوس ’بلیئر ہاوس‘ میں قیام کی سہولت اس کی دستیابی کی صورت میں فراہم کی جاتی ہے۔ چوتھے نمبر پر ’ورکنگ وزٹ‘ ہوتا ہے جس میں امریکی صدر سے ملاقات ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کی ہوتی ہے۔ اس میں کھانے کی دعوت شامل نہیں ہوتی اور دورہ کرنے والے مہمان کو اپنے قیام اور دیگر امور کا انتظام خود کرنا ہوتا ہے اور آخری نمبر پر ’پرائیویٹ وزٹ‘ ہوتا ہے جس میں کسی بھی ملک کے سربراہ مملکت، حکومتی سربراہ یا وزیر خارجہ امریکی صدر کی دعوت کے بغیر امریکا کا دورہ کرتے ہیں، وہ وہاں امریکی صدر سے ملاقات کی درخواست کر سکتے ہیں اور انھیں امریکی صدر کی مصروفیات کے مطابق ملاقات کا وقت دیا بھی جا سکتا ہے اور مصروفیت کی صورت میں انکار بھی ہو سکتا ہے۔ ورکنگ وزٹ کی طرح پرائیوٹ وزٹ پر اٹھنے والے اخراجات بھی مہمان ہی کی ذمہ داری ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

اس مضمون«‌سٹیٹ وزٹ» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌سٹیٹ وزٹ» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:سٹیٹ وزٹ پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌سٹیٹ وزٹ» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

سٹیٹ وزٹ   کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سجاد حیدر یلدرمترقی پسند تحریکپاکستاننظمدار العلوم دیوبنددہریتمتضاد الفاظرانا سکندرحیاتاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستپاکستان کا پرچماسلام میں انبیاء اور رسولمسدس حالیاموی معاشرہماسکونیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)قطب الدین ایبکاحمدیہوزیر خارجہ پاکستاناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیشیزوفرینیااصحاب کہفاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)aqcxbزمینمرکب یا کلامشاہ ولی اللہفہرست گورنران پاکستاناقسام حدیثتشبیہتقسیم بنگالرومی سلطنتمحمد علی جوہرایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)محمد بن قاسم کا سندھ پر حملہقیامت کی علامات2007ءابو الحسن علی حسنی ندویرائل چیلنجرز بنگلوراسم صفتعدتحروف تہجیعلم حدیثسید احمد بریلویمحمد مکہ میںپاکستان کی یونین کونسلیںکریئیٹیو کامنز اجازت نامہآئین پاکستان 1956ءغزوہ خندقبرصغیرمیں مسلم فتحمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوکتب احادیث کی فہرستلوط (اسلام)اسم ضمیر اور اس کی اقسامبنگلہ دیشگوتم بدھاسم مصدرشبلی نعمانیلفظ کی اقسامسورہ المجادلہرشید احمد صدیقیاورنگزیب عالمگیرمقدمہ شعروشاعریشرکحریم شاہخراسانمعجزات نبویارکان نماز - واجبات اور سنتیںائمہ اربعہفتح مکہریاست ہائے متحدہاحمد سرہندیعثمان اولاجماع (فقہی اصطلاح)ہندوستانخلیج فارس کا سیلاب 2024ءعرب قبل از اسلامحدیث کساءسعد بن معاذابو ہریرہ🡆 More