سوہانجنا

سوہانجنا

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

سوہانجنا

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع
اسمیاتی درجہ نوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Moringa
نوع: oleifera
سائنسی نام
Moringa oleifera  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jean-Baptiste de Lamarck ، 1785  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
* Guilandina moringa L.
  • Hyperanthera moringa (L.) Vahl
  • Moringa pterygosperma Gaertn. nom. illeg.‏
سوہانجنا  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوہانجنا (انگریزی: Moringa) ’حکیم درخت (ڈاکٹر ٹری)‘ بھی کہا جاتا ہے کے پتے، پھول، پھلیاں اور شاخیں قدرتی نباتاتی اجزاءکا بیش بہا خزینہ اور انتہائی کارآمد ہیں یہ خودرو ہے اور گھروں کھیتوں میں کاشت بھی کیا جاتا ہے۔ کا درخت اونچا اور پتے کسی حد تک املی کی شکل کے ہوتے ہیں۔ اس درخت پر چھوٹے اور سفید پھول لگتے ہیں اور سبز رنگ کی لمبی لمبی پھلیاں نکلتی ہیں۔سہانجنا گرم ماحول اور ریتلی زمین میں آسانی سے کاشت ہوتا ہے۔ بہاول پور کے علاقے میں خودرو درختوں کے جنگل ہیں۔ اس درخت کی اونچائی 25 تا 40فٹ تک ہوتی ہے۔ پھل اور پھول بکثرت سال میں 2 ۔ 3 دفعہ لگتے ہیں لکڑی نرم و نازک اور پھلیاں تقریباً ً ایک فٹ لمبی اور انگلی کے برابر موٹی ہوتی ہیں۔

اس کادرخت بہت آسانی سے کاشت ہوجاتا ہے اس درخت کی ٹہنی کو توڑ کر زمین میں لگا دیں اور پانی لگا دیں تو خود بخود افزائش شروع کردیتا ہے

سہانجنا بہت مفید چیز ہے اس کے پتوں کو کو چھاؤں میں پیس کر سفوف بنالیں اور کیپسول میں بھر کر صبح نہار منہ پانی کے ساتھ کھانے سے کئی بیماریوں سے شفاءملتی ہے

ں

۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شدھی تحریکسندھ طاس معاہدہسید احمد بریلویعید الفطرجنگ یمامہعلا الدین پاشاعزیرمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامایمان (اسلامی تصور)دروداسم ضمیر اور اس کی اقسامعبد اللہ بن عباسانا لله و انا الیه راجعوناسرائیل-فلسطینی تنازعایجاب و قبولمقبرہ جہانگیرموہن جو دڑوپطرس بخاریاردو زبان کے شعرا کی فہرستعمر بن خطابشاہ احمد نورانیخلافتاجتہاداسماء اصحاب و شہداء بدرعلم بدیعمشفق خواجہعبد الرحمن بن ابی بکرہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءفہمیدہ ریاضہندوستانی عام انتخابات 1934ءنماز جمعہبنی اسرائیلکرنسیوں کی فہرستسیرت النبی (کتاب)حرفجنسی دخولبرہان الدین مرغینانیسیرت نبویبرطانوی ہند کی تاریخسودنظریہ پاکستانعمران خانصدام حسینمحمد علی بوگرہماسکووزارت داخلہ (پاکستان)محمد بن ادریس شافعیچاندقرآن اور جدید سائنسعمار بن یاسراسلامی تہذیبخراسانختم نبوتنظریہاشتراکیتدریائے سندھگندمخلیج فارس کا سیلاب 2024ءعدتسنگٹھن تحریککعب بن اشرفسید سلیمان ندویپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعرینوٹو (فونٹ خاندان)زبانمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردولفظ کی اقسامحلیمہ سعدیہاسماء اللہ الحسنیٰسکندر اعظماسم معرفہکمپیوٹرمحمد بن قاسمریڈکلف لائنہضمتاج محلایوب خان🡆 More