اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی عظیم شاعرہ، مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگی کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13 فروری 1879ء کو حیدرآباد کے ایک برہمن بنگالی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنسدان اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج، حیدرآباد، دکن کے صدر مدرس بھی رہے۔انھیں بلبلِ ہند کا خطاب دیا گیا۔
سروجنی نائیڈو | |
---|---|
(بنگالی میں: সরোজিনী নায়ডু) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sarojini Chattopadhyay) |
پیدائش | 13 فروری 1879ء حیدر آباد |
وفات | 2 مارچ 1949ء (70 سال) لکھنؤ |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت بھارت (26 مارچ 1950–) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
رکنیت | نیشنل فلیگ پریزنٹیشن کمیٹی |
اولاد | پدمجا نائیڈو |
مناصب | |
رکن مجلس دستور ساز بھارت | |
آغاز منصب 6 جولائی 1946 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کالج لندن گرٹن جامعہ مدراس نظام کالج |
پیشہ | شاعرہ ، سیاست دان ، مصنفہ ، حریت پسند |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ ، انگریزی ، ہندوستانی ، ہندی |
شعبۂ عمل | شاعری |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سروجنی نائیڈو, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.