ہندو: مت کے پیروکار کو کہتے ہیں۔

ہندو مت کے پیروکار کو ہندو کہا جاتا ہے۔ لفظ ہندو جغرافیائی پس منظر کا حامل ہے۔ بنیادی طور پر یہ لفظ ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا تھا جو دریائے سندھو کی وادی میں آباد تھے۔یہ لفظ سندھ سے نکلا ہے۔جب پہلی بار یہاں عرب آئے تو وہ لوگ سند ھ کی بجائے ہند کا لفظ بولنے لگے اور یہی لفظ یہاں رہنے والی قوم کے لیے رائج ہو گیا.

فارسی-اردو ڈکشناری لغاتِ کشواری کے مطابق، لفظِ ہندو کی ارتھ ہے چور، غلام، لٹیرا اور ڈاکو.

ایک اور مشاہدے کے مطابق لفظ ہندو کا مطلب فارسی کے ساتھ تمام ترکی زبانوں میں بھی سیاہ ہے۔ صوفی حافظ شیرازی نے اپنے اکثر حوالہ جات میں سیاہ کو مطلع کرنے کے لیے ہندو اصطلاح استعمال کئی۔ مغلئی ہندوستان کے بانی ظاہر الدین محمد بابر نے خود اپنی یادداشتوں میں سیاہ فام لوگوں کی شناخت کے لیے ہندو اصطلاح استعمال کئی۔

Tags:

ہندو مت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زکریا علیہ السلامشعیبحلف الفضولسعادت حسن منٹومحمد بن ادریس شافعیاردو شاعریاخوت فاؤنڈیشنحیا (اسلام)سکندر اعظمکوساسم مصدرعلی گڑھ تحریکعبد الرحمن السمیطمحمد قاسم نانوتویآیت الکرسیانسانی حقوقعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاللہجلال الدین سیوطیرقیہ بنت محمدغزوہ بنی قریظہبارہ امامبعثتکتب سیرت کی فہرستاسلامی قانون وراثتجزاک اللہافغانستانسورہ المجادلہقیامت کی علاماتتلمیحاحمدیہقصیدہابو سفیان بن حربیاجوج اور ماجوجدار العلوم دیوبندصحیح بخاریاورخان اولادبمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہمطلعنسخ (قرآن)فہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانقرآن کے دیگر نامداغ دہلویہند بنت عتبہشعب ابی طالبصحیح مسلمگنتیصبرمجموعہ تعزیرات پاکستانریڈکلف لائنمحمد ضیاء الحقعبد المطلبفقیہقانون اسلامی کے مآخذجہادمالک بن انسبینظیر انکم سپورٹ پروگرامفہرست وزرائے اعظم پاکستانایراناردو ہندی تنازعنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمفرعونویکیپیڈیاعید الفطراسلامی عقیدہخطبہ الہ آبادغزوہ بنی قینقاعبدھ متعلی ابن ابی طالبجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءاحمد قدوریشیزوفرینیابچوں کی نشوونمابواسیرمسجد نبویدہریتگندم🡆 More