زہا حدید

زہا حدید عراق میں پیدا ہونی والی ماہر تعمیرات زہا حدید 70ء کی دہائی میں برطانیہ آئیں تھیں اور رواں سال 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں۔

زہا حدید
(عربی میں: زها حديد ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زہا حدید
 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 اکتوبر 1950ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 مارچ 2016ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میامی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بروک ووڈ قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت زہا حدید مملکت متحدہ
زہا حدید عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی امریکن یونیورسٹی بیروت   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ معمار ،  نمونہ ساز ،  استاد جامعہ ،  جوہری ،  فن کار ،  مجسمہ ساز ،  مصور   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معماری ،  نقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ہارورڈ یونیورسٹی ،  یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ شکاگو   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
زہا حدید ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (2012)
پریمیم امپیریل (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زہا حدید
Bridge Pavilion in سرقسطہ، Spain
زہا حدید
Bergisel Ski Jump, انسبروک، Austria
زہا حدید
BMW Central Building, لائپزش، Germany
زہا حدید
Vitra fire station, Weil am Rhein، Germany
زہا حدید
Maggie's Centre، Kirkcaldy
زہا حدید
Contemporary Arts Center، Hadid's first United States work in سنسیناٹی، Ohio, USA
زہا حدید
Phæno Science Center، Wolfsburg, Germany
زہا حدید
The Eli and Edythe Broad Art Museum at 547 East Circle Drive, Michigan State University, East Lansing, Michigan USA
زہا حدید
Library and Learning Center (left, architect: Zaha Hadid)، Departement 1 and Teaching Center (right, architect: Laura Spinadel) at Vienna University of Economics and Business، ویانا، Austria
زہا حدید
Heydar Aliyev Cultural Centre in باکو، Azerbaijan
زہا حدید
Riverside Museum Glasgow

اس عراقی نژاد ماہر تعمیرات نے چینی شہر گونگ ژاؤ سے برطانیہ کے گلاسگو شہر تک کئی اہم عمارتیں ڈیزائن کی ہیں۔

ایوارڈ ز

ڈیم زہا نے 2004ء میں پریٹزکر آرکیٹیکچر پرائز جیتا تھا اور ان کا چین کے شہر گوانگ ژاؤ کا اوپیرا ہاؤس کا ڈیزائن بہت سراہا گیا۔

2012ء میں انھیں ملکہ کی جانب سے خصوصی شاہی خطاب ’ڈیم‘ سے نوازا گیا تھا اور حدید اپنی گراں قدر خدمات کے سبب دنیا کے کئی دیگر ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں۔

رائل انسٹی ٹیوٹ آف برٹش آرکیٹیکٹس (آر آئی بی اے) نے عراقی نژاد برطانوی خاتون زہا حدید کو تعمیرات کے شعبے میں نمایاں خدمات کے لیے طلائی تمغے سے نوازا تھا۔ وہ پہلی خاتون ہیں جنھیں اس شعبے میں خدمات کے لیے اس اعزاز سے نوازا گیا۔

طلائی تمغا وصول کرتے ہوئے زہا نے کہا تھا کہ پہلی خاتون کے طور پر انھیں یہ ایوارڈ لیتے ہوئے بہت فخر ہو رہا ہے۔

ایوارڈ ز یافتہ زہا حدید کے جدید ڈیزائن

ڈیم زہا نے 2004ءمیں چین کے شہر گوانگ ژاؤ کا اوپیرا ہاؤس کا ڈیزائن کیا۔ جسے دریائے پرل سے متاثر ہو کر بنایا گیا۔

زہا حدید نے 2012ء کے لندن اولمپکس کے لیے ایکویٹکس سینٹر کا ڈیزائن تیار کیا تھا۔

ڈیم زہا کہتی ہیں کہ ’مجھے لندن اولمپکس کا ایکویٹک سینٹر سے محبت ہے کیونکہ یہ اُس جگہ پر ہے جہاں میں رہتی ہوں۔ اس اولمپکس سینٹر میں 17500 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

میکسی میوزیم کا ڈیزائن تیار کرتے ہوئے زہا کا کہنا تھا کہ وہ دریاؤں اور جھیلوں سے بہت متاثر ہیں۔ اس میوزیم میں مختلف شکل کی کنکریٹ کی دیواروں کو جوڑا گیا ہے تاکہ ایسے علاقے میں جہاں زلزلے زیادہ آتے ہوں بلڈنگ کو تباہ ہونے سے بچایا جائے۔

آزربائیجان کے شہر باکو میں ایک بڑا سینٹر سنہ 2012 ء میں بنایا۔

ایک خوبصورت ڈیزائن میں تین عمارتوں لائبریری، کنسرٹ ہال اور کھلی جگہ کو ساتھ ملا کر جوڑا گیا ہے۔ ایک غیر معمولی ڈایزائن ہے جو کسی پہاڑی سلسلے کی طرح ہے۔

ماہرین کی رائے

بی بی سی آرٹ کے مدیر کا کہنا ہے کہ ’ڈیم زہا بہت اچھی انسان تھیں۔ وہ برطانیہ ہی کی نہیں بلکہ دنیا کی بہترین ماہر تعمیرات تھیں۔

آر آئی بی اے کی صدر جین ڈنکن نے کہا کہ وہ آرکیٹیکٹچر میں عالمی سطح پر بہت مضبوط اور اثر انگیز شخصیت کی مالک تھیں۔

Tags:

عراق

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

واجبذوالفقار احمد نقشبندیزین العابدینپاک چین اقتصادی راہداریالانعامچینل پریسٹناحمد بن شعیب نسائیہندو متپنج پیریعبد الحلیم شررغالب کی شاعریزلزلہغزوہ موتہسید احمد خانتشہدکشف المحجوبسوڈانمردم شماری پاکستان 2023ءحلف الفضولکشمیری زبانفحش نگاریKجنگلشہباز شریفتاریخاعجاز القرآناسم ضمیرحقوقابو ہریرہقافیہزبیر ابن عواممسجدبرصغیر میں تعلیم کی تاریخراکھ (ناول)صل اللہ علیہ وآلہ وسلماسلام میں مذاہب اور شاخیںمثلثقرارداد پاکستاناہل حدیثفہرست عباسی خلفاءکلو میٹردارومرثیہاسلام میں طلاقاسم صفت کی اقسامعثمان اولمُنشی پریم چندفسطائیتشجر غرقدہجرت حبشہحدیث جبریلمعراجرموز اوقافحروف مقطعاتزبیدہ بنت جعفرقرآن میں انبیاءآگ کا دریاابو عبیدہ بن جراحپارہ نمبر 6سنتفہرست ممالک بلحاظ آبادیصحابیبینظیر بھٹومینار پاکستانرسولناو گاؤںپاکستان میں مردم شماریالحجراتایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستدائرہبنو امیہآل انڈیا مسلم لیگہندوستانخارجہ پالیسیجابر بن حیانسیرت النبی (کتاب)راجپوتلفظ کی اقسام🡆 More