ریلوے اسٹیشن

ریلوے اسٹیشن یا ‏راہ آہن مستقر / ایستگاہ ایسی جگہ کو کہا جاتا ہے جہان ریل گاڑیاں رکتیں ہیں اور مسافر ان میں سوار یا ان سے اترتے ہیں۔ انگريزی میں اس کو Train Station, Railway Station یا Railroad Station کہا جاتا ہے۔ ریل گاڑیاں یہاں توقف کر سکتی ہیں اور یہ مقامات زیرِ زمین، روئے زمین اور زمین سے بالا واقع ہو سکتے ہیں۔

ریلوے اسٹیشن
لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن
ریلوے اسٹیشن
کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن
ریلوے اسٹیشن
مچھ ریلوے اسٹیشن، بلوچستان

عام طور پر یہ چند راہ آہن خدمات، پٹری ، پليٹ فارم، ٹکٹ دفتر، انتظار گاہ، شیڈ اور ایک یا چند عمارات پر مشتمل ہوتا ہے۔ دیگر خدمات کے لیے یہاں مسافرین منتقل ہو سکتے ہیں۔

نگار خانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

ریل گاڑی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جنگ یمامہقرآن میں انبیاءکوساسلام بلحاظ ملکرسم الخطپطرس بخاریاسلام اور یہودیتاقسام حدیثہودحسان بن ثابتترکیب نحوی اور اصولعبد اللہ بن زبیرعید الاضحیمینار پاکستانمقبول (اصطلاح حدیث)اشرف علی تھانویاشاعت اسلامرقیہ بنت محمدآیت تکمیل دینپاکستان کے رموز ڈاکنوح (اسلام)مقبرہ جہانگیرفسانۂ عجائبنہرو رپورٹسورہ المجادلہصہیونیتخاندانکرپس مشنمحمد بن ادریس شافعیحجاج بن یوسفاسمایمان (اسلامی تصور)پاکستان کے اضلاعاسم ضمیرعبد الرحمٰن جامیعلی ابن ابی طالبقانون اسلامی کے مآخذہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءظہاراذاناسلامی تہذیبہندوستانآخرتپاکستان مسلم لیگافلاطونلاہورسورہ الطلاقاہل بیتپاکستان میں فوجی بغاوتتاریخ اعواندار العلوم ندوۃ العلماءعباسی خلفا کی فہرستعبد اللہ شاہ غازیناول کے اجزائے ترکیبیجمہوریتعبد القادر جیلانیشوالعبد الرحمن بن ابی بکرہمال فےابو طالب بن عبد المطلبعلی گڑھ تحریکمحمد بن ابوبکروحید الدین خاںسید احمد خانپاکستان تحریک انصافکھوکھراسم علمرموز اوقافمقدمہ شعروشاعریبنو قریظہپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءثمودیہودیتقرآن میں مذکور خواتینعلا الدین پاشاجماعوہابیت🡆 More