رام ناتھ کووند: 2017ء سے 2022ء تک رہنے والے صدر بھارت

رام ناتھ كووند (پیدائش: یکم اکتوبر 1945ء) بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی سیاست دان جو بھارت کے موجودہ اور چودھویں صدر جمہوریہ ہیں۔ رام ناتھ 2014ء سے 2015ء تک بہار کے گورنر، نیز 1994ء سے 2006ء تک راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ سنہ 2017ء کے صدارتی انتخاب میں حزب اقتدار قومی جمہوری اتحاد (بھارت) (NDA) کی جانب سے صدر جمہوریہ کے لیے نامزد کیے گئے اور کامیابی حاصل کی اور 25 جولائی 2017ء کو مسند صدارت پر فائز ہوئے۔ رام ناتھ بھارت کے دوسرے دلت صدر ہیں۔

رام ناتھ کووند
(ہندی میں: राम नाथ कोविन्द ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رام ناتھ کووند: نجی زندگی, سیاست, سماج کی خدمت
 

مناصب
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
اپریل 1994  – مارچ 2006 
حلقہ انتخاب اتر پردیش  
رام ناتھ کووند: نجی زندگی, سیاست, سماج کی خدمت صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جولا‎ئی 2017  – 25 جولا‎ئی 2022 
منتخب در بھارتی صدراتی انتخابات 2017ء  
رام ناتھ کووند: نجی زندگی, سیاست, سماج کی خدمت پرنب مکھرجی  
دروپدی مرمو   رام ناتھ کووند: نجی زندگی, سیاست, سماج کی خدمت
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1945ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کانپور دیہات ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت رام ناتھ کووند: نجی زندگی, سیاست, سماج کی خدمت بھارت
رام ناتھ کووند: نجی زندگی, سیاست, سماج کی خدمت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (1991–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سویتا کووند   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی چھترپتی شاہو جی مہاراج یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رام ناتھ کووند: نجی زندگی, سیاست, سماج کی خدمت قومی اعزاز مڈغاسکر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاست میں آنے سے قبل رام ناتھ کووند نے سنہ 1993ء تک 16 برس وکالت کی اور دہلی عدالت عالیہ اور عدالت عظمی میں بھی وکیل رہے۔

نجی زندگی

رام ناتھ كوویند کی پیدائش اترپردیش کے کانپور ضلع کی (موجودہ میں کانپور دیہات ضلع)، تحصیل ڈیراپور کے ایک چھوٹے سے گاؤں پرونکھ میں ہوئی تھی۔ كوویند کا تعلق کوری یا کولی ذات سے ہے جو اترپردیش میں درج فہرست ذاتوں کے تحت آتی ہے۔ وکالت کی ڈگری لینے کے بعد دہلی ہائی کورٹ میں وکالت کی ابتدا کی۔ وہ 1977ء سے 1979ء تک دہلی ہائی کورٹ میں مرکزی حکومت کے وکیل رہے۔ 8 اگست 2015ء کو بہار کے گورنر کے عہدے پر ان کا تقرر ہوا۔

سیاست

1991ء وہ میں بھارتی جنتا پارٹی میں داخل ہو گئے۔ سال 1994ء میں اترپردیش ریاست سے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ سال 2000ء میں دوبارہ اترپردیش ریاست سے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ اس طرح كوویند مسلسل 12 سال تک راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان بھی رہے۔

سماج کی خدمت

وہ بی جے پی دلت مورچہ کے قومی صدر اور آل انڈیا کولی سماج کے صدر بھی رہے۔ سال 1986ء میں دلت طبقے کے قانونی امداد بیورو کے جنرل سکریٹری بھی رہے۔

صدر بھارت

14ویں صدارتی امیدواری ملنے کے بعد انھوں نے گورنر بہار کے عہدہ سے استعفی دے دیا اور صدر بھارت پرنب مکھرجی نے ان کا استعفی قبول کیا۔ 20 جولائی 2017ء کو انھوں نے صدارتی انتخاب جیت لیا۔

حوالہ جات

Tags:

رام ناتھ کووند نجی زندگیرام ناتھ کووند سیاسترام ناتھ کووند سماج کی خدمترام ناتھ کووند صدر بھارترام ناتھ کووند حوالہ جاترام ناتھ کووند1945ءبھارتبھارتیہ جنتا پارٹیدلتقومی جمہوری اتحاد (بھارت)یکم اکتوبر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ الطلاقہجرت مدینہایمان مفصلالتوبہمنطقفحش فلمسورہ الاحزابپریم چند کی افسانہ نگاریانگریزی زبانتقسیم بنگالتزکیۂ نفسنماز جمعہحکیم لقمانرشید احمد صدیقیبرہان الدین مرغینانیعراقاخوت فاؤنڈیشنفاعلداؤد (اسلام)تفسیر جلالینکتب سیرت کی فہرستہم جنس پرستیآل ابراہیمپہلی جنگ عظیماسم علمعلم حدیثاولاد محمدبواسیریونسمینار پاکستانبینظیر بھٹواسماء اصحاب و شہداء بدرقرآن کے دیگر نامممالک اور ان کے دار الحکومتاحمد ندیم قاسمیاحسانمقبرہ جہانگیرحسان بن ثابتحسن ابن علیشمس تبریزیذو القرنینعلی گڑھ تحریکختم نبوتپاکستان میں معدنیاتاسلام آبادعربی زبانعلم غیب (اسلام)قرۃ العين حيدرپاکستان کے رموز ڈاکایشیا میں ٹیلی فون نمبرمواخاتابراہیم بن منذر خزامیجعفر صادقنسب محمد بن عبد اللہعباس بن علیخانداننہرو رپورٹبنو امیہیہودیت میں شادیمصرآل انڈیا مسلم لیگنظیر اکبر آبادیعلا الدین پاشاایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)آئین پاکستاناکبر الہ آبادیبینظیر انکم سپورٹ پروگرامالہدایہراجپوتمقبول (اصطلاح حدیث)کشتی نوحآئینفضل الرحمٰن (سیاست دان)ناول کے اجزائے ترکیبیخلافت راشدہمحمد قاسم نانوتویزکریا علیہ السلام🡆 More