صدر بھارت: بھارت کی ریاست کا رسمی سربراہ

صدر بھارت (آئی اے ایس ٹی: Bhārat kē Rāṣṭrapati) جمہوریہ بھارت کا سربراہ ریاست ہے۔ صدر ایگزیکٹو کا رسمی سربراہ ہوتا ہے، ملک کا پہلا شہری ہونے کے ساتھ ساتھ بھارتی مسلح افواج کا کمانڈر ان چیف بھی ہوتا ہے۔ دروپدی مرمو 15ویں اور موجودہ صدر ہیں، جنھوں نے 25 جولائی 2022ء کی دوپہر میں عہدہ سنبھالا۔

صدر بھارت
بھارت کے راشٹرپتی
صدر بھارت: سہولیات, بھارت کے بقید حیات سابق صدور, مزید دیکھیے
صدر بھارت: سہولیات, بھارت کے بقید حیات سابق صدور, مزید دیکھیے
بھارت کا پرچم
موجودہ
دروپدی مرمو

25 جولائی 2022ء سے
خطابعزت مآب صدر (Hon'ble President)
(بھارت کے اندر)
ہز ایکسی لینسی (His Excellency)
(بھارت سے باہر)
رہائشراشٹرپتی بھون
تقرر کُننِدہالیکٹورل کالج
مدت عہدہپانچ سال (قابل تجدید)
تاسیس کنندہراجندر پرساد
26 جنوری 1950
تشکیلبھارتی آئین
26 جنوری 1950
تنخواہبھارتی روہے 1.5 لاکھ (ماہانہ)
ویب سائٹصدر بھارت

صدر کا دفتر اس وقت بنایا گیا تھا جب بھارت 15 اگست 1947ء کو آزادی حاصل کرنے کے بعد 26 جنوری 1950ء کو باضابطہ طور پر ایک جمہوریہ بنا تھا، جب اس کا آئین نافذ ہوا تھا۔ صدر کا انتخاب بالواسطہ طور پر ایک انتخابی جماعت کے ذریعے ہوتا ہے، جس میں بھارتی پارلیمان کے دونوں ایوان اور بھارت کی تمام ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی قانون ساز اسمبلیاں شامل ہوتی ہیں، جو خود سبھی براہ راست شہریوں کے ذریعہ منتخب ہوتے ہیں۔

آئین ہند کا آرٹیکل 53 کہتا ہے کہ صدر اپنے اختیارات براہ راست یا ماتحت اتھارٹی کے ذریعے استعمال کر سکتا ہے (کچھ استثناء کے ساتھ)، حالانکہ صدر کو حاصل تمام انتظامی اختیارات، عملی طور پر، وزرائے کابینہ کے مشورے سے وزیر اعظم (ایک ماتحت اتھارٹی) کے ذریعے استعمال کیے جاتے ہیں۔ صدر؛ آئین کے مطابق وزیر اعظم اور کابینہ کے مشورے پر عمل کرنے کا پابند ہے جب تک کہ مشورے سے آئین کی خلاف ورزی نہ ہو۔

سہولیات

بھارت کے بقید حیات سابق صدور

صدر بھارت: سہولیات, بھارت کے بقید حیات سابق صدور, مزید دیکھیے 
پرتیبھا پاٹل
(2007ء–2012ء)
(1934-12-19) 19 دسمبر 1934 (عمر 89 برس)
پرتیبھا پاٹل
(2007ء–2012ء)
(1934-12-19) 19 دسمبر 1934 (عمر 89 برس) 
صدر بھارت: سہولیات, بھارت کے بقید حیات سابق صدور, مزید دیکھیے 
رام ناتھ کووند
(2017ء–2022ء)
(1945-10-01) 1 اکتوبر 1945 (عمر 78 برس)
رام ناتھ کووند
(2017ء–2022ء)
(1945-10-01) 1 اکتوبر 1945 (عمر 78 برس) 

مزید دیکھیے

حوالہ جات


Tags:

صدر بھارت سہولیاتصدر بھارت بھارت کے بقید حیات سابق صدورصدر بھارت مزید دیکھیےصدر بھارت حوالہ جاتصدر بھارتبھارتی مسلح افواججمہوریہ بھارتدروپدی مرموسربراہ ریاستسنسکرت حروف تہجی کی بین الاقوامی نقل حرفیکمانڈر ان چیف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ن م راشداسم علممسلم سائنس دانوں کی فہرستواجبفہمیدہ ریاضزید بن حارثہاقبال کا مرد مومنقراء سبعہپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پاکستان)منیر احمد مغلخواجہ غلام فریدمعجزہ (اسلام)آسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءاختلاف (فقہی اصطلاح)مینار پاکستانالحادمسیحیتہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءطاعوناختر حسین جعفریپاکستان کے شہرکارل مارکسسنن ترمذیسنن ابی داؤدجنگ پلاسیمحمد حسین آزادسلطنت عثمانیہپاکستان کے اضلاعاڑھائی دن کا جھونپڑاطارق جمیلعبد الرحمٰن جامیبریلوی مکتب فکرطنز و مزاحعبد العلیم فاروقیفقہ حنفی کی کتابیںمولوی عبد الحقحدیثگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)ٹیپو سلطاناحمد بن حنبلایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)معاشرہبنی اسرائیلعبد الرحمن بن ابو بکرسیدفہرست ممالک بلحاظ رقبہاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستماشاءاللہابو حنیفہرضی اللہ تعالی عنہگنتیعلم کلامسیرت النبی (کتاب)شیش محلاحتلاماصحاب کہفتاریخ اسلامصحابہ کی فہرستاحمد رضا خانکرشن چندرنظام شمسیسورہ مریمنوح (اسلام)دریائے سندھظہارشافعیولی دکنی کی شاعریشرکسیکولرازماصناف ادبعمرانیاتسدبستان دہلیسسی پنوںابن انشاموہن داس گاندھیجلال الدین سیوطیکفرمہر🡆 More