بھارتی پارلیمان

28°37′2″N 77°12′29″E / 28.61722°N 77.20806°E / 28.61722; 77.20806

بھارتی پارلیمان
Emblem of India
قسم
قسم
ایوانراجیہ سبھا
لوک سبھا
تاریخ
قیام26 جنوری 1950 (74 سال قبل) (1950-01-26)
ماقبلمجلس دستور ساز
قیادت
رام ناتھ کووند
از 25 جولائی 2017ء
وینکائیا نائیڈو
از 11 اگست 2017ء
ہری ونش نارائن سنگھ، جنتا دل (متحدہ)
از 9 اگست 2018ء
قائد ایوان
(راجیہ سبھا)
اسپیکر لوک سبھا
سمیترا مہاجن، بھارتیہ جنتا پارٹی
از 6 جون 2014ء
نائب اسپیکر لوک سبھا
ایم تھمبی دورائی، آل انڈیا انا ڈراوڈا منیترا کژگم
از 26 مئی 2014ء
قائد ایوان
(لوک سبھا)
ساخت
نشستیں790
245 ارکان راجیہ سبھا
545 ارکان لوک سبھا
بھارتی پارلیمان
راجیہ سبھا سیاسی گروہ
قومی جمہوری اتحاد (اکثریت)
متحدہ ترقی پسند اتحاد
بھارتی پارلیمان
لوک سبھا سیاسی گروہ
قومی جمہوری اتحاد (اکثریت)
متحدہ ترقی پسند اتحاد
انتخابات
راجیہ سبھا نظام رائے شماری
سنگل ٹرانسفرایبل ووٹ
لوک سبھا نظام رائے شماری
First-past-the-post
راجیہ سبھا پچھلے انتخابات
16 جنوری، 23 مارچ اور 21 جون 2018ء
لوک سبھا پچھلے انتخابات
7 اپریل – 12 مئی 2014ء
راجیہ سبھا اگلے انتخابات
مئی – جون 2019ء
لوک سبھا اگلے انتخابات
مئی – جون 2019ء
مقام ملاقات
بھارتی پارلیمان
سنسد بھون، سنسد مارگ، نئی دہلی، بھارت
ویب سائٹ
parliamentofindia.nic.in
آئین
آئین ہند

بھارتی پارلیمان (بھارتیہ سنسد) بھارت کا قانون ساز ایوان ہے جو بنیادی طور دو ایوانی ہے۔ پارلیمان کے ایوان بالا کو راجیہ سبھا اور ایوان زیریں کو لوک سبھا کہا جاتا ہے۔ لوک سبھا میں 545 نشستیں ہیں اور راجیہ سبھا میں 245 نشستیں ہیں۔ لوک سبھا کے اراکین کا انتخابات براہ راست عوام کرتے ہیں جبکہ راجیہ سبھا کا انتخاب ریاستی اسمبلیاں کرتی ہیں۔ بھارت کے صدر کے پاس آئینی اختیار ہے کہ وہ لوک سبھا (بمعنی قومی اسمبلی) کو تحلیل کریں۔ پارلیمان کا اجلاس سنسد بھون کہا جاتا ہے۔

28 مئی 2023ء کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ آئین ہند کی دفعہ 60 کے مطابق صدر کو یہ اختیار ہے کہ وہ تمام منظور شدہ قوانین کی جانچ پڑتال کرے۔ صدر نئے قانون کو مسترد بھی کر سکتے ہیں۔ صدر کا انتخاب قانون ساز ایوانوں کے اراکین کرتے ہیں اور صدارت کی مدت پانچ سال ہوتی ہے۔

تاریخ

دستور ہند لکھنے کے لیے ہندوستان کی دستور ساز اسمبلی کا انتخاب کیا گیا۔ 1947 میں ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کے بعد ، اس کے ارکان نے ملک کی پہلی پارلیمنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

داؤد (اسلام)فرعونجنگ صفینعید الاضحیمالک بن انسپریم چندقرآنی معلوماتمنافقسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتاسلام اور سیاستمیری انطونیامحمد ضیاء الحقانشائیہنو آبادیاتی نظامراجندر سنگھ بیدیقلعہ لاہورممالک اور ان کے دار الحکومتسب رسبریلوی مکتب فکرنکاحعبد القادر جیلانیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامحمد حسین آزادافغانستانشافعیمادہمجموعہ تعزیرات پاکستانحسین بن علیقطب الدین ایبکمیراجیعلی ہجویریپاکستان کا پرچمجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءصہیونیتسورہ المجادلہسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستقرآنسیددعوت اسلامیغزوات نبوینظام شمسیخانہ کعبہختم نبوتہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءاسم فاعلبنو نضیرپاکستان کے اضلاعاسم صفت کی اقسامصحابیموسیٰمحمد علی بوگرہخلفائے راشدینرفع الیدینyl4p1آئین پاکستاناردو شاعریسیرت نبویجمع (قواعد)افسانہنسب محمد بن عبد اللہمولابخش چانڈیوکریئیٹیو کامنز اجازت نامہوحدت الوجودکعب بن اشرفبدروالدین کے حقوقابو ذر غفاریجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادفعلفہرست ممالک بلحاظ آبادیصدام حسینمحمد علی جوہرماریہ قبطیہتبع تابعینگناہمیاں محمد بخشابلیس🡆 More