خوف: مفروضہ خطرے یا خطرے کی وجہ سے بنیادی جذبات

خوف حیوانات (بشمول انسان) میں پایا جانے والا وہ نفسیاتی رویہ ہے کہ جو کسی خطرے سے آگاہیت کے سبب ذہن میں پیدا ہوتا ہے اور اپنے بنیادی ترین درجے میں ہونے والے رد عمل کے طور پر فرار یا خطرے سے خود کو چھپانے کی خواہش پیدا کرتا ہے۔ گو کہ یہ ایک بنیادی اور جاندار کی بقا کے لیے اہم رد عمل تصور کیا جاتا ہے لیکن ساتھ ہی اسے متعدد نفسیاتی امراض میں عمل دخل رکھنے والا ایک عامل بھی کہا جاتا ہے جن میں قلق (anxiety) اور اکتئاب (depression) وغیرہ شامل ہیں؛ عام طور پر اس طرح کے خوف (کہ جو نفسیاتی امراض کا موجب بن جائے) کے پس منظر میں مستقبل کی تشویش اور ماضی کی تقصیر (guilt) کا کردار بھی پایا جاتا ہے۔

Tags:

امراضانسانتقصیرحسی ادراکحیواناتذہنرویہماضیمستقبلنفسیاتی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انیسویں صدیاقسام حجمحمد حسین آزادکوہ سیناءارکان نماز - واجبات اور سنتیںاختلاف (فقہی اصطلاح)خلافت امویہ کے زوال کے اسبابشبلی نعمانیدیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستانسانی جسمفراق گورکھپوریدار العلوم وقف دیوبندمشت زنیبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسام23 اپریلكتب اربعہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابن تیمیہغلام عباس (افسانہ نگار)عمران خانقیامتمنطقپاکستان میں تعلیممعن بن عیسیبھارتغسل (اسلام)یہودیتعزل جماعکمپیوٹرصرف و نحوتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہعبد اللہ بن عبد المطلبدریائے سندھبھارت کے عام انتخابات، 2024ءپطرس کے مضامینسورہ الطلاقبرصغیر میں تعلیم کی تاریخجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادراجپوتیوم پاکستانچودھری رحمت علیسندھ طاس معاہدہکفرجوش ملیح آبادیغزوہ بنی قینقاعآیت تکمیل دینزمین کی حرکت اور قرآن کریمموسی بن اسماعیل تبوذکیآرائیںغزوہ خندقمہیناقرآنی سورتوں کی فہرستواقد بن محمد بن زید عمریصحابہ کی فہرستپاکستان میں مردم شماریجادوگرقوم لوطمحمد علی جناحمرزا غالبقرارداد پاکستانابراہیم رئیسیانتظار حسینیہودی تاریختاریخ اعواناصطلاحات حدیثصحیح بخاریسکندر اعظمپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءخدا کے نامکابینہ پاکستانراحت فتح علی خانابو طالب بن عبد المطلبغزوہ خیبرمیراجیکلمہ کی اقسامایجاب و قبول🡆 More