خدا

خدا فارسی زبان کا لفظ ہے جو خود اور آ کا مرکب ہے جس کا معنی وہ پیدا کرنے والا کہ جو خود بخود ہو اور اس کو کسی نے پیدا نہ کیا ہو۔ خدا اور اللہ دونوں مترادف لفظ ہیں جس کا معنی ہے قادر مطلق، خالق ومالک کل اور بغیر ماہیت کے غیبی وجود جس کو درک نہ کیا جاسکے۔ انگریزی میں اس کو حرفِ کبیر سے شروع کر کے God لکھا جاتا ہے اور واحد، یکتا اور ناقابلِ شریک قادرِ مطلق کا تصور توحیدیت پر قائم ادیان میں پایا جاتا ہے جن کو مشترکہ طور پر ابراہیمی ادیان کہتے ہیں؛ قابل ذکر بات یہ ہے کہ کثرت پرستی میں بھی بعض اوقات متعدد خداؤں میں سب سے عظیم یا ایک بڑے خدا کے لیے اس کا استعمال دیکھنے میں آتا ہے۔ گو کہ اس مضمون کی خاطر، رب، کا عنوان بھی اختیار کیا جا سکتا تھا لیکن اول تو یہ کہ اردو میں عموماً God کے لیے خدا کا متبادل ہی سب سے اول تسلیم کیا جاتا ہے اور دوم یہ کہ رب کا لفظ اختیار کرتے وقت بھی رب کا اسلامی تصور اللہ ہی کے بارے میں ہوتا ہے اور یوں رب کے عنوان کی صورت میں بھی وہی تمام احتیاط لازم آتی ہیں جو موجودہ عنوان کی صورت لازم ہیں۔ جبکہ خدا یا خداوں کے وجود کے انکار کو الحاد کا نام دیا گیا ۔

حوالہ جات

Tags:

ابراہیمی ادیانالحاداللہتوحیدیتفارسیکثرت پرستی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سعودی عربصہیونیتاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیسید سلیمان ندویخاندانابو الحسن علی حسنی ندویافسانہالتوبہمحمد علی جوہرارکان نماز - واجبات اور سنتیںبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیموسی ابن عمرانایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)احمد ندیم قاسمیتشہدماشاءاللہمحبتاردو ناول نگاروں کی فہرستبرصغیرنماز جمعہاسلامی تقویممحمود غزنوینہرو رپورٹجمہوریتلینن امن انعامکرپس مشنہند آریائی زبانیںوراثت کا اسلامی تصورہندوستانحسین بن علیافلاطونآئین پاکستان 1956ءنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)عید الفطرپاکستان کی انتظامی تقسیمنو آبادیاتی نظامعبد اللہ بن مسعوداسلام میں مذاہب اور شاخیںپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءفقہ حنفی کی کتابیںاصحاب صفہوزیراعظم پاکستانخود مختار ریاستوں کی فہرستحیدر علی آتشقوم عادحسن ابن علیابراہیم بن منذر خزامیجابر بن حیانگلگت بلتستانزین العابدینمریم بنت عمرانمیلانسورہ فاتحہظہارتحریک خلافتراحت فتح علی خاناجتہادسفر طائفغزوہ بنی قینقاعگوتم بدھمحمد حسین آزاداسرائیل-فلسطینی تنازعماسکوپاکستان میں معدنیاتحروف کی اقسامپاکستان کے رموز ڈاکرجمسورہ یٰسعبد اللہ بن عبد المطلبغزوہ خیبرجماعت اسلامی پاکستانخدا کے ناماملاسندھ طاس معاہدہجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءعزیر🡆 More