جئی

جئی یا جؤی، گھاس کی ایک قسم ہے اور اس کا استعمال اناج، جانوروں کے دانے اور تازہ چارے کے طور پر کیا جاتا ہے۔ جئی کی فصل کے لیے جلد پكنے والی خریف کی فصل کاٹنے کے بعد چار - پانچ بار ہل چلا کر، 150-125 من گوبر کی کھاد فی ایکڑ دینی چاہیے۔ اکتوبر - نومبر میں 40 کلو فی ایکڑ کی شرح سے بیج بونا چاہیے۔ اس فصل کی دو بار آبپاشی کی جاتی ہے۔ سبز چارے کے لیے دو بار کٹائی، جنوری کے آغاز اور فروری میں کی جاتی ہے۔ دوسری آبپاشی اسے چارے کی کٹائی کے بعد کرنی چاہیے۔ سبز چارے کی پیداوار 200-250 من اور دانے کی 15-20 من فی ایکڑ ہوتی ہے۔

جئی
جئی یا جؤی

کاشت

چوٹی کے دس جئی پیدا کار—2013
(ہزار میٹرک ٹن)
جئی  یورپی اتحاد 7,581
جئی  روس 4,027
جئی  کینیڈا 2,680
جئی  آسٹریلیا 1,050
جئی  امریکا 929
جئی  یوکرین 630
جئی  بیلاروس 600
جئی  چین 580
جئی  چلی 560
جئی  ارجنٹائن 400
کل دنیا 20,732
ماخذ:

حوالہ جات

Tags:

آبپاشیاناجاکتوبرایکڑبیججنوریخریففروریفصلنومبرچارہکھادگوبرگھاس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاپاکستان کا پرچمتفہیم القرآنمولابخش چانڈیومغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستداستانکعب بن اشرفوادی نیلمخط نستعلیقعربی ادبدہشت گردیاسمسورہ محمدصالحموسی ابن عمرانسجدہ تلاوتنواز شریفجغرافیہ پاکستانسورہ الاحزابتاتاریپاکستان کی آب و ہواایشیا میں ٹیلی فون نمبرمیر انیسرقیہ بنت محمدوزیراعظم پاکستانگنتیاسلامی تہذیبسب رسمشفق خواجہحدیث جبریلاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستہجرت مدینہاویس قرنیگندمخلافتجنگ یرموکعلم بدیعمسجدنظیر اکبر آبادیعمار بن یاسراقبال کا تصور عقل و عشقمسلم بن الحجاج2007ءفہرست ممالک بلحاظ رقبہاسلام میں بیوی کے حقوقپاکستان میں فوجی بغاوتآزاد کشمیرڈراماہجرت حبشہعبد القدیر خانخطبہ الہ آبادجنگ صفینخالد بن ولیدنماز جنازہموسیٰٹیپو سلطانمہرتاریخ پاکستانآئینمیراجیاہل تشیعدرس نظامیحلف الفضولبلھے شاہبانگ دراابو ذر غفاریاسم فاعلالسلام علیکمدبستان دہلیمالک بن انسایمان (اسلامی تصور)فقہ حنفی کی کتابیںسلجوقی سلطنتہضمتعلیمعدتانار کلی (ڈراما)🡆 More