ترازو

ہر وہ شے جو وزن/کمیت کے مطابق تول کر فروخت کی جاتی ہے، اس کے لیے ترازو استعمال کیا جاتا ہے۔ ترازو کی بہت سی اقسام ہیں۔ سب سے زیادہ مقبول اور عام قسم کانٹہ پلڑ چین ہے۔ کانٹہ پلڑ چین کے ذریعے 200 گرام سے 1000 کلوگرام تک وزن کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ میز پر رکھنے والا ترازو ہے جس میں پیالہ استعمال کیا جاتا ہے۔ پیالے والے ترازو کے ذریعے 2 کلوگرام سے 40 کلوگرام تک وزن کیا جا سکتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

وزنکلوگرامکمیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غنوی بھٹوجدول گنتیاسرائیلشجر غرقدجعفر ابن ابی طالباحمد رضا خانشادیمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیحرفاردو ناول نگاروں کی فہرستعثمان اولحججعفر صادققرآن اور جدید سائنسسعادت اللہ حسینیقریشیحیی بن زکریاغزوہ بنی قریظہصبرایشیاطلحہ بن عبید اللہاسرار احمدام کلثوم بنت محمدکارل مارکسشاہ جہاںتوحیدقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتمرثیہصلاح الدین ایوبیواقعہ کربلاابلیسلیاقت علی خانمسجد الظاہر بیبرسدو قومی نظریہکورش اعظملوط (اسلام)یروشلمٹک ٹاکمسجد اقصٰیدھنکمثنوی سحرالبیانسقراطنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022-23ء (دسمبر 2022ء)انس بن مالکجامعہ بیت السلام تلہ گنگاسامہ بن زیداصناف ادبمصعب بن عمیرمتحدہ عرب اماراتصنعت لف و نشرعبد اللہ بن زبیرامیر تیمورخانہ کعبہسود (ربا)نیوزی لینڈابو الحسن علی حسنی ندویعمرانیات کی اہم شاخیںبابر اعظمتاریخ لاہورخضرمیر انیسکشمیرالحجراتمہربنو امیہبرصغیر اعدادی نظامسعد بن ابی وقاصجون ایلیاسیرت نبویغسل (اسلام)عربی شاعرینو آبادیاتی نظامفسانۂ آزاد (ناول)سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتابن الہیثمغالب کے خطوطمعاشرہ🡆 More