بین جنس

بین جنس ایک عمومی اصطلاح ہے جس کا اطلاق کئی اقسام پر ہوتا ہے جن میں ایک شخص ایک ایسے تناسل یا جنسی ہیئت کے ساتھ پیدا ہوتا ہے جو مردانہ یا زنانہ کی روایتی تعریف میں نہیں آتے۔ مثلاً ایک شخص پیدائشی طور پر اوپر زنانہ لگ سکتا ہے، مگر اندر سے زیادہ تر روایتی مردانہ ساخت کا حامل ہے۔ یا ایک شخص ایسے عضو تناسل کے ساتھ پیدا ہوتا ہے جو مردانہ اور زنانہ دونوں کے بیچ کا درجہ ہو —جیساکہ ایک لڑکی ظاہر طور وسیع فرج رکھے یا ایسا عضوتناسل رکھے جس کے درمیان خلا نہ ہو یا ایک لڑکا قابل غور حد تک مختصر حشفہ رکھتا ہو یا اس کے فوطے یوں پھیلے ہوں جیسے کہ کسی عورت کی فرج کا وہ حصہ ہوں۔

حالانکہ بین جنس کو ایک پیدائشی کیفیت کہا جاتا ہے، بین جنس کی جسمانی ساخت پیدائش کے وقت ہمیشہ واضح نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی ایک شخص کی بین جنس ہیئت کا سن بلوغ تک پہنچنے تک انکشاف نہیں ہوتا یا وہ خود کو تناسل کے قابل نہیں پاتا یا بڑی عمر کو پہنچ کر انتقال کرجاتا ہے لاش کے معائنے سے یہ پتہ چلتا ہے۔ کچھ لوگ بین جنس جسم کے ساتھ جیتے اور مرتے ہیں اور کوئی بھی (جن میں خود وہ شامل ہیں) حقیقت حال سے ناواقف ہی رہتا ہے۔

کس کس طرح کے فرق کو جنسی ساخت کے بین جنس ہونے پر محمول کیا جا سکتا ہے؟ اس سوال کے مختلف لوگوں کی جانب سے مختلف جوابات ہیں۔ اسی وجہ سے بین جنس کوئی حتمی یا فطری زمرہ نہیں قرار پاتا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ بین جنس ایک سماجی طور پر اُٹھایا گیا زمرہ ہے جو ایک حقیقی حیاتیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقوام متحدہفقہی مذاہبعبد المطلبگاندھی جناح مذاکرات 1944حلیمہ سعدیہرانا سکندرحیاتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءزبورایوب خانبعثتعلم غیب (اسلام)واقعہ افکغالب کی شاعریتفہیم القرآناسم صفت کی اقسامایرانبابا فرید الدین گنج شکرجنسی دخولعربی زبانپشتونوزارت داخلہ (پاکستان)ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءناول کے اجزائے ترکیبیوہابیتفہرست ممالک بلحاظ رقبہبارہ امامانشائیہحمزہ بن عبد المطلباسم علمحدیثوادیٔ سندھ کی تہذیبترقی پسند تحریکصحیح مسلمعید الفطرمحمد اقبالمردانہ کمزوریتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)الانعامکمپیوٹرخواجہ سراعلی ہجویریفیض احمد فیضایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)سرعت انزالاورخان اولعبد الشکور لکھنویصلاح الدین ایوبیقوم سبااحمد قدوریاسماء اصحاب و شہداء بدردرودمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامحنظلہ بن ابی عامروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)جمہوریتچاندنوح (اسلام)ریڈکلف لائنقرآنی معلوماتااسلامعبد الرحمٰن جامیسورہ الاحزابجناح کے چودہ نکاتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسعدی شیرازیذوالفقار علی بھٹوغزوہ خیبرقرآنٹیپو سلطانآرائیںاسم نکرہنماز جمعہعبادت (اسلام)ارکان اسلاممرکب یا کلاممادہہندی زبان🡆 More