دو اسمی نظام تسمیہ

دو اسمی نظام تسمیہ یا دوہرا تسمیہ نباتات اور حیوانات کے اجسام کے نام رکھنے کا معیاری سائنسی طریقہ ہے۔ اس نظام کو نظام اٹھارھویں صدی کے وسط میں معروف سویڈش ماہر نباتات کارل لینیس یا کارل لیناؤس نے وضع کیا۔ اس نظام کے تحت ہر جسم کا تذکرہ ایک جزک نیم اور ایک مخصوص نام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔جانوروں اور پودوں کے سائنسی نام رکھنے کا یہ دوہرا طریقہ یا دوہرا تسمیہ جدید بین الاقوامی طریقہ ہے۔ جس میں پہلے ان کی جنس اور بعد میں نوع درج کی جاتی ہے جیسے Felis leo (شیر) اور Felis tigris (چیتا) میں Felis جنس ہے اور leo اور tigris نوع ہے۔

ماخذ

اس اصطلاح کو انگریزی میں Binomial nomenclature لکھا جاتا ہے۔ ان الفاظ کی ترتیب میں Bi (بائی) کے معنے لاطینی زبان میں دو کے ہیں جب کہ nomial دراصل لفظ nomia کی صفتی اظہار ہے اور اس کے معنے نام یا اصطلاح کے ہیں۔

دو اسمی نظام تسمیہ  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

سویڈننباتاتکارل لیناؤسکارل لینیس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ارکان نماز - واجبات اور سنتیںکروا چوتھغزوہ بنی قریظہجنموسیٰمستنصر حسين تارڑمردم شماریلعل شہباز قلندرصحیح مسلمسورہ بقرہنماز جنازہالطاف حسین حالیکاغذی کرنسیاردو نظمحیات جاویدترقی پسند تحریکمحمد بن اسماعیل بخاریآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلاحمد بن حنبلقرآن میں انبیاءخلافت علی ابن ابی طالب28 مارچجابر بن عبد اللہحنبلیاسلام میں زنا کی سزاامیر تیمورگوادرخدیجہ بنت خویلدعدالت عظمیٰ پاکستانعمر بن خطابراجندر سنگھ بیدیاسم ضمیر اور اس کی اقسامزینب بنت علیسنن ابی داؤدغزوہ خندقسینٹ-مگنےعلم حدیثبیعت عقبہسکھ متایہام گوئیبدخشاں زلزلہ 2023ءفقہپنج پیریحمید الدین فراہیپاکستان کے اٹارنی جنرلسنت مؤکدہعمر بن عبد العزیزنظریہ پاکستانخط نستعلیقاسماء اللہ الحسنیٰپہلی آیت سجدہ تلاوتانگریزی زبانصرف و نحوحدیبیہغربتانڈین نیشنل کانگریسداؤد (اسلام)اردو شاعریتشبیہریاست جموں و کشمیرکشمیررتن ناتھ سرشارشعب ابی طالبعصمت چغتائیمحبتپاک و ہند اشاراتی زباناردو ہندی تنازعانجمن پنجابدبری جماعامہات المؤمنینابن حجر عسقلانیرمضاناختر شیرانیاللہفورٹ ولیم کالجخطبہ حجۃ الوداعردیفجلال الدین سیوطی🡆 More