بیلوگا وھیل

بیلوگا وھیل ایک سمندری ممالیہ جانور ہے جوآرکٹک اورنزدیکی سمندروں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا رنگ بالکل سفید ہوتا ہے۔ لفظ بیلوگا کا مطلب ہے سفید۔

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Beluga

A beluga whale
A beluga whale

Size comparison to an average human
Size comparison to an average human
Size compared to an average human
صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
بیلوگا وھیل
Near Threatened  (IUCN 3.1)
اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانورia
جماعت: ممالیہia
طبقہ: Cetartiodactyla
غير مصنف: حوتیہ
غير مصنف: Odontoceti
خاندان: Monodontidae
جنس: Delphinapterus
Lacépède, 1804
نوع: D. leucas
سائنسی نام
Delphinapterus leucas  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Peter Simon Pallas   ، 1776  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت
بیلوگا وھیل
Beluga range

‏‏
بیلوگا وھیل  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


اس بحری جانور کا وزن 1600 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ اوسط عمر کا اندازہ 30 سال لگایا گیا ہے۔ ڈولفن اور دوسری وھیل مچھلیوں کے برعکس بیلوگا اور ناروھال کی پشت پر fin نہیں ہوتا۔
بیلوگا پانی میں 2300 فٹ کی گہرائی تک غوطہ لگا سکتی ہے۔

بیلوگا وھیل
ایک بیلوگا کا سامنے سے نظارہ۔

اندازہ کیا جاتا ہے کہ اس وقت دنیا میں ان کی تعداد دیڑھ لاکھ رہ گئی ہے۔ اس لیے اسے معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وھیل مچھلیوں کے شکار پر 1973ء سے بین الاقوامی پابندی عائد ہے تاہم کینیڈا کے قدیم باسیوں (انیوٹ) کو اس کے شکار کی محدود اجازت دی گئی ہے۔
دوسری وھیل مچھلیوں کے برعکس ناروھال اور بیلوگا ہر سال گرم پانیوں کی طرف طویل سفر نہیں کرتے۔

بیلوگا وھیل
بیلوگا ایئر بس کا نام بیلوگا وھیل سے مشابہ ہونے کی وجہ سے پڑا۔

مزید دیکھیے

حوالے

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

باغ و بہار (کتاب)جنگ آزادی ہند 1857ءمقبرہ جہانگیرفسانۂ عجائبسورہ النورجلال الدین رومیسیرت نبویابو داؤدفارابیپاکستانی ثقافتبسم اللہ الرحمٰن الرحیمایلاءبراعظممير تقی میرابو حنیفہبینظیر بھٹوفعلالفوز الکبیر فی اصول التفسیراسم معرفہاسلام اور سیاستوہابیتالطاف حسین حالیحمزہ بن عبد المطلباجتہادتوحیدقرآنی سورتوں کی فہرستبھارت کے صدوراحمد بن حنبلمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستعرب قبل از اسلاممحمد بن عبد اللہمشکوۃ المصابیحابو عبیدہ بن جراحداستانمولوی عبد الحقسلیمان (اسلام)افسانہہیر رانجھارابطہ عالم اسلامیغلام علی ہمدانی مصحفیعبد اللہ بن عبد المطلبہلاکو خانہابیل و قابیلبلال ابن رباحیوم پاکستانسمتنظام شمسیدبری جماععبد الرحمن بن ابی بکرہابن عربیشافعیفارسی زبانترکیب نحوی اور اصولمحمد علی جناحاردو صحافت کی تاریخمشفق خواجہداغ دہلویمحمد فاتحعبد المطلبقیامت کی علاماتمسیلمہ کذاباصحاب صفہخاکہ نگاریاسم صفت کی اقسامبارہ امامغسل (اسلام)عشقخطبہ حجۃ الوداعجلال الدین سیوطیمسجدایجاب و قبولغالب کی مکتوب نگاریزبورلفظصحابیفعل معروف اور فعل مجہولمرزا غالب🡆 More