ناروھال

ناروھال ایک سمندری جانور ہے جو وھیل کی نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ ممالیہ جانور ہے اور کینیڈا، گرین لینڈ اور روس کے شمالی سمندروں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا اوسط وزن آدمی کے وزن سے 20 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ اس جانور کی خاص بات یہ ہے کہ نر جانورکے سامنے ہاتھی کے دانت کی طرح ایک لمبا سا دانت ہوتا ہے جو بالکل سیدھا ہوتا ہے اور اس پر کسی اسکرو کی طرح ہلکی سی پیچ دار چوڑی بنی ہوتی ہے۔ یہ ہمیشہ ناروھال کا بایاں دانت (canine) ہوتا ہے۔ شاذ و نادر ناروھال کا دایاں دانت بھی لمبا ہو سکتا ہے۔ ہاتھی کے دانت (Tusk) کی طرح ناروھال کا دانت بھی اوپری جبڑے سے جڑا ہوتا ہے۔ڈولفن اور بیشتر وھیل مچھلیوں کے گردن کے مہرے (vertebrae) آپس میں جُڑے ہوئے ہوتے ہیں لیکن ناروھال کی گردن کے مُہرے انسان کی گردن کی طرح الگ الگ ہوتے ہیں۔ انسان سمیت سارے ممالیہ جانوروں کی گردن کے مہروں کی تعداد سات ہوتی ہے۔ زرافے کی گردن میں بھی سات ہی مہرے ہوتے ہیں۔ ناروھال سارا سال آرکٹک سمندروں میں ہی گزارتے ہیں اور وھیل مچھلیوں کی طرح ہجرت نہیں کرتے۔گرمیوں میں نر ناروھال اکثر 5000 فٹ کی گہرائی تک غوطہ لگاتے ہیں اور 25 منٹ تک سانس روکے رکھتے ہیں۔ وھیل مچھلیوں کی طرح ناروھال بھی آواز نکالتے ہیں اور ایک دوسرے سے آواز کے ذریعہ ربط بنائے رکھتے ہیں۔

ناروھال
ناروھال
ناروھال کا بیرونی دانت

ناروھال کی عمر لگ بھگ 50 سال ہوتی ہے۔ کبھی کبھار یہ پانی جم جانے کی وجہ سے برف کے نیچے سانس نہ ملنے کے باعث دم گھٹ کر مر جاتے ہیں۔ ایک اندازہ کے مطابق اس وقت ان کی کل تعداد 75000 رہ گئی ہے۔ شمالی کینیڈا کے انویٹ لوگ اب بھی زندہ رہنے کے لیے ناروھال کا شکار کرتے ہیں۔

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Narwhal

ناروھال
Side and bottom views of an individual

Size compared to an average human
Size compared to an average human
Size compared to an average human
صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
ناروھال
Near Threatened (IUCN 3.1)
اسمیاتی درجہ نوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Monodon
نوع: monoceros
سائنسی نام
Monodon monoceros  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت
ناروھال
The frequent (solid) and rare (striped) occurrence of narwhal populations

‏‏
ناروھال  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناروھال
ایک ناروھال اور ایک بیلوگا وھیل کی تصویر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

دندان بیرونیروسزرافہممالیہوھیلڈولفنکینیڈاگرین لینڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رحمان باباجناح کے چودہ نکاتاردو پوائنٹمسیلمہ کذابعمرو ابن عاصحروف کی اقسامختم نبوتمحمود حسن دیوبندیوحدت الوجودقیاسفورٹ ولیم کالجدعائے قنوتسلجوقی سلطنتپاکستاناداستان گوئیقلعہ روہتاسبنی اسرائیلکلوگرامپنجاب کی زمینی پیمائشحمزہ بن عبد المطلبصدر ایرانزمینمیاں محمد بخشسرمایہ داری نظامکمپیوٹرچی گویرایپریسقدیم شہر (یروشلم)جلال الدین رومیوضوعبداللہ اول بن حسیناورخان اولغلام عباس (افسانہ نگار)مشتاق احمد يوسفیکفرتہجدجانوروں کے ناموں کی فہرستمحمد الیاس قادریعشرہ مبشرہلبناناسلام بلحاظ ملکچاندعلم غیب (اسلام)شاہ ولی اللہکشتی نوحاشعریدہنی جماععمار بن یاسرچرسسعادت حسن منٹوکاؤنٹی چیمپئن شپ 2024ءعبد اللہ بن سباموطأ امام مالکاردنعمر بن خطابعبدالحمید ثانیغزوہ احداردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاترہبر معظم ایرانابن تیمیہاصطلاحات علم تصوفصلاۃ التسبیحبانگ درااسرائیل-فلسطینی تنازعدبستان دہلیسائنسبارشقرآنی معلوماتبھارتوزیراعظم پاکستاناردو ہندی تنازعسورہ الاحزابدجالفیصل مسجدمترادفرموز اوقاف🡆 More