بھارت میں 2018ء: 2018ء میں بھارت میں ہونے والے اہم واقعات

Y 2018ء (MMXVIII) تھا عیسوی تقویم کا پير کو شروع ہونے والا ایک عام سال ہے جو عام زمانہ (عیسوی) اور قبل مسیح (ق م) کی تعین کاری کے مطابق 2018 واں سال، 3 ہزاریہ کا 18 واں سال ہے، 21 صدی کا 18 واں سال اور 2010ء کی دہائی کا 9 واں سال ہے۔ بھارت میں 2018ء میں پیش آنے والے واقعات کی فہرست ذیل میں درج ہے۔

بھارت میں 2018ء: حکومت, واقعات, کھیل
بھارت
میں
2018

ہزاریہ:
صدیاں:
دہائیاں:
مزید دیکھیے:بھارت میں سال
بھارتی تاریخ کا خط زمانی

حکومت

حکومت ہند

ریاستی حکومتیں

ریاست گورنر وزیر اعلیٰ منصف اعظم
آندھرا پردیش Narasimhan, E. S. L.E. S. L. Narasimhan چندرا بابو نائڈو رامیش رنگاناتھن (حیدرآباد عدالت عالیہ)
اروناچل پردیش Mishra, B. D.B. D. Mishra پیما کھانڈو اجیت سنگھ (گوہاٹی عدالت عالیہ)
آسام Mukhi, JagdishJagdish Mukhi سربانند سونووال اجیت سنگھ (گوہاٹی عدالت عالیہ)
بہار Malik, Satya PalSatya Pal Malik نتیش کمار راجند مینون (پٹنہ عدالت عالیہ)
چھتیس گڑھ Tandon, Balram DasBalram Das Tandon رامن سنگھ ٹی۔ بی رادھا کرشنن
گوا Sinha, MridulaMridula Sinha منوہر پاریکر Manjula Chellur
گجرات (بھارت) Kohli, Om PrakashOm Prakash Kohli وجے روپانی آر سبھیش ریڈی
ہریانہ Solanki, Kaptan SinghKaptan Singh Solanki منوہر لال Shiavax Jal Vazifdar
ہماچل پردیش Vrat, Acharya DevAcharya Dev Vrat جیا رام ثھاکر سنجے کارول (قاغم مقام)
جموں و کشمیر Vohra, Narinder NathNarinder Nath Vohra محبوبہ مفتی Badar Durrez Ahmed
جھارکھنڈ Murmu, DraupadiDraupadi Murmu رگھوور داس Dhirubhai N. Patel (قائم مقام)
کرناٹک Vala, VajubhaiVajubhai Vala Siddaramaiah H. G. Ramesh (قائم مقام)
کیرلا Sathasivam, P.P. Sathasivam پینارائے وجئے ین Antony Dominic (قائم مقام)
مدھیہ پردیش Kohli, Om PrakashOm Prakash Kohli (Additional charge) شیوراج سنگھ چوہان ہیمنت گپتا
مہاراشٹر Rao, C. VidyasagarC. Vidyasagar Rao دیویندر فرنویس Manjula Chellur
منی پور Heptulla, NajmaNajma Heptulla این بیرین سنگھ N. Kotiswar Singh (قائم مقام)
میگھالیہ Prasad, GangaGanga Prasad Mukul Sangma Dinesh Maheshwari
میزورم Sharma, NirbhayNirbhay Sharma للتھن ہاولا Ajit Singh
ناگالینڈ Acharya, PadmanabhaPadmanabha Acharya T. R. Zeliang Ajit Singh
اوڈیشا Jamir, S. C.S. C. Jamir نوین پٹنایک Vineet Saran
خطۂ پنجاب Badnore, V. P. SinghV. P. Singh Badnore امریندر سنگھ Shiavax Jal Vazifdar
راجستھان Singh, KalyanKalyan Singh وسوندھرا راجے Pradeep Nandrajog
سکم Patil, ShriniwasShriniwas Patil پون کمار چاملنگ Satish K. Agnihotri
تمل ناڈو Purohit, BanwarilalBanwarilal Purohit ایڈاپاڈی کے پلنی سوامی Indira Banerjee
تلنگانہ Narasimhan, E. S. L.E. S. L. Narasimhan (Additional charge) کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ Ramesh Ranganathan (قائم مقام)
تریپورہ Roy, TathagataTathagata Roy Manik Sarkar Tinlianthang Vaiphei
اتر پردیش Naik, RamRam Naik یوگی آدتیہ ناتھ Dilip Babasaheb Bhosale
اتراکھنڈ Paul, Krishan KantKrishan Kant Paul تریویندر سنگھ راوت K. M. Joseph
مغربی بنگال Tripathi, Keshari NathKeshari Nath Tripathi ممتا بنرجی Jyotirmay Bhattacharya(قائم مقام)

واقعات

جنوری

  • 1 جنوری
    • دہلی میں بد ترین فوگ، حد نگاہ صفر ہو گئی۔ پروازیں اور ریلوے کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔
    • ریاست تلنگانہ نے 2.3 ملین زرعی صارفین کو، 24 گھنٹوں متواتر مفت بجلی دینی شروع کر دی۔ ملک کی پہلی ریاست ہے جس نے یہ اقدام کیا ہے۔۔
  • 2 جنوری
    • ملک بھر میں 290،000 ڈاکٹروں نے نیشنل میڈیکل کمیشن بل کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے 12 گھنٹے کے لیے ایک ہڑتال میں شرکت کی۔ حکومت کے بل کو پارلیمان کی اسٹینڈنگ کمیٹی کو بھیجے جانے پر پڑتال ختم کی گئی۔
    • مہاراشٹر دلت اور مراٹھا کے تصادم میں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ 1818ء میں برطانوی ہندوستانی فوجوں کی باجی راؤ دوم کو معرکہ کورے گاؤں کی دو سو سالہ تقریبات میں پیش آیا۔شہر بھر میں فسادات پھیل جانے کے بعد ممبئی کے اسکول اور کالج بند کر دیے گئے۔روٹ پولیس کو بلایا گیا۔ فسادات کی آگ پورے مہاراشٹر میں پھیل کئی، فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچاتے رہے اور پتھراؤ کیا۔ فوج اور پولیس کو طلب کر لیا گیا اور ریاست کے کئی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
    • وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے بھارتی پارلیمان میں وضاحت کی کہ کرپٹو-کرنسی جیسے بٹ کوئن وغیرہ ان کی بھارت میں کوئی حیثیت نہیں۔ اور حکومت نے عوام کو تنبیہ کی کہ وہ کرپٹو کرنسی میں پیسہ نہ لگائیں، یہ ایک پونزی اسکیم ہے۔
  • 5 جنوری
    • مرکزی دفتر برائے شماریات تخمینا لگایا کہ جی ڈی پی نمو کی شرح اس مالی سال 2017–18 میں 6.5% رہے گی، جو پچھلے سال 7.1% تھی۔
  • 6 جنوری
    • سوپور، جموں و کشمیر میں گشتی یونٹ کے 4 پولیس اہلکار ایک آئی ای ڈی دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
    • رانچی میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ریاست بہار لالو پرساد یادو کو چارہ اسکیم کے تین مقدمات میں بالترتیب 5 سال، ساڑھے 3 سال اور 5 سال جب کہ 7 دیگر مجرمانہ الزامت میں نصف سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔
    • ضلع کپواڑہ، جموں و کشمیر میں 11 لوگ ایک برفشار میں ہلاک ہو گئے۔
  • 9 جنوری
    • عدالت عظمی بھارت نے قومی ترانہ جن گن من کو سنیما گھروں میں گانے کو لازمی قرار دینے کے، اپنے سابقہ فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

کھیل

جنوری

  • ویداربھا کرکٹ ٹیم نے دہلی کو 9 ووکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار رانجی ٹرافی جیت لی۔
  • حیدرآباد ہنٹرز نے بینگا لو بلاسٹرز 4-3 سے شکست دے کر پہلی پریمئر بیڈمنٹن لیگ کے فاتح ہونے کا دعو کیا۔
  • بھارت قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے دعوی کیا کہ 2018ء بلائنڈ کرکٹ عالمی کپ اس نے پاکستانی ٹیم سے 2 ووکٹوں سے جیت لیا۔۔
  • بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ سیریز میں پہلی بار جنوبی افریقا کو اس کے ملک میں شکست دی۔

مئی

نومبر

وفیات

جنوری

  • 15 جنوری– اوا مکرجی، فلم و ٹیلی ویژن اداکارہ (دیوداس)، 88

فروری

مارچ

اپریل

جون

جولائی

  • 20 جولائی – اختر رضا خان، 77 سال، بھارتی سنی عالم دین، مفتی اعظم اور مصنف۔

اگست

حوالہ جات

Tags:

بھارت میں 2018ء حکومتبھارت میں 2018ء واقعاتبھارت میں 2018ء کھیلبھارت میں 2018ء وفیاتبھارت میں 2018ء حوالہ جاتبھارت میں 2018ء2010ء کی دہائی2018ء21 صدی3 ہزاریہبھارترومن اعدادعام زمانہعیسوی تقویمقبل مسیح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مشکوۃ المصابیحمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستحفصہ بنت عمرارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)زکاتمچھرعید فسحدولت فلسطینخراسانڈپٹی نذیر احمدبلھے شاہسہاگہجناہل سنتالتوبہمجلس وحدت مسلمین پاکستانمیراجیسجدہ تلاوتمسلمانیمنمحمد تقی عثمانیمحمد بن قاسمشالامار باغتلمیحقرۃ العين حيدرصاعابن تیمیہاحمد رضا خانامہات المؤمنینقرآن27 مارچاشتراکیتعلی گڑھ تحریکقرآن میں انبیاءمعین الدین چشتیاحسانجون ایلیاام سلمہفرعونپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰلسانیاتکوالا لمپورولی دکنی کی شاعریشیعہ کتب کی فہرستجدہسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتایمان بالقدرپاکستان میں معدنیاتشب براتدبری جماعحم السجدہابو عبیدہ بن جراحخضر راہایمان بالرسالتحدیبیہسرخ بچھیاشعرایوب (اسلام)جنگ یرموکزنافورٹ ولیم کالجدی مز (پہلوان)شہباز شریفوزارت داخلہ (پاکستان)طارق جمیلفعل معروف اور فعل مجہولصہیونیتپھولمارکسیتلفظغزوہ خیبرفہرست پاکستان کے دریاقیاسابلیساردو ادبصلاح الدین ایوبیگناہمہیناعیسی ابن مریم🡆 More